جامعہ اسلامیہ انتظامی غفلت، قوالی نائٹ میں ہجوم بے قابو، بھگڈر، طلبہ نے مشکل جان بچائی
بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) اسلامیہ یونیورسٹی میں ڈ یجیٹل اینڈ سوشل میڈیا سوسائٹی کے زیرِ اہتمام قوالی نائٹ انتظامی غفلت اور بدنظمی کی بدترین مثال بن گئی۔ ابتدائی طور پر پروگرام کے لیے بغداد...
کون بنے گا چیئرمین ایچ ای سی؟ فیصلہ آج، ڈاکٹر محمد علی شاہ، ڈاکٹر سروش حشمت میں سخت مقابلہ
ملتان(قوم نیوز)اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان(ایچ ای سی) کے چیئرمین کی تقرری کے لیے شارٹ لسٹڈ 5 امیدواروں کے حتمی انٹرویوز آج جمعہ کو ہوں گے جسے انٹرویو دینے والے امیدواروں کے ذہانت و...
جو جج انصاف نہیں دے سکتے، انہیں عہدہ چھوڑ دینا چاہیے، علیمہ خان
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جو ججز انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہیں، انہیں اپنے عہدے چھوڑ دینا چاہیے۔عدالت کے باہر میڈیا...
افغان حکومت وعدے پورے کرے، پاکستان اور کرغزستان کا مشترکہ مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان اور کرغزستان نے افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی برادری سے کیے گئے وعدوں کی پابندی کرے اور پاکستان کے سیکیورٹی سے متعلق خدشات کا عملی حل پیش...
آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد میں صوبوں کا کردار اہم، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی کامیاب تکمیل کے لیے صوبوں کا تعاون انتہائی قابلِ تعریف ہے۔گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے...
پی سی بی کی منظوری: سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کپتان
اسلام آباد: پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے قیادتی انداز نے کرکٹ حکام اور تھنک ٹینک کا اعتماد جیت لیا ہے، اور اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ...
کرغزستان کے صدر کا پاکستان دورہ، وزیراعظم ہاؤس میں شاندار استقبال
اسلام آباد: کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچے اور وزیراعظم ہاؤس آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے دستے نے شاندار گارڈ...
وزیر خزانہ کی سربراہی میں گیارہواں این ایف سی اجلاس شروع
اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں گیارہواں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) اجلاس جاری ہے، جس میں ملک کے چاروں صوبوں کی نمائندگی بھی موجود ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے صوبوں میں...
پاکستان بیورو آف شماریات کی جانب سے نومبر کے لئے جاری کردہ تخمینہ
صارف قیمت اشاریہ بظاہر خوش کن ہے۔ سالانہ بنیادوں پر افراطِ زر ۶ء۱ فیصد ریکارڈ کیا گیا جو اکتوبر میں ۶ء۲ فیصد تھا۔ کاغذ پر یہ معمولی کمی ہے مگر اصل مسئلہ وہ خطرناک...
پنجاب: 25 سال بعد بسنت کی مشروط اجازت، خلاف ورزی پر 5 سال تک قید
لاہور(بیورورپورٹ) پنجاب حکومت نے پتنگ بازی کی اجازت کا آرڈیننس جاری کردیا۔گورنر پنجاب سلیم حیدرکے دستخطوں سے 25سال بعدبسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے تحت بسنت کے...
بہاول پور: حکومتی ڈیرے کے اطراف منشیات فروشوں کیخلاف سرچ آپریشن
بہاولپور (کرائم سیل رپورٹ)ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کے خصوصی احکامات پر پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کے دوران جہاں متعدد منشیات فروشوں کی گرفتاریاں...
جنوبی پنجاب منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی، کامی لنگڑا، کتے والا، چھوٹو اور چاچڑ ہلاک
بہاولپور،دنیاپور،رحیم یارخان،ساہیوال ،خیرپورسادات (بیورورپورٹ،سپیشل رپورٹر،کرائم رپورٹر،نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) جنوبی پنجاب میںمنشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔آپریشن میںمنشیات فروش کامی لنگڑا، کتےوالا، چھوٹو اور چاچڑ ہلاک، 2منشیات فروش زخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق بہاول...
آئس مافیا آپریشن: مریم نواز کے دبنگ چیلنج پر آئی جی خاموش، سی سی ڈی چیف کا 72 گھنٹے میں رزلٹ
ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر صوبہ بھر میں نوجوانوں کے لیے تباہ کن نشہ آئس فروخت کرنے والے بڑے بڑے ڈیلروں کے خلاف انتہائی کامیاب آپریشن جاری ہے...
چولستان یونیورسٹی میں عجب کرپشن کی غضب کہانی، نوکری سے فارغ ڈاکٹر مظہر وی سی بند بیٹھے
بہاولپور (کرائم سیل) چولستان یونیورسٹی آف اینیمل اینڈ ویٹرنری سائنسز بہاولپور اس وقت سنگین بحران کا شکار اس وجہ سے ہے کیونکہ پرو وائس چانسلر ڈاکٹر مظہر ایاز پر جعلی تجرباتی سرٹیفکیٹ جمع کرا...
نیا موٹر وہیکل آرڈیننس، موٹرسائیکل پرپچھلی سواری کیلئے بھی ہیلمٹ لازمی
ملتان(نیوز رپورٹر)پنجاب حکومت نے ٹریفک نظام پر عملدرآمد کے لیے نیا موٹر وہیکل آرڈیننس نافذ کر دیا ہے۔ نئے قانون کے تحت موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور کار و دیگر گاڑیوں کے مالکان...
خواتین یونیورسٹی ملتان: سنڈیکیٹ اکیڈمک کونسل غیر قانونی قرار، ڈاکٹر کلثوم کا فراڈ ثابت
ملتان (سٹاف رپورٹر) ’’قوم‘‘ ایک مرتبہ پھر کامیاب۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار روزنامہ قوم کی نشاندہی پر خواتین یونیورسٹی ملتان کی 43 ویں سینڈیکیٹ مورخہ 3 اپریل 2025 اور 23 ویں اکیڈمک...
جن لوگوں کا سیاست میں کام نہیں، وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ایسے افراد بھی سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں جن کا اس عمل سے کوئی تعلق نہیں بنتا۔پولیس فورس اور سول افسران کے مشترکہ...
سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کی قیمت میں اضافہ
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز کمی دیکھنے میں آئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد...
سنگجانی جلسہ کیس: زرتاج گل اورعمر ایوب اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس...
آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تحقیقات کی اب تک کی پیش رفت رپورٹ سترہ دسمبر تک طلب کر لی ہے۔ عدالت نے دونوں جانب کے...
حکومت نے ملک میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کے لیے 13 ارب روپے کے منصوبے منظور کر لیے
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت کو بڑھانے کے لیے 13 ارب روپے مالیت کے منصوبے منظور کر لیے ہیں۔ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے زیرِ انتظام...
سپریم کورٹ ججز کے تقرر پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کی اندرونی کہانی
اسلام آباد: ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی...
حکومت نے ٹیکس ریلیف آئی ایم ایف کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کے لیے مجوزہ ٹیکس ریلیف کے بعض نکات کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے سامنے پیش کیا...
اقلیتوں کا تحفظ — آئینی وعدہ، سیاسی ہچکچاہٹ اور ریاستی ذمہ داری
پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کا منظور کیا جانا بظاہر ایک پیش رفت ہے، مگر اس پیش رفت کے اندر کئی ایسے سوال پوشیدہ ہیں جو ہماری سیاست، قوانین...




























