سابق ڈی ایس ریلوے پر کرپشن الزامات، تجاوزات مافیا کو چھوٹ، انتظامی ساکھ متاثر
بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے میں ٹرانسفر اور پوسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) ملتان محمد افتخار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سینئر افسر...
پولیس کانسٹیبل کو خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا
لاہور (بیورورپورٹ) پولیس کانسٹیبل کو سوشل میڈیا پر غیر قانونی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کی وجہ سے معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کانسٹیبل ڈرائیور ظفر اقبال نے پولیس یونیفارم میں خاتون...
ہری پور یونیورسٹی، سلیکشن بورڈ پرالزامات، انکوائری کمیٹی تشکیل
ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک نئی ہلچل اس وقت پیدا ہو گئی جب Higher Education, Archives & Libraries Department Khyber Pakhtunkhwa نے University of Haripur کے سلیکشن...
احتساب و شفافیت: ایچ ای ڈی خیبر پختونخوا متحرک، پنجاب میں خاموشی، عملی اقدامات کا انتظار
ملتان (سٹاف رپورٹر) اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں احتساب اور شفافیت کے حوالے سے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کے درمیان کارکردگی کا فرق کھل کر سامنے آگیا ہے۔ ایک طرف...
جام پور: پولیس کی غفلت، غیرت کے نام پر بیوی قتل، اللہ رسول کے واسطے بے سود
جام پور (تحصیل رپورٹر) حاجی پور کی ترکش کالونی میں چار بچوں کی ماں شوہر کے ہاتھوں کارو کاری کے الزام میں گولیوں سے بھون ڈالی گئی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیل کے...
پولیس تبادلے، محمد اجمل اے آئی جی کمپلینٹ، عثمان گوندل آر پی او ملتان تعینات
ملتان(قوم نیوز) آئی جی پنجاب پولیس راؤ عبدالکریم نے پولیس کے اعلیٰ عہدوں پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت مختلف ریجنز اور اضلاع...
شجاع آباد: ٹک ٹاکر بہنوں کا گھریلو تنازع، طاقت کے زور پر سسرالیوں کی زندگی تنگ
ملتان (سٹاف رپورٹر)شجاع آباد میں بااثر افسران کی مبینہ پشت پناہی اور پولیس پر دباؤ ڈال کر مقدمات درج کروانے کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔سٹیج ڈانسر اور ٹک ٹاکر بہنوں کے خلاف...
جام پورکی رہائشی ڈی ایچ کیو کوہاٹ کی لیڈی ڈاکٹرمعمولی بات پرقتل
جام پور (تحصیل رپورٹر)ڈی ایچ کیو کوہاٹ کی سی ایم او ڈاکٹر مہوش حسنین کو شام کی ڈیوٹی سے واپسی پر، ہسپتال سے صرف چند قدم کے فاصلے پر ملزم نے گولی مار کر...
انسانیت کی تذلیل پر سخت رد عمل، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ 6 ماہ میں دوسری بار معطل
ڈیرہ غازی خان (ڈسڑکٹ رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ ذوالفقار علی خان کو شہریوں کی مبینہ تذلیل کے واقعہ پر معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل کوٹ چھٹہ میں احترامِ رمضان...
وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو کی والدہ انتقال کرگئیں
کہروڑپکا(بیورورپورٹ)وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو کی والدہ انتقال کرگئیں۔ گزشتہ روز نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مختلف طبقہ فکرکے افرادنےشرکت کی۔ نماز جنازہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد...
ایسٹرن ہاؤسنگ سکینڈل: ایم ڈی اے مبینہ سرپرستی، شہریوں کی اربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں ہاؤسنگ سیکٹر ایک بار پھر بڑے مالیاتی سکینڈل کی زد میں آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی(ایم ڈی اے)کی مبینہ سرپرستی میں لاہور کی ایک پرائیویٹ...
ٹرمپ کا ایرانی حکومت گرانے کا منصوبہ، پلان بی تیار، سرینڈر کا مطلب نہیں جانتے: تہران
واشنگٹن،تہران(نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ نے ایرانی حکومت گرانے کا منصوبہ،پلان بی تیارکرلیا، تہران نےانتباہ کرتےہوئےکہاہےسرینڈر کا مطلب نہیں جانتے۔تفصیل کےمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پلان اے یعنی ایران پر محدود حملے کی ناکامی...
پانچویں پارے کاتفسیری خلاصہ
پانچویں پارے کے شروع میں محرماتِ قطعیہ کے تسلسل میں یہ بھی بتایا کہ جب تک کوئی عورت کسی دوسرے شخص کے نکاح میں ہے‘ اس سے نکاح حرام ہے، یہاں تک کہ اگر...
سرحد پار دہشتگردی، بھارتی گٹھ جوڑ اور پاکستان کا ناگزیر ردعمل
پاکستان ایک بار پھر دہشتگردی کے سنگین خطرات سے دوچار ہے، اور اس بار خطرے کا مرکز سرحد پار افغانستان کی سرزمین بن رہی ہے۔ حالیہ انٹیلی جنس بیسڈ فضائی کارروائیوں نے یہ حقیقت...
حاصل پور: سرکاری زمین با اثر زمیندار قبضہ گروپوں کے نرغے میں
حاصل پور (تحصیل رپورٹر) شہر بھر کی سرکاری زمین با اثر زمیندار قبضہ گروپوں کے نرغے میں ہیں۔ بااثر سیاسی پشت سرکا ر ی زمینوں پر قبضہ کرنے والے قبضہ گروپوں کی طرف سے...
ضلع کونسل بہاولنگر کرپشن کیس میں ایکسین سمیت پانچ سب انجینئرز گرفتار
بہاولنگر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع کونسل بہاولنگر میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے معاملہ میں اہم ترین پیشرفت، ایکسین سمیت 5 سب انجینئرز گرفتار، تفتیش جاری،تفصیلات کے مطابق بہاولنگر اینٹی کرپشن ٹیم نے ضلع کونسل کے ایکسین...
شدید فوجی دباؤ کے باوجود ایران کا امریکا کے سامنے جھکنے سے انکار، ٹرمپ مایوسی کا شکار
واشنگٹن(نیوزایجنسیاں) مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مایوس دکھائی دیتے ہیں۔امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف...
کوہ سلیمان میں پانی کا شدید بحران، انسان، جانور ایک ایک بوند کو ترس گئے
ضلع تونسہ شریف ( نمائندہ قوم ) کوہ سلیمان موضع شہید بستی جعفرانی کوہِ سلیمان کے پسماندہ علاقے موضع شہید بستی جعفرانی میں پینے کے صاف پانی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔...
میونسپل کارپوریشن افسر مبینہ بھتہ خور، سپرنٹنڈنٹ، انفورسمنٹ انسپکٹر ملوث، شہر میں ہلچل
ملتان (سٹاف رپورٹر) شہر اولیاء ملتان میں بلدیاتی نظام کے نام پر عوامی خدمت کا دعویٰ کرنے والے ادارے میونسپل کارپوریشن ملتان میں مبینہ کرپشن، بدانتظامی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک ایسا...
متعدد اداروں کے بی ایس پروگرامز غیرمنظور اور ایکریڈیشن مدت ختم، طلبہ کے داخلے اور ڈگری متاثر
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے سرکاری و نجی جامعات اور الحاق شدہ کالجز میں کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی سے متعلق بی ایس پروگرامز کی ایکریڈیشن کے حوالے سے National Computing Education Accreditation Council...
ایچ ای سی کی پالیسی غیریکساں، بی پی ایس اساتذہ کا قانونی چارہ جوئی اور احتجاج کا عندیہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی جامعات میں بی پی ایس اساتذہ کے لیے ترقی کے واضح راستے کی عدم موجودگی پر شدید بے چینی پائی جا رہی ہے، جبکہ دوسری جانب ہائر ایجوکیشن...
پاک پتن ریلوے سیکشن میں مبینہ کرپشن، غیرقانونی وصولیاں، اراضی پر قبضے بےنقاب
بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے کے ملتان ڈویژن کے پاک پتن سیکشن میں مبینہ کر پشن ، غیر قانونی وصولیوں اور ریلوے اراضی پر قبضوں کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطا...
چوتھے پارے کا تفسیری خلاصہ
چوتھے پارے کی پہلی آیت میں بیان ہوا کہ نیکی کا مرتبۂ کمال یہ ہے کہ اپنے پسندیدہ اور محبوب مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کیا جائے۔ رسول اللہ ؐاونٹ کا گوشت...
سابق ڈی ای این اورٹھیکیدارکی ملی بھگت، ریلوے ملتان ڈویژن میں مبینہ کرپشن
بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ڈویژن میں مبینہ کرپشن کا میگا اسکینڈل،سابقہ ڈی ای این ریحان صابر اور ٹھیکیدار کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کے نقصان کا انکشاف ۔ ضلع کوٹ ادو کے ایک شہری...
قلم امانت، سچائی اور حق پر ڈٹ جانا ہی اصل صحافی کی پہچان: میاں غفار احمد
مظفر گڑھ (کرائم رپورٹر) تلیری بائی پاس بابا ریسٹورینٹ مظفر گڑھ پر صحافتی برادری کی جانب سے باوقار اور پُرتپاک استقبال کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف ایڈیٹر روزنامہ قوم میاں غفار احمد...
ملک کی 25 کروڑ آبادی، 7 کروڑ غریب، 7 سال میں شرح میں 7.6 فیصد اضافہ
ملتان (قوم نیوز) گزشتہ 7 سال میں مزید پونے 2 کروڑ لوگ غریب ہو گئے۔حکومت نے 7 سال بعد ملک میں غربت کے اعداد وشمار جاری کر دیئے، اعداد شمار کے مطابق 25 کروڑ...
قبائلی علاقے تمن کھوسہ اور تمن بزدار کے مکین آج بھی پتھر دور کی زندگی گزارنے پر مجبور
ڈیرہ غازیخان (ڈسڑکٹ رپورٹر ) ضلع ڈیرہ غازیخان کے قبائلی اور نیم پہاڑی علاقوں تمن کھوسہ اور تمن بزدار میں آج بھی عوام بنیادی سہولیات کے فقدان کا شکار ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا...
ایچ ای سی کی نئی اشاعتی پالیسی پر اساتذہ تنظیم کے سنگین تحفظات
ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پبلک یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن (APUBTA) نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جرنلز اینڈ پبلیکیشنز پالیسی میں حالیہ ترامیم کو فوری طورپر معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا...
لودھراں: اربوں کی سرکاری اراضی پر قبضے، “قوم” کی نشاندہی پر کھلبلی، ادارے متحرک
لودھراں(جنرل رپورٹر) لودھراں اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضہ عمارتیں اور کمرشل مارکیٹیں بنانے کا معاملہ، روزنامہ قوم کی نشاندہی پر ضلع بھر میں کھلبلی انتظامیہ سماجی حلقوں کا خراج تحسین پیش پٹواری...




























