All Posts By

Daily Qaum

بگ بیش ٹی ٹونٹی: رحیم یار خان میں آن لائن جوا کا خطرناک نیٹ ورک، نوجوان لٹنے لگے

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )بگ بیش ٹی ٹونٹی سیریز، بکیوں کیلئے سونے کی انڈے دینے والی کرکٹ لیگ بن گئی،سڈنی سیکسر اور ایڈلیٹ سٹائکر کے مابین 3 گھنٹوں کا کانٹے دار مقابلہ،بکیہ رانا سلامو کیلئے...

ملتان رجسٹری آفس میں کرپشن اور جعلسازی، کمشنر کا چھاپہ، 78 افراد ملوث نکلے، چار گرفتار

ملتان( وقائع نگار)ایف آئی آر نمبر 1917 /25 کے تحت رجسٹری آفس تحصیل ملتان میں مبینہ کرپشن، جعلسازی اور سنگین بے ضابطگیوں کے خلاف کارروائی ،کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان کی براہِ راست...

ریلوے پولیس سہولت کار، درختوں کی فروخت میں ملوث ملازمین بچ گئے

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپوٹر)ریلوے پولیس کی سہولت کاری بے نقاب،سرکاری درختوں کی غیر قانونی فروخت کے بعد اپنے ہی ملازمین کو بچانے کے لیے قانون سے کھلواڑ،ریلوے اسپیشل برانچ ملتان کی جانب سے انسپکٹر آف ورکس...

وزیراعلیٰ تقریب آج، ایمرسن طلبہ کو کھانے پینے، رفع حاجت سے روکنے کا انوکھا فرمان

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہونہار طلبا و طالبات میں نقد انعامات اور ان طلبا و طالبات کی فیسیں سرکاری خزانے سے ادا کرنے کے پروگرام کے تحت آج لودھراں...

کسٹم ملی بھگت سے سگریٹ پیپر کی غیر قانونی درآمد، سرکار کو پونے دو کھرب کا نقصان

ملتان (سہیل چوہدری سے) کسٹم افسران کی ملی بھگت سے سگریٹ پیپرکی غیر قانونی درآمد، حکومت کو 174 ارب روپے کا نقصان، باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سمگلروں نے کسٹم کے اعلیٰ...

ملتان: ناقص ہیلمٹ کمائی کا ذریعہ، زندگیاں نگلنے لگے، شہری چالان سے محفوظ، جان غیر محفوظ

ملتان (وقائع نگار) ناقص میٹریل سے تیار چالان بچانے والے ہیلمٹ زندگیاں نگلنے لگے۔ ملتان میں 11 ماہ کے دوران جان کی بازی ہارنے والے موٹر سائیکل سواروں کی بڑی تعداد ہیلمٹ پہننے کے...

ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ ملتان: ہیڈ محمد والا روڈ منصوبہ میں بھی کرپشن اور ناقص تعمیرات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ ملتان ڈویژن میں کرپشن اور غیر معیاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ ہیڈ محمد والا روڈ کی تعمیر کا...

وی سی اختیارات آئین، قانون و سپریم کورٹ سے بالاتر نہیں: سندھ ہائیکورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) یونیورسٹیوں کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں غیر قانونی اضافی چارجز، اون پے سکیل اور...

قوم رپورٹ پر چیف سیکرٹری کا ایکشن، واسا ملتان میں اربوں کی کرپشن، انکوائری لاہور منتقل

ملتان(واثق رؤف)واساملتان میں اربوں روپے کی مبینہ بدعنوانی کے معاملات کی انکوائری سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب کے سپرد کردی گئی۔ سال2021ءسےلےکر2025ءتک مختلف ڈسپوزل سٹیشنز، ٹرانسفارمرزخریداری و مرمت، فلٹریشن پلانٹس واٹرسپلائی ٹیوب ویلزاور سیوریج کے...

بی زیڈ یو: بورڈ آف فیکلٹی کاہنگامہ خیز اجلاس، شعبہ جاتی انضمام پر شدید اختلافات

ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کے بورڈ آف فیکلٹی کا اہم مگر ہنگامہ خیز اجلاس منعقد ہوا جس میں شعبہ جاتی انضمام (Merger) اور ر ی...

چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کے لیے تین ناموں کی سمری وزیراعظم کو ارسال

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تقرری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، سرچ کمیٹی نے تین امیدواروں کے ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے...

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پانچ ایم پی ایز اشتہاری قرار دے دیے گئے

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اسلام آباد کی عدالت میں اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالت کی جانب سے سہیل آفریدی کے علاوہ صوبے کے پانچ دیگر ایم پی ایز...

ملتان: محکمے تکتے رہے، وزیر صحت پروٹوکول میں سزا یافتہ ڈاکٹر کے بیٹے کی شادی میں جا پہنچے

ملتان (وقائع نگار) پنجاب کے وزیر برائے خصوصی صحت دیکھ بھال اور میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے جمعہ کو ملتان کے سرکاری صحت کے اداروں کے شیڈول دوروں کو چھوڑ دیا اور اس...

لیہ میں بھی سیوریج سانحہ، 2 سالہ بچہ جان بحق، انتظامیہ نے والدین کو ذمہ دار قرار دیدیا

لیہ (سپیشل رپورٹر) لیہ کی بستی ککڑ والا میں سیوریج کے گڑھے میں گر کر 2 سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا۔مبینہ طور پر2سالہ شیر افضل خان کھیلتے ہوئے گھر کے پاس موجود...

بی زیڈ یو: انتظامی و تدریسی غفلت پر وی سی پریشان، آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کے کئی شعبے ضم

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کے چیئرمینز، چیئرپرسنز، ڈائریکٹرز، پرنسپلز اور سینئر اساتذہ کا اہم اجلاس 3 دسمبر 2025 کو صبح 11 بجے ایڈمنسٹریشن بلاک...

ملتان ایونیو منصوبہ: کمشنر کی کڑی نگرانی، ٹھیکیدار اور ہائی وے افسران کی نیندیں حرام

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاںکی طرف سے بائی پاس روڈ پر ملتان کے جدید ترین کمرشل پراجیکٹ ملتان ایونیو کے تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کی براہ راست نگرانی کے بعد...

انکریمنٹس کٹوتی زیادتی و ناانصافی: ہائیکورٹ کی برہمی، کلثوم پراچہ نے ملبہ حکومت پر ڈال دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کو توہینِ عدالت کے ایک اہم کیس میں طلب کر لیا۔ سماعت کے آغاز پر مدعیان کے...

صدر نے وزیراعظم کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشورے کے بعد چند اہم قانون سازی کی منظوری دے دی ہے۔ صدرِ مملکت کی جانب سے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل، 2025...

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد: جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے آرڈر کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے...

ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ریلیف کی خبر سامنے آ گئی ہے، کیونکہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی...

ملتان میں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام

ملتان: ملتان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ذیشان کو اغواء کرنے کی ایک سنگین کوشش ناکام بنا دی گئی، جبکہ وہ خود محفوظ رہے۔ واقعہ اس وقت پیش...

زندگی کے خلاف جنگ

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں پولیو مہم پر ہونے والا تازہ حملہ محض ایک سیکیورٹی واقعہ نہیں بلکہ پاکستان کے اجتماعی ضمیر، ریاستی ترجیحات اور سماجی شعور پر ایک گہرا...

میاں منظور وٹو: پنجاب کی سیاست کا ایک عہد تمام ہوا

پنجاب کی سیاست میں بعض شخصیات محض افراد نہیں ہوتیں بلکہ پورے ادوار کی علامت بن جاتی ہیں۔ میاں منظور احمد وٹو کا شمار بھی انہی سیاست دانوں میں ہوتا ہے جن کی وفات...

بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں کنٹرولر آفس میں طویل تعیناتیوں پر سوالات

ملتان (وقائع نگار) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے کنٹرولر آفس میں گزشتہ دس سال سے زائد عرصے سے متعدد ملازمین کی تعیناتی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ ملازمین...

بہاولپور: سلمیٰ جبیں قتل کیس، مبینہ سودے بازی، ملزم رہا، پولیس کی ناکامی پر سوالات اٹھنے لگے

بہاولپور(کرائم سیل)سلمیٰ جبیں قتل کیس میں پیش رفت کے نام پر سامنے آنے والی صورتحال نے پولیس تفتیش، گرفتاریوں اور مبینہ سودے بازی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس...

کوٹ چھٹہ: چوٹی زیریں میں افسوسناک حادثہ، رکشے میں دوپٹہ چین میں آنے سے 10 سالہ طالبہ جاں بحق

ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے علاقے چوٹی زیریں میں دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں اسکول کے بچوں کو لے جانے والے رکشے میں ایک بچی کا دوپٹہ...

پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی گیارہویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہی اس سانحے کے متاثرین کے لیے...

حکومت کی ریلیف پالیسی: مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر مہنگائی کے دباؤ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد اب مٹی...

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا مظفرآباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے مظفرآباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل کرکٹ میچز کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے ویڈیو لنک اجلاس...