عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں ملزمان پر فردِ جرم عائد، گواہ طلب
لاہور: ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے عظمیٰ بخاری سے متعلق فیک ویڈیو کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے فلک جاوید، عتیق ریاض اور دیگر نامزد ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی...
صدر آصف علی زرداری کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق رپورٹ کا خیرمقدم، بھارتی اقدامات پر تشویش
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی جانب سے جاری کی گئی حالیہ رپورٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دستاویز...
پنجاب میں قبضہ مافیا اور پلاٹس فراڈ کے خلاف سخت قوانین لانے کی تیاری مکمل
پنجاب حکومت نے قبضہ مافیا اور جعلی پلاٹس فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف مؤثر اور سخت قانون سازی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے تمام ابتدائی تیاری مکمل کر لی گئی...
حکومت نے 200 ارب روپے کی بجلی سبسڈی کی منظوری دے دی، سرکلر ڈیٹ میں اضافہ روکنے کی کوشش
اسلام آباد: حکومت نے ملک کی مالیاتی مشکلات کے پیش نظر جمعرات کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے ذریعے بجلی کے شعبے کے لیے 200 ارب روپے کی سبسڈی کی...
بہاولپور: تحصیلدار، پٹواریوں کا مبینہ گٹھ جوڑ، کوثر کالونی میں فیسوں کی مد میں کروڑوں کی کرپشن
بہاولپور(سپیشل رپورٹر ) بہاولپور ماڈل ٹاؤن اے کوثر کالونی میں انتقال کی منظوری کے نام پر سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان بہاولپور کے علاقے ماڈل ٹاؤن اے کوثر کالونی میں منظور ہونے...
جعلی رجسٹری سکینڈل، ایف آئی آر اور کمشنر رپورٹ میں تضاد، تفتیش نیا رخ اختیار کر گئی
ملتان (کرائم سیل)سب رجسٹرار آفس ملتان سٹی میں مبینہ ہنگامہ آرائی اور جعلی رجسٹریوں کے کیس نے ایک نیا اور غیر متوقع رخ اختیار کر لیا ہے۔ 3 دسمبر 2025 کو تھانہ چہلیک میں...
کچہ میں سکیورٹی فورسز کا فیصلہ کن وار، ڈرون حملوں سے خطرناک ڈاکو ہلاک، کئی شدید زخمی
جام پور (تحصیل رپورٹر) کچہ کراچی اور کچہ راجن پور میں جرائم پیشہ ڈاکوؤں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا بڑا اور کامیاب آپریشن، سندھ رینجرز، سندھ پو لیس ، راجن پور اور رحیم یار...
میپکو میں اربوں کی بجلی چوری، طاقتور افسران ملوث، ایف آئی اے کی انکوائری پر اسرار طور پر منجمد
ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو کے سابق جنرل منیجر ٹیکنیکل جوکہ اس وقت اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات ہوچکے ہیں 31لاکھ کمرشل یونٹس جن کی مالیت 30کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے...
خواتین یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی جعلی تقرری، عدالتی حکم بھی نظر انداز، انتظامیہ ہل کر رہ گئی
ملتان (سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان میں وائس چانسلر کی مبینہ جعلی اور غیر قانونی تعیناتی، کرپشن، جعلی دستاویزات اور خلافِ میرٹ ترقیوں کا سنگین معاملہ عدالتِ عالیہ تک جا پہنچا ہے۔ خواتین یونیورسٹی کے...
ویمن یونیورسٹی، مالی بے ضابطگیوں کا ملبہ ماتحت پر ڈالنے کی کوشش، خزانچی احتجاجاً مستعفی
ملتان (وقائع نگار)خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں زیرِ سماعت توہینِ عدالت کیس کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ میں شدید بحران سامنے آ گیا ہے۔...
وزیراعلی کی لودھراں آمد، جامعہ زکریا کے طلبہ کا دورہ ناقص منصوبہ بندی کی نذر، وقت، وسائل برباد
ملتان (سٹاف رپور ٹر ) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ایک بار پھر انتظامی بدانتظامی اور ناقص منصوبہ بندی کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کی قیادت...
بی زیڈ یو میں سکیورٹی ناکامی، گارڈ کی مبینہ غلط سرگرمی نے انتظامیہ کی ساکھ داغدار کردی
ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی انتظامیہ کی جانب سے سخت سکیورٹی اقدامات اور داخلی نگرانی کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود یونیورسٹی میں نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزیوں کے...
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تقرری غیر قانونی قرار، عہدے سے ہٹانے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلے میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا...
امیر جماعت اسلامی کا اعلان: 21 دسمبر کو ملک بھر میں “بدل دو نظام” کے تحت دھرنے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 21 دسمبر کو ملک بھر میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر “بدل دو نظام” کے تحت دھرنے ہوں گے۔...
پنجاب میں آئندہ دو روز میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 اور 21 دسمبر کے دوران پہاڑی علاقوں میں گرج...
نرم شرح، سخت سوال
مرکزی بینک کی جانب سے پالیسی شرح میں معمولی کمی کی خبر بظاہر ایک مثبت پیش رفت کے طور پر پیش کی جا رہی ہے، مگر اس فیصلے کے پس منظر میں موجود تضادات،...
کچہ کی حکمرانی
سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباوڑو کے قریب کچہ علاقے کے ڈاکوؤں کا ایک مسافر بس کو روک کر مسافروں کو اغوا کر لینا اور پھر انہیں بحفاظت بازیاب کرانا بظاہر ایک کامیاب...
بارود اور بیانیہ
شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں بچیوں کے واحد اسکول کو بارود سے اڑا دینا محض ایک مقامی سانحہ نہیں بلکہ ایک بڑے علاقائی بحران کی علامت ہے۔ یہ دھماکہ ہمیں اس حقیقت سے...
ملتان اور لاہور ائیرپورٹس پر دھند کے باعث پروازیں تاخیر کا شکار
ملتان اور لاہور میں فضائی ٹریفک دھند کی وجہ سے شدید متاثر ہو رہا ہے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور اور ملتان ائیرپورٹ پر محدود حدِ نگاہ کے باعث انڈور اور بین الاقوامی پروازوں...
بگ بیش ٹی ٹونٹی: رحیم یار خان میں آن لائن جوا کا خطرناک نیٹ ورک، نوجوان لٹنے لگے
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )بگ بیش ٹی ٹونٹی سیریز، بکیوں کیلئے سونے کی انڈے دینے والی کرکٹ لیگ بن گئی،سڈنی سیکسر اور ایڈلیٹ سٹائکر کے مابین 3 گھنٹوں کا کانٹے دار مقابلہ،بکیہ رانا سلامو کیلئے...
ملتان رجسٹری آفس میں کرپشن اور جعلسازی، کمشنر کا چھاپہ، 78 افراد ملوث نکلے، چار گرفتار
ملتان( وقائع نگار)ایف آئی آر نمبر 1917 /25 کے تحت رجسٹری آفس تحصیل ملتان میں مبینہ کرپشن، جعلسازی اور سنگین بے ضابطگیوں کے خلاف کارروائی ،کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان کی براہِ راست...
ریلوے پولیس سہولت کار، درختوں کی فروخت میں ملوث ملازمین بچ گئے
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپوٹر)ریلوے پولیس کی سہولت کاری بے نقاب،سرکاری درختوں کی غیر قانونی فروخت کے بعد اپنے ہی ملازمین کو بچانے کے لیے قانون سے کھلواڑ،ریلوے اسپیشل برانچ ملتان کی جانب سے انسپکٹر آف ورکس...
وزیراعلیٰ تقریب آج، ایمرسن طلبہ کو کھانے پینے، رفع حاجت سے روکنے کا انوکھا فرمان
ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہونہار طلبا و طالبات میں نقد انعامات اور ان طلبا و طالبات کی فیسیں سرکاری خزانے سے ادا کرنے کے پروگرام کے تحت آج لودھراں...
کسٹم ملی بھگت سے سگریٹ پیپر کی غیر قانونی درآمد، سرکار کو پونے دو کھرب کا نقصان
ملتان (سہیل چوہدری سے) کسٹم افسران کی ملی بھگت سے سگریٹ پیپرکی غیر قانونی درآمد، حکومت کو 174 ارب روپے کا نقصان، باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سمگلروں نے کسٹم کے اعلیٰ...
ملتان: ناقص ہیلمٹ کمائی کا ذریعہ، زندگیاں نگلنے لگے، شہری چالان سے محفوظ، جان غیر محفوظ
ملتان (وقائع نگار) ناقص میٹریل سے تیار چالان بچانے والے ہیلمٹ زندگیاں نگلنے لگے۔ ملتان میں 11 ماہ کے دوران جان کی بازی ہارنے والے موٹر سائیکل سواروں کی بڑی تعداد ہیلمٹ پہننے کے...
ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ ملتان: ہیڈ محمد والا روڈ منصوبہ میں بھی کرپشن اور ناقص تعمیرات
ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ ملتان ڈویژن میں کرپشن اور غیر معیاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ ہیڈ محمد والا روڈ کی تعمیر کا...
وی سی اختیارات آئین، قانون و سپریم کورٹ سے بالاتر نہیں: سندھ ہائیکورٹ
ملتان (سٹاف رپورٹر ) یونیورسٹیوں کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں غیر قانونی اضافی چارجز، اون پے سکیل اور...
قوم رپورٹ پر چیف سیکرٹری کا ایکشن، واسا ملتان میں اربوں کی کرپشن، انکوائری لاہور منتقل
ملتان(واثق رؤف)واساملتان میں اربوں روپے کی مبینہ بدعنوانی کے معاملات کی انکوائری سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب کے سپرد کردی گئی۔ سال2021ءسےلےکر2025ءتک مختلف ڈسپوزل سٹیشنز، ٹرانسفارمرزخریداری و مرمت، فلٹریشن پلانٹس واٹرسپلائی ٹیوب ویلزاور سیوریج کے...





























