All Posts By

Daily Qaum

بی زیڈ یو کا ڈیجیٹل نظام فیل، 40 ملین ضائع، ایل ایم ایس اساتذہ و طلبہ کیلئے عذاب

ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ڈیجیٹلائزیشن کے دعوؤں کے برعکس لرننگ مینجمنٹ سسٹم (LMS) بری طرح ناکام ثابت ہو رہا ہے، جس نے تدریسی اور انتظامی امور کو سہل بنانے کے بجائے...

بہاولپور آن لائن آفس میں جعلی ریڈ یا اصلی واردات؟ ایک ماہ بعد گرفتاریاں

بہاولپور (کرائم سیل)تھانہ صدر کی حدود رحیم ٹاؤن میں آن لائن کام کرنے والے ایک دفتر میں پیش آنے والے مبینہ واقعہ کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ گئے ہیں۔ مدعیان کے مطابق...

نشتر میں اخلاقیات کا جنازہ، احتجاج پر غلیظ اشارے کرنے والا ڈاکٹر نوکری سے فارغ

ملتان (وقائع نگار ) نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں خاتون مریضہ کے انتقال پر غمزدہ لواحقین کے ساتھ بدتمیزی کرنے اور انہیں غلیظ اشارے کرنے والے ہاؤس آفیسر ڈاکٹر قاسم جمال کو عہدے...

معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے حصول کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہوچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملکی برآمدات سے متعلق جائزہ...
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام کی پہنچ سے مزید دور 

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان بدستور برقرار ہے اور آج بھی سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر...

پی آئی اے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ، آکسیجن ماسک کھلنے سے مسافروں میں خوف و ہراس

اسلام آباد: قومی ائیرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز PK-860، جو جدہ سے لاہور آرہی تھی، کو سعودی عرب کے دمام ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ہنگامی لینڈنگ کے دوران...

عالمی بینک کی منظوری، پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض فراہم

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستان پبلک ریسورسز فار اینکلوسو ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت فراہم کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق عالمی...

توشہ خانہ ٹو فیصلہ پی ٹی آئی دورِ حکومت کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ہے، مشیر رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیرِاعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں ہونے والی کرپشن کا واضح...

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق وزیرِاعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید...

پنجاب میں بارش آور سسٹم داخل، ملتان اور دیگر اضلاع میں ہلکی بارش کے امکانات

پنجاب میں موسم کی شدت کے ساتھ ایک بارش آور سسٹم داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق...

حکومت کی آئی ایم ایف سے ممکنہ رعایتوں کے لیے معاشی وزارتوں سے تجاویز طلب

اسلام آباد: حکومت نے معاشی بحالی کو تیز کرنے، بجٹ کو زمینی حقائق سے ہم آہنگ بنانے اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ممکنہ نرمی حاصل کرنے کے لیے تمام معاشی...

نشتر ایمرجنسی میں لواحقین سے ناروا سلوک پر ڈاکٹر قاسم معطل

ملتان (وقائع نگار)نشترہسپتال ملتان کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں پیش آنے والے واقعے کے بعد انتظامیہ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر قاسم جمال کو معطل کر دیا ہے جبکہ معاملے کی تحقیقات کے لیے...

زکریا یونیورسٹی کے شعبے عشرت کدوں میں تبدیل، جوڑا قابل اعتراض حالت میں پکڑا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں غیر اخلاقی سرگرمیوں اور چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات انتظامیہ کی رِٹ پر سنگین سوالیہ نشان بن چکے ہیں۔ متعدد شکایات، واقعات اور تحریری رپورٹس...

ملتان میں چور، ڈاکو، اغواکار بےقابو، ایک دن میں درجنوں وارداتیں

ملتان (کرائم رپورٹر)ضلع ملتان کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سنگین نوعیت کے جرائم کی درجنوں وارداتیں رپورٹ ہوئیںجن میں خواتین و بچوں کا اغوا، ڈکیتی، چوری، تشدد...

چوک سرور: دھند تیز، رفتاری، سکول بس، ٹرالر تصادم، 2 طلبہ جاں بحق، 13 شدید زخمی

چوک سرورشہید،کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار) سکول وین اورٹرا لر میں خوفناک تصادم،حادثہ تیز رفتار ی کے باعث پیش آیا، حادثہ کے نتیجےمیں2 طالب علم جاں بحق اور13طلبہ شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو1122 اورپولیس نے زخمیوں کو...

تعلیمی اداروں میں قانون کی عملداری، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں اضافی چارجز کا باب بن گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر)شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں ہائیکورٹ سندھ سکھر بینچ کے واضح احکامات کی روشنی میں درجنوں اساتذہ سے اضافی چارج، او پی ایس (OPS)، لک آفٹر، عارضی اور دیگر غیر مستقل انتظامی...

اربوں کا سیکرٹ پیپر سمگلنگ سکینڈل: بڑے کسٹم افسران بچ گئے، 4 اہلکار برطرف

ملتان (وقائع نگار) سگریٹ پیپر غیر قانونی درآمد کیس میں حکومت کو کسٹم ڈیوٹی اور دیگر ٹیکسوں کی مد میںاربوں روپے کا نقصان، چیف کلکٹر کسٹم جمیل ناصر، کلکٹر کسٹم کراچی میاں شفیق اور...

سلمی جبیں کیس: سہولت کاری کام کر گئی، ملزموں کی ضمانتیں، خدشات درست ثابت

بہاولپور (کرائم سیل ) والد، چچا اور بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی سلمیٰ جبیں قتل کیس میں روزنامہ قوم کی جانب سے 17 دسمبر کو شائع ہونیوالی خبرجس میں پولیس کی مبینہ سہولت...

چولستان یونیورسٹی: وی سی کرپٹ ٹرائیکا بارے مزید انکشافات، 2 بیٹوں کو غیر قانونی مراعات

بہاولپور(کرائم سیل) چولستان ویٹرنری یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر اوراس کے ساتھیوں کی مزیدکرپشن کے انکشافات، ٹرائیکا کی سرکاری وسائل کوبے دردی سے لوٹنے اوربوگس بلوں کے ذریعے خزانہ سرکارسے بھاری ر قوم نکلوانے...

خواتین یونیورسٹی: رخصتی قریب، جعلی وی سی گھبرا گئیں، فیکلٹی پر غصہ، ٹائمنگ کٹوتی احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی عارضی، غیر قانونی، غیر اخلاقی ، جعلی اور ناجائز وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے اپنے جعلی تجربے، میٹرک کی سند پر 32 سال بعد تاریخ پیدائش...

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی...

دریائے چناب میں پانی کی کمی، بھارت نے پاکستان کے خط کا جواب نہیں دیا

لاہور: پاکستان میں دریائے چناب میں پانی کی شدید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جب کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے باضابطہ خط کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔انڈس واٹر کمشنر مہر علی...

یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف توہینِ مذہب کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: متنازع یوٹیوبر رجب بٹ کی لندن سے واپسی کے بعد مذہبی بے حرمتی سے متعلق مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ سیشن عدالت وسطی نے شعائر اسلام کی مبینہ بے...

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں پر حکومت کا پلان بی فعال، قائمہ کمیٹیوں کا کام جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے بعد حکومت نے متبادل حکمتِ عملی پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مستعفی اراکین سے...

راولپنڈی میں پولیس اہلکار کی رشوت خوری کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی: اولڈ ایئرپورٹ روڈ پر سیکیورٹی ڈویژن میں تعینات ایک پولیس اہلکار کی مبینہ بدعنوانی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس حکام نے فوری کارروائی کر دی۔ اہلکار پر الزام ہے کہ وہ...

کرسٹیانو رونالڈو فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کا حصہ بن گئے، ہالی ووڈ میں بڑا ڈیبیو

دنیا کے نامور فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اب ہالی ووڈ کی مشہور ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریس میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو کو فلم فاسٹ ایکس: پارٹ 2 میں...

انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کا وزیراعظم کو خط، پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے معاملے پر انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط ارسال کرتے ہوئے نجکاری کے عمل کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کر...

اڈیالہ کا قیدی دھرنوں یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور/اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کسی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے کی صورت میں رہا نہیں ہوں...

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں ملزمان پر فردِ جرم عائد، گواہ طلب

لاہور: ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے عظمیٰ بخاری سے متعلق فیک ویڈیو کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے فلک جاوید، عتیق ریاض اور دیگر نامزد ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی...

صدر آصف علی زرداری کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق رپورٹ کا خیرمقدم، بھارتی اقدامات پر تشویش

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی جانب سے جاری کی گئی حالیہ رپورٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دستاویز...