All Posts By

Daily Qaum

فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے خریدنے والے عارف حبیب کنسورشیم میں شامل

اسلام آباد: فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کمپنی کو عارف حبیب کنسورشیم کے تحت پی آئی اے کے حصص حاصل کرنے کی منظوری دے دی۔ بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا...

مرزا شہزاد اکبر پر برطانیہ میں حملہ، ناک اور جبڑا ٹوٹ گیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر پر برطانیہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ مرزا شہزاد اکبر اپریل 2022...

اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے، پی ٹی آئی سے مذاکرات بند کر دینے چاہئیں، کامران خان ٹیسوری

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اڈیالہ میں بیٹھے افراد مغرور رویہ اختیار کر چکے ہیں اور ان کے ساتھ مذاکرات معطل کیے جانے چاہئیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو...

امریکی میگزین کی رپورٹ: پاکستان دوبارہ عالمی توجہ کا مرکز

اسلام آباد: امریکی میگزین دی ڈپلومیٹ نے پاکستان کو 2025 میں عالمی توجہ کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال پاکستان نے کئی سالوں بعد دوبارہ اسٹریٹجک اور عسکری اہمیت میں...

پاکستان میں ہر شہری کو مذہب پر عمل کی مکمل اجازت، وزیر اعظم شہباز شریف کا پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہبی عقائد کے مطابق زندگی گزارنے اور عبادات کرنے کا مکمل حق حاصل ہے، تاہم کسی فرد...

بغیر’’ کے‘‘ فارم پٹرولیم مصنوعات کی فروخت غیر قانونی: ایکسپلوسو ڈیپارٹمنٹ

ملتان (عوامی رپورٹر) ملک بھر میں پٹرول پمپس کو پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کے لیے فارم’’ کے‘‘ کی ضرورت ہوتی ہے جو ملک بھر میں ایکسپلوسیو ڈیپارٹمنٹ ملک بھر میں رجسٹرڈ 41 آئل مارکیٹنگ...

بی زید یو: وی سی کا ملاقات سے انکار، انتظامیہ اور اےایس اے آمنےسامنے

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ نہ صرف ادارے بلکہ ملک بھر کی جامعات کی تاریخ میں ایک غیر معمولی اور افسوسناک مثالکے طور پر سامنے آیا...

ڈاکٹرکلثوم پراچہ کی’’ گمشدہ‘‘ میٹرک فائل خفیہ طریقے سے ملتان بورڈ کو واپس

ملتان (وقائع نگار) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان سے خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کی میٹرک کی فائل مبینہ طور پر گم ہونے کا معاملہ ایک بڑے انتظامی...

خواتین یونیورسٹی: ڈی ڈی او تعیناتی تنازع، وی سی حکمنامہ اعتراضات پر واپس

ملتان (سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے ایک حالیہ دفتری حکم نامے نے یونیورسٹی کے قانونی و انتظامی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ ناقدین کا کہنا...

اوچشریف میں عظمیٰ خورشید کا ہنی ٹریپ گینگ، طالبات کی خفیہ ویڈیوز تیار، بلیک میلنگ

اوچشریف (کرائم رپورٹر) اوچشریف میں گزشتہ دنوں خفیہ طور پر عریاں حالت میں نازیبا ، فحش مواد پر مبنی وائرل ہونے والی ویڈیوز کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں جس میں احسن...

اعلیٰ تعلیم ایک خاموش نجکاری، 70 کامرس کالجز سرکاری، جامعات کے حوالے کرنے کی تیاری

ملتان (عامر حسینی سے ) پنجاب حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک ایسا فیصلہ عملی شکل دینا شروع کر دی ہے جسے سرکاری بیانات میںری سٹرکچرنگ‘‘، آؤٹ سورسنگ اور پبلک ٹو پبلک...

این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز کی رشوت کیس میں ضمانت مسترد، دو افسران کو ریلیف

اسلام آباد: ایف آئی اے سینٹرل کورٹ نے این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز کے خلاف رشوت کے مقدمے میں ان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی، جب کہ کیس...

پاکستان اور چین کی دوستی اور ڈیجیٹل میڈیا میں تعاون پر وفاقی وزیر اطلاعات کا بیان

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازع میں ڈیجیٹل میڈیا نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منفی پروپیگنڈے اور...

پنجاب ہائیکورٹ میں معطلی کے بعد عدلیہ میں تبدیلی کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں

اسلام آباد: پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 کی عدالت سے معطلی اور مریم نواز کے ردعمل کے بعد ہائیکورٹ میں ممکنہ تبدیلیوں کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ لاہور...

سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 4,505...

قومی پرواز کی فروخت

قوم نے خسارہ بیچا ہے، امید نہیں،اب دیکھنا یہ ہے کہ نئی پرواز منزل ڈھونڈتی ہے یا رن وے ہی پر چکر کاٹتی رہتی ہے۔پاکستان کی قومی فضائی کمپنی کے پچھتر فیصد حصص ایک...

خانیوال: 51 لاکھ روپے فراڈ کیس، پولیس اہلکار نے رشوت لے کر شہری لوٹ لیا

خانیوال (نمائندہ خصوصی) تھانہ صدر خانیوال کےمقدمہ نمبر 1112/25 میں ایک سادہ لوح شہری کے ساتھ 51 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ کے الزام میں درج ہوا، مگر انصاف مانگنے والا متاثرہ شخص خود...

ملتان سمیت پنجاب میں صحت سہولیات کی کمی، نشتر پر لوڈ، ہسپتال میں روز 33 اموات

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال کی خدمات اور صحت کے چیلنجز ملتان اور جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال، نشتر ہسپتال، واقعی ماں کی گود کی طرح ہے۔ یہ نہ صرف ملتان بلکہ پورے...

کارپوریشن ملی بھگت، ملتان میں غیر قانونی پارکنگ کا جال، شہری شکار، ٹریفک جام معمول

ملتان(خبر نگار)شہر بھر میں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کی بھرمار ہوگئی ہے۔میونسپل کارپوریشن عملہ کی چاندی،ٹھیکیداروں کو لوٹ مار کی کھلی اجازت مل گئی۔تفصیل کے مطابق پارکنگ کیلئے کوئی قانون،ضابطہ اور نہ ہی رجسٹریشن...

ملتان میں جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی، شہریوں کے کروڑوں ڈوب گئے، 13 سال سے بے گھر

ملتان( خبر نگار) حکومت پنجاب کی طرف سے نئی کوآپریٹو سوسائٹیز کی رجسٹریشن پر مکمل پابندی کے( 14 )سال بعد سرکاری اہلکاروں اور لینڈ مافیا نے ملی بھگت سے ایک جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی بنا...

صادق ویمن یونیورسٹی، اسسٹنٹ خزانچی کیخلاف شکایات کاانبار، عملہ ہراسانی کا شکار

بہاولپور (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں تعینات اسسٹنٹ خزانہ دار/اسسٹنٹ ٹریژرر منصور احمد خان کے خلاف سنگین بدانتظامی، ہراسانی اور غیر پیشہ ورانہ رویّوں کی طویل مبینہ تاریخ سامنے آ...

موٹروے پر حادثہ، میت شہر سلطان لانیوالی ایمبولینس سے بس ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

رحیم یارخان،خان پور،شہرسلطان،جتوئی(بیورو رپورٹ،خبرنگار،نامہ نگار،کرائم رپورٹر)موٹروے ایم فائیوپرڈرائیورکونیند آجانے کے باعث میت لیکرجانیوالی ایمبولینس مسافرکوچ سے ٹکراگئی‘ موٹرسائیکل سوار تیزرفتاری کے باعث کھمبے سے جاٹکرایا‘ موٹرسائیکلوں میں تصادم‘دوحقیقی بھائیوں سمیت 7 افرادجاں بحق 3شدیدزخمی...

ایڈز کیس، سزا یافتہ ڈاکٹر کاظم کی پھر تعیناتی، نشتر کا جوائننگ سے انکار، لمبی چھٹی لے لی

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال ملتان کے ڈائیلاسز یونٹ میں 28 افراد کے ایڈز میں مبتلا ہونے کے سانحہ کے مرکزی کردار ڈاکٹر کاظم کو دوبارہ نشتر ہسپتال ملتان میں ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر...

جامعات میں فیول کرپشن پر ایچ ای ڈی کو صوبائی محتسب کا دوسرا نوٹس، کاروائی کی وارننگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے صوبائی محتسب (Ombudsman Punjab) کے نوٹسز کو مسلسل نظرانداز کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث صوبائی محتسب کو نہ صرف دوسرا نوٹس...

ویمن یونیورسٹی ملتان: اہم عہدوں پر وی سی کے چہیتے تعینات، “شفیق” افسر فیکلٹی کیلئے جابر

ملتان (سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان میں مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر تعینات وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کی جانب سے من پسند افراد کو اہم انتظامی عہدوں پر بٹھانے کا سلسلہ تیزی...

گوگل ایئر اِن سرچ 2025: پاکستانی صارفین کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات سامنے آ گئیں

کراچی: گوگل کی سالانہ رپورٹ ’ایئر اِن سرچ 2025‘ کے مطابق رواں سال پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے کھیل، سیاست، شوبز اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور رجحانات میں غیر معمولی دلچسپی...

غیر قانونی تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی، ٹرمپ انتظامیہ کی مفت ٹکٹ اور 3 ہزار ڈالر کی پیشکش

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے پر مالی ترغیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا...

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج اچانک شدید اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں منگل کے روز...

مریم نواز کا پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی معطلی پر سخت ردعمل

لاہور: عدالت کی جانب سے پنجاب پروٹیکشن آف آنرشپ آف اممویبل پراپرٹی (غیر منقولہ جائیداد کے تحفظ) کے قانون کی معطلی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ مریم...

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم کب آئے گا؟

ملتان: پنجاب میں بارش لانے والا موجودہ سسٹم گزر جانے کے بعد خشک اور سرد موسم دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ملتان سمیت دیگر اضلاع میں صبح اور رات کے وقت دھند چھائی رہتی ہے،...