پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 فیصلے کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یاسمین...
آن لائن خریداری میں فراڈ؟ بچنے کے آسان اور محفوظ طریقے جانیے
جدید اور ڈیجیٹل دور میں آن لائن شاپنگ تیزی سے عام ہوتی جا رہی ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی دھوکا دہی اور فراڈ کے واقعات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔...
سال 2025 میں کتنے پاکستانیوں نے پاسپورٹس بنوائے؟ سرکاری رپورٹ سامنے آ گئی
سال 2025 کے اختتام پر ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ادارے کی جانب سے کیے گئے نمایاں اور اصلاحی اقدامات کو اجاگر کیا...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق کیس مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ کی بندش سے متعلق درخواست پر سماعت کے لیے 21 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔جسٹس ارباب محمد طاہر...
چولستان یونیورسٹی: غیر ملکی خاتون کی بغیر سیکیورٹی رہائش، تین دن میں 3 لاکھ کا کھانا، بوگس بل تیار
بہاولپور(کرائم سیل) پرو وائس چانسلرچولستان ویٹرنری یونیورسٹی ڈاکٹر مظہر ایاز نے اپنے ساتھیوں سے مل کر یونیورسٹی کوتباہی کے دہانے پرپہنچادیا۔وی سی آفس کی سرکاری گاڑیاں بیٹوں کے حوالے، ٹرانسپورٹ آفیسرتبدیل کرکے غیرقانونی طورپرنیاٹرانسپورٹ...
ملتانی ہوشیار! بغیر تصدیق ملازمہ اغوا کارنکلی، بچی 37 گھنٹے میں بازیاب
ملتان(کرائم سیل) پنجاب پولیس کی طرف سے بار بار کے انتباہ کے باوجود لوگ بغیر تصدیق کے گھریلو ملازمین رکھ کر اپنا گھر ایک نامعلوم کے حوالے کرنے کےحوالے سے محتاج نہیں ہوں گے...
ویمن یونیورسٹی: کلثوم پراچہ کی توہین عدالت، ایڈوانس انکریمنٹس کٹوتی، احکامات اڑا دیئے
ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ ملتان کے ایڈوانسڈ انکریمنٹس کے کیس میں واضح طور پر حکم امتناعی جاری ہونے...
ملتان: نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں پروفیشنل ڈگریز میں بغیر ایکریڈیشن داخلے جاری
ملتان ( سٹاف رپورٹر ) جنوبی پنجاب کے بڑے شہر ملتان میں متعدد نجی و سرکاری تعلیمی ادارے پروفیشنل ڈگریز میں بغیر ایکریڈیشن داخلے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایسا ہی ایک انکشاف ملتان کی...
آئین کو 26ویں ترمیم کے ذریعے قتل اور 27ویں کے بعد دفن کر دیا گیا، پی ٹی آئی سینیئر رہنما حامد خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور سینیئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ آئین کو 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے نقصان پہنچایا گیا اور 27ویں ترمیم کے ساتھ آئین کی مکمل...
اقتدار سنبھالا تو معاشی بدحالی مگر اب ہمارے مشکل فیصلوں کے نتائج خود بول رہے ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو دو سال قبل جو معیشت ورثے میں ملی تھی وہ سنگین مسائل سے دوچار تھی، تاہم مشکل مگر ضروری فیصلوں کے مثبت نتائج...
عمران خان سزا پوری کریں، مذاکرات میں رِہائی پر بات نہیں ہوگی،فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اپنی سزا مکمل طور پر بھگتنا ہوگی اور کسی بھی سطح پر این آر...
عالمی و مقامی مارکیٹ میں کمی کا تسلسل، سونا اور چاندی مزید سستے ہوگئے
کراچی: عالمی اور مقامی منڈیوں میں کمی کے رجحان کے باعث سونے کی قیمت میں آج بھی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز فی اونس سونا مزید 25...
نئے سال پر عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد: نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز...
ملتان سلطانز کی مینجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کی بڑی خبر
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی مینجمنٹ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم کی قیادت کے لیے رمیز راجہ کو سربراہ مقرر...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفاقی پولیس اہلکاروں کیلئے پلاٹس اور بیرون ملک اسکالرشپس کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن (این پی...
احمد پور شرقیہ میں خواتین غیر محفوظ، عصمت دری کا ایک اور ہولناک کیس سامنے آگیا
احمد پور شرقیہ(کرائم سیل)موضع سکھیل میں خو ا تین غیر محفوظ، قتل کے بعد عصمت دری کا ایک اور ہو لنا ک کیس پولیس کی ناقص تفتیش، بااثر ملزم کو تحفظ، علاقہ خوف کی...
نشتر ہسپتال ملتان میں ادویات اور طبی سامان کی قلت، علاج مشکل ہوگیا
ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال ملتان میں ادویا ت اور طبی سامان کی شدید قلت مریضوں کے مسائل حل نہ ہوسکیں سال 2025 کے اختتام پر جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال...
بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں ایم آر آئی مشین کئی دنوں سے بند، مریض پریشان
بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں MRI مشین کئی دنوں سے بند، مریضوں کو شدید مشکلات بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں نصب MRI مشین کئی دنوں سے بند پڑی ہے، جس کے باعث...
باپ بیٹی قتل کیس: ہائی کورٹ ملتان کا نوٹس، آر پی او ملتان، ڈی پی او خانیوال، سی ٹی ڈی حکام طلب
ملتان ( کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس اسجد جاوید گھرال نے خانیوال پولیس اور سی ٹی ڈی کے ہاتھوں 14 سالہ عائشہ بی بی اور اس کے والد عبدالشکور کو...
قوم کی تیسری سالگرہ، صحافتی وعوامی خدمت جاری رکھنے کا عزم
روزنامہ قوم کی تیسری سالگرہ کو یوم تشکر کے طور پر منایا گیا اور روزنامہ قوم کے ہیڈ آفس میں قران خوانی کے بعد دعائیہ تقریب میں منیجنگ ڈائریکٹر روزنامہ قوم ملتان جناب نعیم...
بہاولپور: سیف سٹی کیمرے، پولیس، سی سی ڈی ناکام، بیہوش گردی خواتین گینگ بے لگام
بہاولپور (کرائم سیل) سیف سٹی کیمرے ،سی سی ڈی اور تھانہ صدر پولیس ناکام، بہاولپور کے پوش علاقوں میں خواتین پر مشتمل بے ہوش کر کے لوٹنے والا گروہ بے لگام ہوگیا۔ خیابانِ علی...
ڈپٹی سپیکر پنجاب کو صادق ویمن یونیورسٹی میں نو لفٹ، کلیریکل استقبال، وی سی، انتظامیہ غائب
ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کے گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے دورے نے ادارے میں جاری انتظامی بدحالی، غیر سنجیدگی اور قواعد و ضوابط کی کھلم...
خواتین یونیورسٹی ملتان: کلثوم پراچہ کے جعلی فیصلے، قانون حرکت میں آگیا، عدالت کا سٹے آرڈر
ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں طویل عرصے سے جاری غیر قانونی، جعلی اور کرپشن پر مبنی فیصلوں کے خلاف بالآخر قانون حرکت میں آ گیا۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے جعلی...
کلین اینڈ گرین ریلوے منصوبہ ناکام، واجبات بند، صفائی عملہ غائب، سٹیشن کچرا گھر
ملتان(واثق رؤف)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا پنجاب میں کلین اور گرین ریلوے سٹیشن منصوبہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور ریلوے کے ذمہ داران نےخاتمہ کے قریب پہنچا دیا۔ریلوے اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے درمیان...
علی پور: ستھرا پنجاب میں مبینہ کرپشن، مستقل نوکری کا جھانسہ، لاکھوں ہڑپ، 150 اہلکار فارغ
سیت پور(نامہ نگار )ستھرا پنجاب میں مبینہ کرپشن ،ناانصافی مقامی شہری کو مستقل کرنے کا جھانسہ دے کر لوٹ لیا گیا۔ درجنوں مزیدافراد بھی لٹ گئے۔ متاثرین کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف...
وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کو بڑا ریلیف، ہزاروں درآمدگی چینی اشیا پر ٹیکس چھوٹ
ملتان (سہیل چوہدری سے) حکومت پاکستان نے اہم فیصلہ کرتےہوئے گلگت بلتستان کو درآمدی اشیا پر ٹیکس چھوٹ کااعلان کردیا،حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک بڑی اقتصادی ریلیف کا اعلان...
ملتان :3ماہ میں 63 گینگز کے 142 ارکان گرفتار، کروڑوں کا مال برآمد
ملتان(کرائم رپورٹر) ملتان پولیس شہر سے جرائم کے خاتمے کے لیے بھرپور آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان کارروائیوں کے دوران گلگشت ڈویژن نے 63 مختلف گینگز کے 142 ارکان کو گرفتار کیا جو...
چولستان یونیورسٹی میں جنگل کا قانون، وی سی کی جی حضوری پر نوازشات ورنہ کھڈےلائن
بہاولپور (کرائم سیل) جعلی دستاویزات پر پروفیسر بھرتی ہونے والے چولستان ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے پرو وائس چانسلر مظہر ایاز کے دور میں غیر قانونی تعیناتیاں اور سینڈیکیٹ کو دھوکہ دہی، کرپشن سے...
ویمن یونیورسٹی: دباؤ پر “ربڑ سٹیمپ” خزانچی تعیناتی، مالی نظم و نسق یرغمال، وی سی کا کنٹرول
ملتان ( سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر تعینات وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق...



























