یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں غیرآئینی بورڈ آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ اجلاس، پی ایچ ڈی و ایم فل منظوریوں کا انکشاف
ملتان (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے نام پر ایک سنگین قانونی بے ضابطگی سامنے آ گئی ہے جہاں بورڈ آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ (BASAR) کی چوتھی میٹنگ...
بند بوسن: غیر قانونی ہاؤسنگ مافیا بے لگام، انتظامیہ خاموش، شہری حقوق پس پشت
بند بوسن( نامہ نگار) بند بوسن میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا راج برقرارمتعلقہ محکمے کارروائی سے گریزاں، ملی بھگت کے شواہد مزید واضح ،مسلسل نشاندہی کے باوجود خاموشی اس بات کا ثبوت ہے...
نشتر ہسپتال ٹو، وی سی کی مبینہ غفلت، ملازمین 6 ماہ کی تنخواہ سے محروم
ملتان (وقائع نگار) نشتر ٹو بحران کا شکار،وائس چانسلر کی مبینہ غفلت، سینکڑوں ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کی مبینہ غفلت اور...
سلمیٰ قتل کیس: مقامی پولیس سہولت کار، انصاف کا دھڑن تختہ، ڈی پی او کا نوٹس
بہاولپور (کرائم سیل) تھانہ ڈیرہ نواب کی حدود میں شادی سے ایک روز قبل باپ، بھائیوں اور چچا کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی سلمیٰ جبیں کیس میں مقتولہ کی 25 سے...
جعلی وی سی نے ویمن یونیورسٹی کو ذاتی تجربہ گاہ بنالیا، 10 دن میں 6 خزانچی تبدیل
ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں انتظامی عدم استحکام سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔ یونیورسٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے محض 10 دن کے اندر اندر...
شہباز شریف کا اعلان: چھوٹے و درمیانے کاروبار کو آسان قرضے فراہم کرنے کے اقدامات جلد مکمل ہوں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کی ترقی سے برآمدات میں اضافہ کرنے کی وسیع صلاحیت موجود ہے۔ اس سلسلے...
پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کا پہلا خریدار کون؟ نام سامنے آ گیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی دو نئی ٹیموں کے لیے بولی کے عمل میں دلچسپ پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں سب سے پہلے اہل قرار پانے...
فیصلے پہلے سے لکھے جا چکے، عدلیہ آزاد ہوتی تو عمران خان جیل میں نہ ہوتے، علیمہ خان
اسلام آباد: سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ان کے خلاف فیصلہ پہلے ہی طے کیا جا چکا ہے اور انہیں یہ تاثر دیا جا رہا ہے...
سپریم کورٹ نے 72 شوگر ملز جرمانہ کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 72 شوگر ملز پر عائد جرمانوں سے متعلق مقدمے میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت اگلے جمعرات تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل میں ایک اہم مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مقدمہ...
امریکی سامراج کی کھلی جارحیت
کراکس کی رات دو بجے، جب دنیا کے بڑے حصے میں خاموشی تھی، امریکی سامراج نے ایک خودمختار ریاست پر کھلی فوجی یلغار کا آغاز کیا۔ وینزویلا کے دارالحکومت اور اس کے گرد و...
شجاع آباد کا واحد سپورٹس کمپلیکس کمرشل مفادات کی نذر، نوجوان سراپا احتجاج
شجاع آباد (نمائندہ قوم ) چچا کی حکومت میں شجاع آباد کے لیے کروڑوں روپے کی لاگت سے سٹیڈیم کا افتتاح ہوا اور اس میں کھیلوں کا آغاز کیا گیا جبکہ محض 25 سال...
ملتان: کتوں کی لڑائی پر لاکھوں کا جوا، ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر مبینہ سرپرست
ملتان (قوم نیوز)ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر ملتان سجاد حسین کی سرپرستی میں کتوں کی لڑائی پر لاکھوں کا جوا ۔4 جنوری بروز اتوار موضع بکھری، قاسم بیلہ کے علاقے میں ایک عظیم الشان میلہ...
خیرپور ٹامیوالی: منشیات فروش علی شاہ و جنید شاہ بااثر، پولیس پکڑنے میں ناکام
بہاولپور (کرائم سیل)خیرپور ٹامیوالی کے بدنامِ زمانہ منشیات فروش ڈان علی شاہ اور اس کے بھائی جنید شاہ کی گرفتاری بہاولپور پولیس کے لیے ایک سنجیدہ امتحان بن چکی ہے جوانہیں گرفتار کرنے میں...
میاں چنوں: لڑکی سے اغوا کے بعد 3 دن اجتماعی زیادتی، تیزاب انڈیل دیا
میاں چنوں (نمائندہ قوم)میاں چنوں اغواء ہونے والی جواں سالہ لڑکی کو تین دن تک پانچ درندوں نے اجتماعی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایااورنازک اعضاء پرتیزاب ڈال دیاحالت غیر ہونے پر ملزمان لڑکی...
صادق کالج ویمن یونیورسٹی میں غیرقانونی پری سنڈیکیٹ، قانون اور ریاستی ادارے بے بس
ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی سرکاری جامعات میں قانون شکنی اور ریاستی کنٹرول میکانزم کو روندنے کا جو کھیل جاری ہے، اس کی ایک نمایاں اور تشویشناک مثال گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور...
نشتر ٹو پروجیکٹ عدم توجہی کا شکار، سینیٹری ورکرز ہسپتال چلانے لگے
ملتان (وقائع نگار) اربوں روپے کا نشتر ہسپتال ٹو پروجیکٹ عدم توجہی کا شکار ،سینیٹری ورکرز ہسپتال چلانے پر مجبور جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے صحت کی بہتر سہولیات کا خواب دکھانے والا...
قومی وقار کی علامت نشتر میڈیکل کالج بیچنے کا منصوبہ، تاریخ اور قربانیاں داؤ پر
ملتان (سٹاف رپورٹر) 75 سال کی شاندار تاریخ رکھنے والا نشتر میڈیکل کالج اینڈ نشتر ہسپتال، جسے نجی شعبے کو دینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، کے بارے میں روزنامہ قوم نے...
علمدار حسین شاہ گیلانی نے پنجاب کو ہسپتال دیئے، آج نشتر مافیا کے حوالے، بچانا ورثا کیلئے چیلنج
ملتان (میاں غفار سے) پنجاب کی تاریخ میں سابق وزیراعظم اور موجودہ چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے والد سید علمدار حسین شاہ گیلانی پنجاب کی تاریخ کے وہ واحد وزیر ہیں جن...
بہاولپور: سلمیٰ کیس، ملزم چچا کی ضمانت میں توسیع، پولیس کامدعیہ پر دباؤ، نئے ڈی پی او کا نیا امتحان
بہاولپور (کرائم سیل) غیرت کے نام پر باپ بھائیوں اور چچا کے ہاتھوں بے قصور قتل ہونے والی سلمیٰ جبیں قتل کیس میں مرکزی نامزد ملزم مقتولہ کے چچا مختیار حسین کی عبوری ضمانت...
ویمن یونیورسٹی ملتان انکریمنٹس، کم نمبر، میٹرک سیکنڈ ڈویثرنر وی سی خود ’’نااہل‘‘، غصہ فیکلٹی پر
ملتان ( سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان ایک بار پھر شدید انتظامی بحران اور بدترین تنازع کی لپیٹ میں آ گئی ہے، یونیورسٹی کی غیر قانونی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ایمرجنسی پاورز کے...
امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملوں کی تصدیق کر دی، بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر امریکی حملوں کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹرتھ‘‘ پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے وینزویلا...
امریکی فوج کے وینزویلا پر فضائی حملے، دارالحکومت کاراکس سمیت متعدد علاقوں میں دھماکے
کاراکس: امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس سمیت مختلف اہم مقامات پر حملے کر دیے ہیں، جس کے بعد ملک میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ دارالحکومت کاراکس میں زور دار دھماکوں...
پاکستان نے مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ مکمل کر لیا
اسلام آباد: پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ مکمل کیا ہے، جس سے دشمن پر پاک فوج کی برتری اور آپریشنل...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عالمی اسٹاک مارکیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 ممالک کی اسٹاک مارکیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بازار حصص میں سرمایہ کاروں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی...
شیخ رشید کا چیف جسٹس سے نو مئی کیسز کی اپیلیں سننے کی اپیل
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج صبح صبح انہوں نے چیف جسٹس پاکستان سے پرخلوص اپیل کی ہے کہ نو مئی کے کیسز میں شامل ملزمان کی اپیلیں...
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی
اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان کے بارے میں دیے گئے بیانات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے غیر ذمہ دارانہ...
پنجاب میں دل کی بیماریوں کے جدید علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری متعارف
لاہور: پنجاب میں دل کی بیماریوں کے مؤثر علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوکلاہوما ہارٹ ہسپتال کے چیئرمین...




























