All Posts By

Daily Qaum

گلبرگ ایگزیکٹو ملتان، ڈیرہ: نیب کاروائی، کروڑوں کے اثاثے منجمد، متاثرین سڑکوں پر

ملتان (وقائع نگار)نیب ملتان کی گلبرگ ایگزیکٹو ہاؤسنگ سکیم کیس میں بڑی پیش رفت: ملزمان کے کروڑوں روپے کے اثاثے منجمدقومی احتساب بیورو (نیب) ملتان نے گلبرگ ایگزیکٹیو ہاؤسنگ سکیم ملتان اور ڈی جی...

ملتان: گیس حاضر، پریشر غائب، 30 سالہ بوسیدہ لائنیں لوڈ شیڈنگ اور بحران کا سبب

ملتان(نیوز رپورٹر ) قدرتی گیس اور آر ایل این جی کی وافر دستیابی کے باوجود گزشتہ تین دہائیوں سے ملتان میں گیس پریشر میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہےجس کی بنیادی...

اوکاڑہ یونیورسٹی: ایک وی سی، کئی عہدے، کئی الزامات، خاتون ٹیچر ہراسانی کا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی ادارےجو علم، تحقیق اور اخلاقی اقدار کی علامت سمجھے جاتے ہیں،آج خود شدید اخلاقی، انتظامی اور قانونی بحران کی زد میں دکھائی دے رہے ہیں۔ جامعات میں...

نشتر 90 ارب کا قومی اثاثہ، نجکاری کیخلاف علی حیدر گیلانی کی پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا

ملتان(سٹاف رپورٹر)رکن صوبائی اسمبلی پی پی 213ملتان سیدعلی حیدرگیلانی نے پنجاب اسمبلی میں نشترہسپتال کی ممکنہ نجکاری کیخلاف تحریک التواجمع کرادی۔تحریک التوامیں کہاگیاہےکہ یہ ایوان اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے...

ملتان کو ہسپتال نہ ملا تو استعفیٰ، مخدوم علمدار گیلانی کا اصولی موقف، نشتر بچانا خاندان کا فریضہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کو اپنے وقت کے سب سے بڑے طبی منصوبے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کے سنگ بنیاد کی 1953 کی ایک نایاب تصویر جس میں...

ویمن یونیورسٹی: انکریمنٹ بندش کی تیسری اہم وجہ 5 کروڑ کا کمپیوٹر سکینڈل، سٹاف پر بوجھ

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں تقریباً 80 کے قریب اساتذہ و ملازمین کی سالانہ انکریمنٹس روکنے کے معاملے پر ایک کے بعد ایک چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں، جس...

ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف این اے 130 کی الیکشن پٹیشن مسترد

اسلام آباد: این اے 130 سے متعلق الیکشن پٹیشن کیس میں ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف دائر کردہ الیکشن پٹیشن کو مسترد کر دیا۔ ٹریبونل کے جج رانا زاہد...

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی اونس اور فی تولہ سطح پر نمایاں کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کم ہو کر 4,444 ڈالر کی...

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کا گرین سگنل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس ضمن میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار...

عدالت کا بڑا فیصلہ: علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا اور وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ...

ضد اور “میں نہ مانوں” کی سوچ نے پارٹی کو نقصان پہنچایا، مذاکرات نظام پر ہونے چاہئیں: شیر افضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ضد اور “میں نہ مانوں” کی سوچ نے پارٹی کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے، جبکہ بانی...

اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی حاصل کی جاتی ہے، اصل مسئلہ نظام کا ہے: حافظ نعیم الرحمان

اٹک: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتیں اقتدار کے حصول کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہیں، حالانکہ آئین میں...

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا شاندار آغاز

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں صحت کے شعبے میں ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا...

دو ہزار پچیس پنجاب میں بھتہ خوری کے 625 واقعات، ملتان پہلے، لاہور دوسرے نمبر پر

ملتان(قوم نیوز)سال 2025 میں پنجاب میں بھتہ خوری کے 625 واقعات سامنے آئے۔سی سی ڈی نے بھتہ خور گروپس کی نشاندہی کے لیے شہروں میں رپورٹ ہونے والے واقعات کی تفصیلات مرتب کرلیں۔ ریکارڈ...

وزیراعلیٰ کی تقریب میں شرکت بھی مہنگی، بہاولپور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز سے زبردستی پیسے وصولی

بہاولپور(سپیشل رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عوام کو صحت اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے شروع کئے گئے سی ایچ آئی ہیلتھ پروگرام کی لاہور میں...

ڈیرہ: کاغذی منصوبوں سے کروڑوں ہضم، میونسپل کارپوریشن میں کرپشن کہانی تین دہائی پرانی

ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ )میونسپل کارپوریشن شعبہ انجینئر نگ میں بڑے پیمانے پر گھپلوں اور مبینہ بد عنوانیوں کا انکشاف ہواہے۔ مختلف کاموں کی آڑ میں جعلی کوٹیشن تیارکرکے افسران کی مال کماؤ مہم بدستور...

ایمرسن: امام مسجدتقرر متنازع، رجسٹرار پر الزامات، معاملہ اینٹی کرپشن پہنچ گیا

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں امام مسجد کی تقرری پر کرپشن کے الزامات، امیدوار کی جانب سے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو درخواست دے دی گئی۔ ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں امام مسجد کی...

چولستان یونیورسٹی: مینٹی ننس لوٹ مار ، وی سی ٹرائیکا کے بڑے گھپلے

بہاولپور (کرائم سیل) جعلی تجرباتی سرٹیفکیٹ پر پروفیسر بھرتی ہونے والے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر مظہر ایاز اور چولستان یونیورسٹی کے ایکسین وقاص اکرم اور چار عہدوں پر براجمان سب انجینئر سجاد بھٹی کے...

بی زیڈ یو: تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن متنازع، وی سی اختیارات اور یونیورسٹی ایکٹ تشریح پر سوالات

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں انتظامی تعیناتیوں کے حالیہ نوٹیفکیشن نے ایک بار پھر یونیورسٹی ایکٹ اور فرسٹ سٹیچوز کے درست اطلاق پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ روزنامہ قوم...

پی ایچ اے ملتان: اشتہاری بورڈز کی آڑ میں منظم لوٹ مار، عملے کی بندربانٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی(پی ایچ اے)میں کرپشن جعل سازی، پرنٹ شدہ بوگس پرچیوں کےذریعے شہریوں سے ہر ماہ کروڑوںوصول کرکے ادارے کے کھاتے میں جمع کرانے کی بجائے اپنی جیبیں بھرنے کی منظم دھوکہ...

نشتر بیچ این 24 برہم، پنجاب حکومت کا بیوروکریٹ کو صنعتی گروپ کی سہولتکاری کا ٹاسک

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرائیکی بیلٹ میں عوامی طبی سہولیات اور فلاح و بہبود کے حوالے سے سب سے بڑے منصوبے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کی نجکاری کے اندر خا نہ کئے جانے والے...

شکریہ “قوم”، گیلانی خاندان نشتر ہسپتال بچانے میدان میں آگیا، پنجاب اسمبلی میں نوٹس جمع

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کی نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کو پرائیویٹائز کرنے کے حوالے سے شائع شدہ خبر پر رکن صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی نے فوری طور پر پنجاب اسمبلی...

خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کی بیعت کرلی جائے؟ ڈی جی احمد شریف

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن سے انکار کا مطلب خوارج...

بڑے اسپتالوں کا رش کم کرنے کیلئے پاکستان میں ٹیلی میڈیسن سسٹم کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد: ملک میں بڑے اسپتالوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنے کے لیے پاکستان میں ٹیلی میڈیسن نظام کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ صحت کے تعاون سے صحت کہانی...

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں نئی بلند سطحیں

کراچی: عالمی اور ملکی منڈیوں میں قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔عالمی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز سونے...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، وکیل

انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ سماعت کے دوران وکلائے صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ جب تک...

تئیس ارب روپے سیلز ٹیکس ریفنڈ سکینڈل، ایف بی آر افسرملازمت سے فارغ

ملتان (سہیل چوہدری سے) 23 ارب روپے کا سیلز ٹیکس ریفنڈ سکینڈل ایف بی آر آفیسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا لاہور میں اربوں روپے کا ٹیکس فراڈ بے نقاب، اعلیٰ افسران...

میونسپل کارپوریشن ملتان کےکمپیوٹرآپریٹر کی غیر قانونی ترقی وتعیناتی چیلنج

ملتان ( خبر نگار ) کمپیوٹر آپریٹر عابد حسین غیر قانونی طریقہ اور ملی بھگت سے سپرنٹنڈنٹ سلاٹر ہاؤس بن گیا ، غیر قانونی ترقیاں، تعیناتیاں چیلنج کر دی گئیں ، تحقیقات پر تنزلی...

ریاست سوگئی، ڈاکٹر سے مسیحا تک کا سفر رک گیا، نظام صحت زوال پذیری کا شکار

ملتان(تجزیہ:ڈاکٹرہارون خورشید پاشا)ہمارا ملک جب سے معرض وجود میں آیا، دو یا تین شعبوں کو ہی سب سے افضل سمجھا گیا — ان میں نمایاں ترین ڈاکٹر اور انجینئر تھے۔ جو طالبعلم ان میں...

جامعہ زکریا ہراسگی کیس، انکوائری مکمل، سفارشات جاری، حتمی فیصلہ عدالتی حکم سے مشروط

ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ہراسگی کیس ، انکوائری کمیٹی سفارشات جاری ،حتمی فیصلہ عدالتی احکامات سے مشروط کردیاگیا تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی ملتان میں ہراسگی سے متعلق ایک سنگین نوعیت کے معاملے...