ڈیرہ: بینک اکاؤنٹ ہیکرز مافیا سرگرم، قانون نافذ کرنیوالے ادارے خاموش
ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ )ایف آئی اے، پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ مصلحتوں کا شکار مالیاتی ادارے بدستور بنک اکاؤنٹ ہیکرز گروہوں کے نرغے میں، ڈیرہ ڈسٹرکٹ میں متعدد گروہ متحرک، بے روزگار نوجوان ان جرائم...
سلمیٰ جبیں قتل کیس، ملزموں کی عبوری ضمانت سے پولیس کی جانبداری کا بھید کھل گیا
بہاولپور (کرائم سیل)تھانہ ڈیرہ نواب کی حدود میں شادی سے ایک روز قبل غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی سلمیٰ جبیں کیس میں پولیس کی مبینہ جانبدار، کمزور اور مشکوک تفتیش نے...
رحیم یار خان: پولیس افسر ڈاکوؤں کے سہولتکار، معطلی کے باوجود نیٹ ورک آج بھی قائم
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) کچہ کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کے الزام میں دو خاندانوں کے افراد کو گرفتار کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنانے،تاوان کی رقم وصول کرنے والے نوکری سے برطرف 2 ایس...
یونیورسٹی آف اوکاڑہ، خاتون پروفیسر کی ہراسانی نے تعلیمی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا
ملتان(سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف اوکاڑہ ایک بار پھر شدید تنازعے کی زد میں آ گئی ہے جہاں ایک نہایت سنگین، تشویشناک اور سنسنی خیز شکایت نے اعلیٰ تعلیمی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا...
گندم مافیا بے لگام، آٹے کی مصنوعی قلت، عوام کی کمر ٹوٹ گئی، حکام نوٹس لیں، سیاسی و سماجی رہنما
ملتان(نیوز رپورٹر) گندم سٹاک مافیا کا راج برقرار، عوام اور کسان دونوں پس کر رہ گئے 2000 روپے من خریدی گئی گندم 4800 روپے میں فروخت، آٹا چکیوں پر 20 کلو 4500 روپے تک...
صادق یونیورسٹی: فون کالز پر فیصلے، تحریری قواعد ثانوی، نیا انتظامی تنازع شدت اختیار کر گیا
ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ایڈیشنل سیکرٹری زاہدہ اظہر کی جانب سے سینڈیکیٹ کی صدارت کے حوالے سے اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال اور سب...
پی ایم ڈی سی فیل، شاہدہ اسلام، بختاور امین سمیت نجی میڈیکل کالجز میں طلبہ کو فیسوں کا ٹیکہ
ملتان(لیڈی رپورٹر)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی کمزور گرفت اور پرائیویٹ شعبے میں قائم میڈیکل کالجوں کی مبینہ ملی بھگت نے ان نجی طبی کالجوں میں پڑھنے والے طلبا اور طالبات کی زندگی اجیرن...
کمانڈنٹ احکامات بے اثر، خواتین خریدوفروخت تحقیقات میں بی ایم پی افسران دیوار
ڈیرہ غازی خان(سپیشل رپورٹر) خواتین کی خریدو فروخت کا سکینڈل، کمانڈنٹ نے سنگین نوعیت کی درخواست کی تحقیقات میں BMP ایس ایچ اوز کے عدم تعاون پر دو سینئر آفیسرز کو تحقیقاتی افسر کا...
رشوت دو رجسٹری لو: لودھراں رجسٹری برانچ میں بھی ٹاؤٹ مافیا، تحصیلدار اور عملے کی ٹرائیکا
لودھراں (سٹی رپورٹر)رجسٹری برانچ لودھراں میں مبینہ طور پر ٹاؤٹ مافیا کا راج قائم ہے، جہاں کمپیوٹر آپریٹرز اور دیگر اہلکاروں کی ملی بھگت سے شہریوں کو شدید ذہنی اذیت اور مالی نقصان کا...
پی ایچ اے: 11 سالہ وصولیاں غیر قانونی، ملتان سمیت پنجاب بھر سے اربوں کی بھتہ خوری
ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہارٹیکلچر ایجنسی11 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک قوانین کی غیر موجودگی کی وجہ سے گزشتہ ایک دہائی میں جو اربوں روپے ملتان سمیت پنجاب کے 11 شہروں سے وصول...
وزیراعلیٰ تقریب، ناقص انتظامات، راجن پور کی لیڈی ہیلتھ ورکرز 18 گھنٹے سفر کے بعد رسوا
ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب کی نااہلی، ہزاروں لیڈی ہیلتھ ورکرز شدید سردی اور دھند میں خوار پنجاب بھر سے ہزاروں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز...
صادق یونیورسٹی میں ’’باکمال لوگ، لاجواب انتظامیہ‘‘ ، دو انجم نے دن میں تارے دکھا دئیے
ملتان (سٹاف رپورٹر)’’باکمال لوگ، لاجواب انتظامیہ‘‘ یہ فقرہ اگر آج گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کی موجودہ صورتحال پر چسپاں کیا جائے تو شاید مبالغہ آرائی نہ ہو گی۔ اس یونیورسٹی میں ایک...
ملتان: تین دہائی سے زہریلی شراب مافیا کا ڈان خالد سین سی سی ڈی سے مقابلے میں پار
ملتان (سٹاف رپورٹر) تین دہائیوں سے جنوبی پنجاب میں جعلی اور ملاوٹ شدہ شراب کا بڑے پیمانے پر دھندہ کرنے والا سینکڑوں شراب کے مقدمات کا ریکارڈ یافتہ رسوائے زمانہ ملزم خالد سین والا...
بہاولپور: سیاسی شخصیت کی سابق کاٹن فیکٹری سالونٹ پلانٹ میں تبدیل، زہریلا فضلہ خطرہ
بہاولپور (افتخار عارف سے) سیاستدانوں کے چہیتے ان کے ووٹروں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے۔حالیہ جم خانہ الیکشن میں سیکرٹری کی سیٹ پر ناکامی کے باوجود طاقت کے نشے میں چور سیاسی شخصیت چوہدری...
رجسٹری برانچ رحیمیارخان میں کرپشن چین، ایجنٹ، ریکارڈ روم، کمپیوٹر، فیلڈ سٹاف بھی ملوث
رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)رجسٹری برانچ رحیم یارخان میں مبینہ کرپشن سے متعلق’’ قوم‘‘میں پہلی خبر کی اشاعت کے بعد مزید چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ انویسٹی گیشن کے دوران ذرائع نے بتایا...
رجسٹری برانچ ملتان: ٹیکس ہیر پھیر جاری، سابق وفاقی سیکرٹری داخلہ کی قیمتی اراضی زرعی ظاہر
ملتان ( سٹاف رپورٹر) کمشنر عامر کریم خاں کے چھاپے اور گرفتاریوں کے باوجود رجسٹری برانچ میں پرائیویٹ مافیا کے ڈان ملک واجد رضا،ان کے بھائیوں اور کارندوں کی جانب سے سرکاری’’ لاگ ان‘‘...
گلگشت سے پرائیویٹ شخص گرفتار، واجد رضا گروپ کیخلاف گھیرا تنگ
ملتان( سٹاف رپورٹر) رجسٹری برانچ میں کرپشن، ٹیکسوں میں ہیر پھیر اور غبن بارے روزنامہ قوم کی خبروں پر اینٹی کرپشن سمیت دیگر ادارے حرکت میں آگئے، ملک واجد رضا گروپ کے خلاف بھی...
صادق ویمن یونیورسٹی میں بھی انتظامی کھلواڑ، اسسٹنٹ خزانچی پر نوازشات کی تیاری
ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں انتظامی فیصلوں پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں بدعنوانی کے الزامات کی زد میں رہنے والے اسسٹنٹ ٹریژرر منصور احمد خان کو گریڈ...
ٹک ٹاکر کے ڈی پی او پر سنگین الزامات، جان کو خطرہ قرار، سابق بیوی ہے: صادق بلوچ
ڈیرہ غازی خان (ڈسڑکٹ رپورٹر ) ٹک ٹاکر عائشہ صادق بلوچ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا جس میں انہوں نےڈی پی او ڈیرہ غازی خان...
نیلامی میں انکار مہنگا پڑ گیا، اے سی میلسی کے حکم پر پی ایچ ڈی پروفیسر اغوا، تشدد، رقم طلب
وہاڑی( کرائم سیل) اسسٹنٹ کمشنر میلسی کا چارج لیتے ہی اوور چارج ہونے والے سعد بن خالد نامی انتظامی آفیسر نے مقامی پی ایچ ڈی پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کو ان کی اراضی سے...
پنچاب پولیس آرڈر 2002 میں ترامیم منظور، پرتشدد ہجوم اور فسادات پر سخت سزائیں
ملتان (وقائع نگار) پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترامیم منظور، پرتشدد ہجوم اور فسادات پر سخت سزائیں عائدگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترمیمی بل کی منظوری دے...
ڈیرہ: قبائلی علاقوں میں خواتین کی خرید و فروخت سکینڈل، تحقیقات میں بااثر شخصیت رکاوٹ
ڈیرہ غازی خان(سپیشل رپورٹر)ڈی جی خان کے قبائلی علاقہ میں خواتین کی خریدوفروخت کاسکینڈل، ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر عملدرآمد سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے، کمانڈنٹ بی ایم پی کی طرف سے 14 دن...
رجسٹری برانچ رحیم یار خان میں کرپشن کا منظم نیٹ ورک، انتقام، رجسٹری فرد کے ریٹ مقرر
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)رجسٹری برانچ رحیم یارخان میں مبینہ کرپشن کا ایک منظم اور مضبوط نیٹ ورک قائم ہوگیا،زمینوں کے انتقال،رجسٹری اور فرد کے اجراء جیسے قانونی و بنیادی امور بھی رشوت کے بغیر ممکن...
ملتان رجسٹری برانچ میں اربوں کی کرپشن، 15 سالہ مافیا راج، “قوم” مزید ثبوت سامنے لے آیا
ملتان (سٹاف رپورٹر) ذمہ دار شہری حلقوں کی جانب سے روزنامہ قوم کو درجنوں ایسی رجسٹریوں کے ثبوت فراہم کیے گئے ہیں جن کو کمرشل کی بجائے رہائشی اور شہری کےبجائے دیہی ظاہر کر...
خواتین یونیورسٹی ملتان: انکریمنٹس معاملہ، وی سی کی نئی چال، ملازمین کے ساتھ ڈبل گیم
ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان میں انکریمنٹس کی کٹوتی کے خلاف سراپا احتجاج فیکلٹی اور ملازمین کے دباؤ کے سامنے مبینہ طور پر غیر قانونی حیثیت سے کام کرنے والی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم...
اغوا، تشدد، فحش ویڈیوز اور بھتہ، نیشنل کرائم ایجنسی کے سابق افسران کا خوفناک گینگ
ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارلحکومت سے دور ملتان میں تعینات نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر عبد الغفار شیخ ،ڈائریکٹر ذیشان اور ان کے ٹاؤٹ ارسلان ایڈووکیٹ کی لوٹ مار...
ملتان: سیاسی سرپرستی یا خفیہ ڈیل؟ رجسٹری برانچ کرپشن کیس میں واحد رضا گروپ محفوظ
ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈیل، ڈھیل یا سیاسی دبائو کا بہانہ، رجسٹری برانچ میں کروڑوں روپے کے ٹیکس میں ہیر پھیر، جعلی ٹیکس وائوچر، رجسٹری کی سرکاری قیمت میں ہیر پھیر اور کھلی کرپشن کے...




























