اسلام آباد کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی اور دیگر مقدمات میں پیش ہونے کی ہدایت دے دی
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف 9 مئی اور دیگر پانچ مقدمات کی آئندہ سماعت پر انہیں عدالت میں یا ویڈیو لنک...
مریم نوازشریف نے اسٹروک پروگرام کمیٹی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اسٹروک پروگرام کی نگرانی کے لیے صوبائی سطح پر بنائی گئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے تین دن بعد واپس لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر عمیر...
پنجاب کے ہر ضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی منظوری
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے تمام اضلاع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرز قائم کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے، جبکہ ہر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں نیورالوجسٹ اور پیڈیاٹرک نیورالوجسٹ کی...
صادق یونیورسٹی، سیکنڈ ڈویژن اسسٹنٹ رجسٹرار قبول، میرٹ پامال، غیر قانونی تقرری پر ہنگامہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی میں اسسٹنٹ رجسٹر ار صہیب احمد (BPS-17) کی متنازع تقرری کا معاملہ مزید سنگین رخ اختیار کر گیا ہے۔ دستیاب دستاویزات، اشتہاری شرائط اور حقائق کے...
ملتان: کارپوریشن مافیا کی ٹھیلوں، کھوکھوں سے منتھلی، انکار پر آپریشن، سامان ہضم
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان شہر میں میونسپل کارپوریشن کے نام پر قائم نظام رشوت خور اہلکاران جن کی سربراہی ندیم نواز و منیر احمد کر رہے ہیں ایک غیر آئینی، جابرانہ اور مبینہ طور...
جعلی پٹواری اسد جہانگیر نے ریکارڈ یرغمال بنا لیا، ملتان کے آدھے موضع جات پر قبضہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں پٹواری بھرتی کا بدنامِ زمانہ سکینڈل ایک نئی اور نہایت خوفناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں اب غیر قانونی تقرری کے بعد باقاعدہ طور پر ریاستی ریکارڈ کو...
ملتان: ہوٹل بجلی چوری، لائن لاسز 9 سے 29 فیصد پر جا پہنچے، شواہد مٹانے کی کوشش
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں میپکو اور نجی لگژری ہوٹل کے بجلی چوری سکینڈل نے اب ایک ایسی خوفناک اور شرمناک شکل اختیار کر لی ہے جس نے قومی ادارے کی ساکھ، شفافیت اور...
رجسڑی برانچ سٹی: عملے، پولیس اور اینٹی کرپشن نے کمشنر کا چھاپہ ناکام بنا دیا، لوٹ مار جاری
ملتان( سٹاف رپورٹر) رجسٹری برانچ سٹی کے کاریگر عملے، مقامی پولیس اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی ٹرائیکا نے کمشنر ملتان کے تین دسمبر 2025 کو سب رجسٹرار سٹی کے دفتر پر مارے جانے والے...
اوکاڑہ یونیورسٹی: ایم ایس، ایم فل پروگرام لیکچررز کے حوالے، ایچ ای سی نوٹس فردجرم
ملتان (سٹاف رپورٹر) اوکاڑہ یونیورسٹی کے گرد منڈلاتا تعلیمی بحران اب ایک نئے اور نہایت تشویشناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 18 ستمبر 2024 کو...
ملتان کے نشتر اور چلڈرن ہسپتال میں اربوں کی مبینہ کرپشن ،انکوائری کاحکم
ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال اور چلڈرن کمپلیکس میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن، محکمہ صحت نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیاجنوبی پنجاب کے سب سے بڑے صحت کے اداروں نشتر ہسپتال 2...
بہاولپور: منشیات کیس، پولیس لابی “دلبر” کو بچانے کیلئے متحرک، شواہد چھپانے کا انکشاف
بہاولپور (کرائم سیل)سابقہ ایس ایچ او دلبر حسین منشیات برآمدگی کیس میں سنگین بے ضابطگیوں اور مبینہ سہولت کاری کے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی او آفس کی وہ...
میونسپل عملہ کی بدمعاشی، قانون جوتے کی نوک پر، مرضی کے فیصلے، اپنی ریاست بنالی
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں میونسپل کارپوریشن کے چند بدنام زمانہ افسران و اہلکار قانون، ضابطے اور دائرۂ اختیار کو جوتے کی نوک پر رکھ کر ریاست کے اندر ریاست بن چکے ہیں۔ تجاوزات...
بہاولپور پولیس میں ایس ایچ اوز بغیرمیرٹ تعینات، لابی سسٹم غالب؟
بہاولپور (کرائم سیل) ضلع بہاولپور کے مختلف تھانوں میں بغیر میرٹ مخصوص لابی کی سفارش پر ایس ایچ اوز کی تعیناتی اور حالیہ منشیات برآمدگی کے سنسنی خیز واقعات کے بعد ڈی پی او...
سی سی ڈی نرم، جرائم کی دنیا دوبارہ گرم، منطم کاروائیاں شروع، قتل، بھتہ خوری، فائرنگ عام
ملتان(شیخ نعیم سے)پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کی ابتدائی مؤثر کارروائیوں کے بعد جہاں جرائم پیشہ عناصر دباؤ میں نظر آ رہے تھے، وہیں اب سی سی ڈی کی کارروائیوں میں نرمی آتے...
بہاولپور: پولیس، پرائیوٹ رضاکاروں کا گٹھ جوڑ، منشیات مافیا کا پردہ فاش
بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور میں منشیات مافیا کا نیا انکشاف: پولیس، رضاکار اور مال خانہ کا گٹھ جوڑ بے نقاب ۔گزشتہ دن سے آج تک سوشل میڈیا پر ایک سنسنی خیز خبر گردش کر...
سرکاری ریکارڈ سے کھلواڑ، غیر قانونی پٹواری 4 مواضع جات پر قابض، دھڑا دھڑ انتقال
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں پٹواری بھرتی کا بدنامِ زمانہ اسکینڈل اب ایک نہایت خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں غیر قانونی تقرری کے بعد اب براہِ راست زمینوں کے ریکارڈ میں...
لگژری کلب بجلی سکینڈل، میپکو افسران نے تکنیکی ریکارڈ مشکوک بنادیا، سسٹم کو بھی نقصان
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں میپکو اور نجی لگژری کلب کے بجلی اسکینڈل نے اب ایک اور خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں ریکارڈ پر موجود بش ولاز گرڈ اسٹیشن کے باوجود میپکو...
اوکاڑہ یونیورسٹی، 29 شعبہ جات میں فیکلٹی کی قلت، داخلے بند، اصلاحات کا حکم
ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ خط اوکاڑہ یونیورسٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو رہا ہے۔ 18 ستمبر 2024 کو جاری ہونے والا خط نمبر...
صادق یونیورسٹی، اسسٹنٹ رجسٹرار کی تقرری میرٹ سسٹم پر کاری ضرب، شرائط نطر انداز
ملتان ( سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی ایک بار پھر شدید تنازعے کی زد میں آ چکی ہے، جہاں اسسٹنٹ رجسٹرار (BPS-17) کی تقرری نے ادارے کے انتظامی ڈھانچے، شفافیت اور میرٹ...
احمد پور شرقیہ: ایس ایچ او تھانہ صدر منشیات فروش نکلا گرفتاری کے ڈر سے فرار، ملزم گرفتار
بہاولپور ،احمدپورشرقیہ(کرائم سیل،تحصیل رپورٹر، نمائندہ خصوصی) پیسے کے زور پر ناتجربہ کار افسر کی بطور ایس ایچ او تعیناتی، لالچ اور اختیارات کے ناجائز استعمال نے ایک بار پھر بہاولپور پولیس کو شدید بدنامی...
بہاولپور: بااثرشخص کی درندگی، کلہاڑی سے بھینس کی ٹانگیں توڑدیں
بہاولپور (کرائم سیل) تھانہ نوشہرہ کی حدود موضع اسماعیل پور میں ظلم و سفاکیت کی انتہا سامنے آ گئی جہاں بااثر شخص منظور حسین نے معمولی بات پر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چارے...
موبائل فون ٹیکس میں کمی کی خبر جعلی، پی ٹی اے کی واضح تردید
اسلام آباد: سوشل میڈیا اور مختلف میسجنگ ایپس پر گردش کرنے والے ایک مبینہ نوٹس نے شہریوں میں کنفیوژن پیدا کر دی، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی...
یو ایچ ایس: ویب سائٹ پر کالجز خالی نشستوں کی تعداد واضح شائع کرنیکا حکم
ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومتِ پنجاب کے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (میڈیکل ایجوکیشن ونگ) نے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں سے متعلق ایک اہم وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔...
پنجاب میں جامعات کے وی سیز نے قانون روند دیا، 1300 سی سی کے بجائے لگژری گاڑیاں استعمال
ملتان ( سٹاف رپورٹر) پنجاب کی مختلف سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے سرکاری قواعد و ضوابط کی کھلی خلاف ورزیوں کے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ سرکاری پالیسی...
بی زیڈ یو: ہراسمنٹ کا نیا تنازع، خاتون ڈپٹی خزانہ دار کی پروفیسر کیخلاف تحقیقات کی درخواست
ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کی ڈپٹی خزانہ دار نے بھی ایک ٹیچر پر ہراسمنٹ کا الزام لگادیا ۔تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی ملتان میں مبینہ طور پر ہراسانی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے،...
ملتان: پٹواری بھرتی، اشتہار، ٹیسٹ، میرٹ دفن، ڈی سی حکم پر قانون پامال
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں پٹواری بھرتیوں کا سکینڈل محض ایک فرد یا ایک تقرری تک محدود نہیں رہا بلکہ اب یہ معاملہ انتظامی بدعنوانی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور قانون کی کھلی تذلیل...
ویمن یونیورسٹی ملتان: 5 کروڑ کا کمپیوٹر سکینڈل، وی سی بچ نکلی، اسسٹنٹ خزانچی قربانی کا بکرا
ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں انتظامی بدعنوانی، جعل سازی اور طاقت کے ناجائز استعمال کی ایک اور ہولناک کہانی منظرِ عام پر آ گئی ہےجس میں غیر قانونی و عارضی وائس چانسلر...


























