Post Views: 112
اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور بہار کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
وفاقی وزارت تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں نیا تعلیمی سیشن 7 اپریل سے شروع ہوگا۔






