چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے، 369 فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقع

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق، حماس نے یرغمالیوں کو خان یونس میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب میں ریڈ کراس کے حوالے کیا، جہاں ریڈ کراس کے اہلکار نے یرغمالیوں کی رہائی کی دستاویزات پر دستخط بھی کیے۔

معاہدے کے تحت 369 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل، اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کے باعث حماس نے معاہدے پر عمل درآمد روک دیا تھا۔ تاہم، مصر اور ترکی کی سفارتی کوششوں کے بعد دونوں فریقین کو معاہدے پر عمل درآمد کے لیے آمادہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں مزید یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہو سکی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں