Post Views: 108
چین نے مرنے والوں کے لواحقین کی دادرسی کرنے پاکستان میں چینی اہلکاروں کی حفاظت کے مؤثر اقدامات یقینی بنانے اور ان کی زندگیوں کی حفاظت یقینی بنانےکا مطالبہ کیا ہے۔بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان چینی وزارت خارجہ لن جیان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چین نے پاکستان سے شانگلہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دینےکا مطالبہ کیا ہے۔ دہشت گرد حملے کے متاثرین سے تعزیت کرتے ہیں۔ان کے لواحقین سے گہری ہمدردی ہے۔ چین نے اس واقعے پر اپنا پختہ مؤقف واضح کر دیا ہے۔







