وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ

تازہ ترین

یواے ای کی اسرائیل سمیت 87 ممالک کیلئے ویزا فری سہولت شروع،بھارت بھی شامل

یواے ای کی اسرائیل سمیت 87 ممالک کیلئے ویزا فری سہولت شروع،بھارت بھی شامل

یواے ای کی اسرائیل سمیت 87 ممالک کیلئے ویزا فری سہولت شروع،بھارت بھی شامل ،عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ویزے سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ ایئرپورٹ پر ویزہ فراہم کرنے کی سہولت میں اسرائیل بھی شامل ہے۔ جس کے تحت اسرائیل اور بھارت سمیت 87 ممالک کے شہری بغیر پیشگی ویزا کے متحدہ عرب امارات میں داخل ہو سکتے ہیں۔ حکام کے مطابق ان ممالک کے شہریوں کو ایئرپورٹ پہنچنے پر 30 سے 90 دنوں تک کا ویزا فراہم کردیا جائے گا۔ جس میں مزید 10 دن کی توسیع کی جا سکتی ہے۔ گلف تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے شہریوں کو نہ تو انٹری ویزا کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی کفیل کی ضرورت ہو گی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں