وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ

تازہ ترین

ویلڈر کی بے احتیاطی ،چلی کے جنگلات میں خوفناک آگ لگ گئی ،کتنی ہلاکتیں ہوئیں ؟

ویلڈر کی بے احتیاطی ،چلی کے جنگلات میں خوفناک آگ لگ گئی ،کتنی ہلاکتیں ہوئیں ؟

چلی کے ساحلی شہروں وینا دیل مار اور والپاریسو کے کئی ایکڑوں پر محیط جنگلات میں 92 مقامات پر خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تھی۔جس نے قریب واقع گھروں اور گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ درجنوں گاڑیاں اور 1100 مکانات جل گئے۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ کسی کو نکلنے کا موقع نہیں مل سکا۔خوفناک آتشزدگی میں ہزاروں ایکڑ کے جنگلات راکھ کا ڈھیر بن گئے۔امدادی کاموں کے دوران اب تک 51 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جب کہ 2 افراد تاحال لاپتا ہیں۔
100 سے زائد خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے جب کہ چلی کے صدر پہلے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر چکے ہیں۔پولیس کے مطابق آگ، مبینہ طور پر ویلڈر کی دکان سے چنگاریوں کے گھاس پھوس میں گرنے سے لگی تھی

شیئر کریں

:مزید خبریں