Post Views: 151
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
وزیراعظم اپنے دورے کے دوران ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں انہیں بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔







