ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر کی سخت ہدایات، اگر زمینی کارروائی ہوئی تو ایک بھی امریکی و اسرائیلی فوجی زندہ واپس نہیں جائے گا-ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر کی سخت ہدایات، اگر زمینی کارروائی ہوئی تو ایک بھی امریکی و اسرائیلی فوجی زندہ واپس نہیں جائے گا-پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کے ایس ای 100 میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی-پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کے ایس ای 100 میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی-آئی ایم ایف کا دباؤ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر تک بڑے اضافے کا امکان-آئی ایم ایف کا دباؤ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر تک بڑے اضافے کا امکان-پیٹرولیم سبسڈی کا بوجھ تقسیم کرنے کی تجویز، وفاق نے صوبوں سے حصہ مانگ لیا-پیٹرولیم سبسڈی کا بوجھ تقسیم کرنے کی تجویز، وفاق نے صوبوں سے حصہ مانگ لیا-ویمن یونیورسٹی بہاول پور: بیوروکریٹک دباؤ پر آؤٹ سائیڈرز کو غیر قانونی رہائشیں، فیکلٹی محروم-ویمن یونیورسٹی بہاول پور: بیوروکریٹک دباؤ پر آؤٹ سائیڈرز کو غیر قانونی رہائشیں، فیکلٹی محروم

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کے ایس ای 100 میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج مندی کے زیر اثر ہے، اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں کل 3796.43 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
آج کاروبار کے آغاز میں مارکیٹ میں چار اہم نفسیاتی حدیں ٹوٹ گئیں، اور کے ایس ای 100 انڈیکس 4006.30 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 151,505.26 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
گزشتہ روز امریکی صدر Donald Trump کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ سے متعلق بیان کے بعد دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی دیکھنے کو ملی تھی، جس کا اثر پاکستان پر بھی ہوا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد گزشتہ روز نیویارک کی ڈاؤ جونز مارکیٹ میں مثبت تیزی دیکھی گئی اور ڈاؤ جونز 2.49 فیصد اضافے کے ساتھ بند ہوا۔
اسی طرح ایشیائی مارکیٹس میں بھی کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی، جاپان کے نکئی انڈیکس میں 9 فیصد کا بڑا اضافہ نوٹ کیا گیا، جبکہ ہینگ سینگ، نفٹی ففٹی اور یورپی مارکیٹس میں بھی مثبت رجحان رہا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں