وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو کی والدہ انتقال کرگئیں

کہروڑپکا(بیورورپورٹ)وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو کی والدہ انتقال کرگئیں۔ گزشتہ روز نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مختلف طبقہ فکرکے افرادنےشرکت کی۔ نماز جنازہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ،وزیر مملکت برائے فوڈ اتھارٹی ملک رشید احمد خان،پیر خواجہ عامر فرید کوریجہ ،سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ، ممبر قومی اسمبلی صدیق خان بلوچ ،ممبر صوبائی اسمبلی ،ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی،سابق اسپیکرسعید خان منیس ،سابق صوبائی وزیررانا اعجاز احمد نون،ملک سلیم حنیف سابق ممبر صوبائی اسمبلی ، جہانگیر سلطان بھٹہ ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد خان جوئیہ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی پیر رفیع الدین شاہ بخاری،سابق صوبائی وزیرچوہدری زوار حسین وڑائچ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی پیر عامر اقبال شاہ،کمشنر ملتان عامر کریم خان ،ڈپٹی کمشنر محمد اشرف ،اسسٹنٹ کمشنر اصغر اقبال ،میاں راجن سلطان پیر زادہ،صدر پریس کلب لیاقت علی مغل ،چوہدری شفیق چوہان،شیخ افتخار الدین تاری چوہدری کاشف اسلام ،امداد اللہ عباسی ضلع صدر پی پی پی ،ملک امیر ،ملک احمد نواز،صدر الیکٹرانک میڈیا رمضان رانا،عمر سرور لودھی،سلیم چوہان،سعد خورشید کانجو،مشتاق جھلن،ملک آصف امیر ،ملک عمر حیات ،سیاسی وسماجی کاروباری ،صحافتی ،مذہبی شخصیات سمیت عوام الناس سے ہزاروں افراد کی شرکت کی ۔نماز جنازہ نیو سٹیڈیم کمپلیکس میں اداکی گئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں