حاصل پور (تحصیل رپورٹر) شہر بھر کی سرکاری زمین با اثر زمیندار قبضہ گروپوں کے نرغے میں ہیں۔ بااثر سیاسی پشت سرکا ر ی زمینوں پر قبضہ کرنے والے قبضہ گروپوں کی طرف سے آئے روز با اثر قبضہ گروپوں کی طرف سے غریب بے سہارا شہریوں پر تشدد کیا جاتا ہے کوئی بھی غریب قبضہ گروپوں کے خلاف آواز اٹھائے تو شہریوں پر ائے روز تشدد کے واقعات رونما ہوتے ہیں جس کی اصل وجہ ہے سیاسی پشت پناہی باثر کریمینل لوگ سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے ڈکیتوں اور چوروں جواریوں اور قبضہ گروپوں کی سرپرستی کرنے والے باثر سیاسی اصل و رسوخ رکھنے والے اور یاد رہے ان با اثر قبضہ گروپوں کریمینل لوگوں کی سرپرستی کرنے والوں کو سیاسی پشت پناہی اور مبینہ طور پر پولیس تھانہ سٹی اور سرکل حاصل پور پولیس کی مبینہ طور پر سرپرستی حاصل ہے جس کی بڑی وجہ یہ ہے ائے روز ایسے واقعات تو ہوتے ہیں لیکن با اثر قبضہ گروپوں اور کریمینل لوگوں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی سماجی حلقوں اور شہریوں اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے وزیراعلی ٰپنجاب آئی جی پنجاب ڈی آئی جی سہیل ظفر چٹھہ سی سی ڈی اور ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب ، آر پی او بہاولپور اور ڈی پی او بہاولپور سے ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔







