Post Views: 140
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 2 میں اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں اور وزیراعظم خود کابینہ کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے تناظر میں اہم قانونی اقدامات اور قانون سازی کی منظوری دے گی۔







