لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوٹ ادو: ظالم تھانیدار کی سفاک تفتیشی بیٹی کا نجی ٹارچر سیل میں مانی پر غیرانسانی تشدد-کوٹ ادو: ظالم تھانیدار کی سفاک تفتیشی بیٹی کا نجی ٹارچر سیل میں مانی پر غیرانسانی تشدد

تازہ ترین

چیٹ جی پی ٹی کی سروسز بند، اوپن اے آئی کو بڑے پیمانے پر تکنیکی بندش کا سامنا

اوپن اے آئی کے مشہور چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کی سروسز معطل ہوگئیں، صارفین کو استعمال میں دشواری کا سامنا ہے۔ کمپنی کے مطابق پلیٹ فارم کو ایک بڑی بندش درپیش ہے جس پر تکنیکی ٹیم کام کر رہی ہے۔
چیٹ جی پی ٹی، جو انسانی انداز میں تحریری گفتگو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، انٹرنیٹ پر دستیاب کتب، تحریروں اور مختلف میڈیا کے وسیع ذخیرے سے معلومات فراہم کرتا ہے۔
منگل کی صبح 3 بج کر 30 منٹ سے کچھ پہلے اوپن اے آئی نے اپنی ویب سائٹ پر اطلاع دی کہ بعض صارفین کو سروس میں مسائل کا سامنا ہے، اور ٹیم اس خرابی کی تحقیقات میں مصروف ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں