ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں آج بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 76 ڈالر بڑھ کر 3,316 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں اس اضافے کے اثرات پاکستان کی مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے، جہاں فی تولہ سونا 6,687 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔
اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 6,687 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ 2 لاکھ 75 ہزار 72 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں