ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آذربائیجان کا سرکاری دورہ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آئندہ ہفتے آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گی، جہاں وہ باکو میں منعقد ہونے والے 13ویں ورلڈ اربن فورم میں شرکت کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عالمی فورم میں دنیا بھر کے شہروں میں رہائش اور پائیدار شہری ترقی کے موضوع پر اظہارِ خیال کریں گی۔ اس موقع پر ان کی مختلف ممالک سے آئے ہوئے اعلیٰ حکام اور سربراہانِ مملکت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
مریم نواز 17 مئی کو پانچ روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوں گی، جبکہ ورلڈ اربن فورم 17 مئی سے 22 مئی تک باکو میں جاری رہے گا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کے بعض صوبائی وزراء پر مشتمل ایک وفد بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ اس دورے میں شریک ہوگا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں