ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترقیاتی فنڈز کے اعلان پر کچے میں جشن کا سماں

رحیم یار خان (قوم نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے کچے کیلئے ترقیاتی فنڈز کے اعلان پر جشن کا سماں ہے۔کچے کے سابقہ اشتہاری ڈاکوؤں کی جانب سے ’شکریہ مریم نواز‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کے شرکاء کی پنجاب حکومت، پولیس اور پاک فوج کے حق میں بھرپور نعرے بازی کی گئی۔سابق اشتہاریوں نے ہتھیار ڈالنے کے بعد روایتی موسیقی پر جھومر ڈالی اور رقص کیا، شبیر لٹھانی نے کہا کہ حکومت نے 23 ارب کا بجٹ دے کر کچے کو پکے کے برابر کر دیا۔مریم نواز نے کچے کے لوگوں کو بھی اپنے بچوں کی طرح سمجھا، سابق اشتہاریوں نے وزیراعلیٰ سے اظہارِ تشکر کیا۔شبیر لٹھانی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے عام معافی کے اعلان کے بعد ہتھیار ڈالے، اب پُرامن زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ریلی کے شرکا نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ترقیاتی منصوبوں نے کچے کی تقدیر بدل دی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں