فلسطینی قیدیوں سے متعلق نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر بڑا انکشاف! اسرائیل کے الزامات کی تردید اور عالمی بحث تیز-فلسطینی قیدیوں سے متعلق نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر بڑا انکشاف! اسرائیل کے الزامات کی تردید اور عالمی بحث تیز-پی آئی اے کی نجکاری مکمل ہونے کے قریب! 25 مئی کو ادارہ نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان-پی آئی اے کی نجکاری مکمل ہونے کے قریب! 25 مئی کو ادارہ نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان-ملتان سمیت پنجاب بھر میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان-ملتان سمیت پنجاب بھر میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان-ایران کی امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ! 90 فیصد یورینیم افزودگی پر غور کا اشارہ-ایران کی امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ! 90 فیصد یورینیم افزودگی پر غور کا اشارہ-جماعت اسلامی کا مہنگائی اور پیٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان-جماعت اسلامی کا مہنگائی اور پیٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان

تازہ ترین

ملتان سمیت پنجاب بھر میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان

ملتان سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم آج دوپہر تک نکل جائے گا، جس کے بعد صوبے بھر میں گرمی کی شدت دوبارہ بڑھنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج صبح سے ہی سورج کی تپش میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ماہرین کے مطابق آئندہ ایک سے دو روز تک موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے اور اس دوران بارش کا کوئی امکان موجود نہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں