ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی

تازہ ترین

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹ میں ریٹ گر گئے

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اچانک نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 155 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4545 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی کاروباری ہفتے کے آخری دن 24 قیراط فی تولہ سونا 15 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ریکارڈ کی گئی۔
اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 13 ہزار 289 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 8 ہزار 832 روپے تک پہنچ گئی۔
دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔ فی تولہ چاندی 972 روپے سستی ہو کر 8 ہزار 232 روپے پر آ گئی جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت 833 روپے کمی کے بعد 7 ہزار 57 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں