ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی

تازہ ترین

تعلیمی اداروں میں 25مئی سے 16اگست تک گرماتعطیلات کاشیڈول

ملتان(قوم نیوز)محکمہ تعلیم پنجاب نےممکنہ گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئےتعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے جس مطابق موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی سے 16 اگست تک جاری رہیں گی اس دوران تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے خبردار کیا ہےکہ محکمہ تعلیم پنجاب کی ہدایات/ نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی، بھاری جرمانے کرنے کیساتھ ساتھ این او سی بھی منسوخ کی جاسکتی ہے ۔تعلیمی ذرائع کے مطابق اگر گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا تو گرمی کی تعطیلات میں بھی ردو بدل ممکن ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں