وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اہم گفتگو-وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اہم گفتگو-آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان ڈراپ، بابر اعظم سمیت سینئر کھلاڑیوں کی واپسی، اسکواڈ کا اعلان-آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان ڈراپ، بابر اعظم سمیت سینئر کھلاڑیوں کی واپسی، اسکواڈ کا اعلان-کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی، النصر نے سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا-کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی، النصر نے سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا-ٹرمپ کی ایران کے خلاف سخت دھمکیاں، عالمی سطح پر جوہری تصادم کے خدشات بڑھ گئے: برطانوی رپورٹ-ٹرمپ کی ایران کے خلاف سخت دھمکیاں، عالمی سطح پر جوہری تصادم کے خدشات بڑھ گئے: برطانوی رپورٹ-عوام پر مہنگائی کا نیا وار؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافہ، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری-عوام پر مہنگائی کا نیا وار؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافہ، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

تازہ ترین

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان ڈراپ، بابر اعظم سمیت سینئر کھلاڑیوں کی واپسی، اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان ڈراپ، کئی سینئر کھلاڑیوں کی واپسی، اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 16 رکنی اسکواڈ جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
اسکواڈ میں سینئر بلے باز بابر اعظم، نسیم شاہ، شاداب خان اور سفیان مقیم کی واپسی ہوئی ہے جبکہ محمد رضوان کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
محمد رضوان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹرز کے طور پر محمد غازی غوری اور روحیل نذیر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
عثمان خان بیماری کے باعث انتخاب کے لیے زیر غور نہیں آئے جبکہ فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث بدستور ری ہیب پروگرام میں شامل ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز 30 مئی سے 4 جون تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

اسکواڈ

شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، سلمان علی آغا (نائب کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، احمد دانیال، عرفات منہاس، بابر اعظم، حارث رؤف، معاذ صداقت، محمد غازی غوری، نسیم شاہ، روحیل نذیر، صاحبزادہ فرحان، شاداب خان، شامل حسین، سفیان مقیم

شیئر کریں

:مزید خبریں