10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

چیئرمین پی سی بی کی تمیم اقبال کو بی سی بی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے تمیم اقبال کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے تمیم اقبال کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا صدر منتخب ہونا بنگلادیش میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمیم اقبال کی قیادت میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کھیل کی ترقی اور بہتری کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گا۔
واضح رہے کہ ڈھاکا میں ہونے والے انتخابات میں تمیم اقبال بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے، وہ اس عہدے کے لیے واحد امیدوار تھے۔
وہ آئندہ چار سال کے لیے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی قیادت کریں گے اور اس سے قبل وہ عبوری کمیٹی کے سربراہ کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں