وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ

تازہ ترین

پنجاب حکومت کا تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال تیار

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے، جو ڈویژن کے عوام کے لیے ایک اہم تحفہ ثابت ہوگا۔یہ اسپتال 9 ارب 86 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا اور دسمبر 2025 کے مقررہ وقت پر مکمل ہوا۔ 97 کنال پر محیط اس اسپتال میں دل کے امراض کے علاج کے لیے جدید ترین طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔اس اسپتال کا قیام مقامی عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دل کی بیماریوں کے علاج میں اہم کردار ادا کرے گا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں