ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب

تازہ ترین

وفاقی حکومت کی قومی ہاکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب، ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام

لاہور: وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ تقریب نیشنز کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔
وزیر داخلہ اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کے اعلان کے مطابق ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دیے جائیں گے۔
اس کے علاوہ بے روزگار قومی ہاکی کھلاڑیوں کو مختلف سرکاری محکموں میں ملازمتیں بھی فراہم کی جائیں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے بھی اس تقریب میں شرکت کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے حال ہی میں نیشنز کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور پہلی بار ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں