وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ

تازہ ترین

وزیراعظم سے آزاد رکن چوہدری عثمان علی کی ملاقات، ن لیگ میں شمولیت پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی شریک تھے۔ وزیراعظم نے چوہدری عثمان علی کو پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہونے پر مبارکباد دی۔ رکن قومی اسمبلی نے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا اور آئندہ سال کے بجٹ کی قومی اسمبلی میں منظوری پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران ساہیوال کے حلقے سے متعلق اہم امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ چوہدری عثمان علی این اے 142 ساہیوال سے آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے تھے، مگر اب وہ ن لیگ کے رکن بن گئے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں