وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ

تازہ ترین

زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ، مجموعی مالیت 16 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق 14 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں سرکاری زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بڑھ کر 11 ارب 14 کروڑ 68 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے۔
اعداد و شمار کے مطابق، 14 مارچ تک مجموعی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ایک کروڑ 58 لاکھ ڈالر تک جا پہنچے، جن میں سے کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 86 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں