ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب

تازہ ترین

خواتین کی فلاح و بہبود کے منصوبے،دھی رانی پروگرام کیلئے 1.7ارب

ملتان(قوم نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اہم منصوبوں کی منظوری دی ہے، جن کا مقصد خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانا اور ان کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔دھی رانی پروگرام کے لیے 1.7 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جس کا مقصد خواتین کو مالی معاونت فراہم کرنا اور ان کی معاشی حالت کو بہتر بنانا ہے۔سکھ دا و ہڑا پروگرام،حکومت آئندہ مالی سال میں 1 ارب روپے کی لاگت سے یہ پروگرام شروع کرنے جا رہی ہے، جس میں فیملی سپورٹ اینڈ میڈی ایشن کمپلیکسز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔گھر بیٹھے خواتین کے لیے ہنر و مہارت میں اضافہ کا پروگرام کی کل لاگت کا تخمینہ 1 ارب روپے ہے، جس کے تحت گھر بیٹھے خواتین کو ہنر اور مہارتوں سے آراستہ کر کے خود کفیل بنایا جائے گا۔ان اقدامات کا مقصد خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانا اور ان کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں