مومنہ اقبال ہراسگی کیس: ثاقب چدھڑ کے خلاف تفتیش مکمل، عدالت نے عبوری ضمانت میں توسیع کر دی-مومنہ اقبال ہراسگی کیس: ثاقب چدھڑ کے خلاف تفتیش مکمل، عدالت نے عبوری ضمانت میں توسیع کر دی-ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کی درخواست واپس لے لی، شوہر سے صلح کے بعد عدالت نے کیس خارج کر دیا-ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کی درخواست واپس لے لی، شوہر سے صلح کے بعد عدالت نے کیس خارج کر دیا-آزاد کشمیر الیکشن: میرپور اور کوٹلی میں ووٹ پر ڈاکے کا الزام، بلاول بھٹو نے ریاست سے بڑا مطالبہ کر دیا-آزاد کشمیر الیکشن: میرپور اور کوٹلی میں ووٹ پر ڈاکے کا الزام، بلاول بھٹو نے ریاست سے بڑا مطالبہ کر دیا-راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کا مبینہ مسلح ملزم گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات کا دعویٰ-راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کا مبینہ مسلح ملزم گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات کا دعویٰ-نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، ریاست اور مسلح افواج سے متعلق بیانات پر کارروائی-نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، ریاست اور مسلح افواج سے متعلق بیانات پر کارروائی

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے رانا ثناء اللہ کو بطور سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رانا ثناء اللہ کو بطور سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ پنجاب سے جنرل سیٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔
نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ میں زیر التوا مقدمے کے فیصلے کے مشروط طور پر جاری کیا گیا ہے۔
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن گزشتہ روز منعقد ہوا تھا۔
پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا، لیکن نام واپس نہ لینے کی وجہ سے بیلٹ پیپر پر ن لیگ کے رانا ثناء اللہ اور پی ٹی آئی کی سلمہ اعجاز کے نام موجود تھے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں