

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے حالیہ تعینات عارضی و 6 ماہ سے زائد غیر قانونی رجسٹرار اعجاز احمد کی بطور ڈپٹی رجسٹرار تعیناتی کے وقت کی جانے والی دھاندلیوں جس میں ڈینز پر مشتمل ہائی لیول کمیٹی کی سفارشات کو مسترد کرنے

بہاولپور (کرائم سیل) ملتان کے ایک طاقتور سیاستدان کے بیٹے کےمبینہ چہیتے(IFCO) ایفکو کمپنی کے مالک ٹھیکیدار ملک عارف، جس کے پاس تحصیل احمد پور شرقیہ کی ستھرا پنجاب سکیم کا ٹھیکہ ہے، پر کچرے میں مٹی ملا کر وزن بڑھا کر حکومت کو بھاری نقصان

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کے کاشت کار کی گندم دو ہزار روپے سے 2200 روپے فی من فروخت ہو کر ذخیرہ اندوزوں کے کنٹرول میں آنے کے چار ماہ بعد اب حکومت نے گندم کی قیمت رواں سال کے لیے 3 ہزار روپے فی من

بہاولپور (کرائم سیل)روزنامہ قوم میں محکمہ جنگلات بہاولپور میں بڑے پیمانے پر کرپشن، تر قیا تی منصوبوں، ری سیڈنگ اور پلانٹیشن میں بے ضابطگیوں اور لکڑی چوری کی مسلسل نشاندہی کے بعد سیکرٹری جنگلات نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کنزرویٹر بہاولپور کامران کاظمی کو عہدے سے

ملتان ( وقائع نگار) سہولت کاری پر مبنی تفتیش کی بنیاد پر زکریا یونیورسٹی فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈاکٹر شازیہ جو درخواست دینے کے بعد سے اب تک غائب ہیں اور کسی بھی فورم پر

ملتان (جنرل رپورٹر)مقبول فلمی گیت’’گڈی توں منگوا دے پٹرول میں پواں دی آں‘‘سے با ت ہوٹر والی گاڑی تک جا پہنچی۔ اداکارہ کو سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی میں تھیٹر سےبٹھا کر ساتھ لےجانیوالا بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا،وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ ملتان کے تھیٹر

ملتان(کرائم سیل)صاحب کے کمرے میں موبائل فون کی گھنٹی بند کیوں نہیں کی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن حیدر علی کے کمرے سے ان کے محبوب نامی ریڈر نے تھانہ مخدوم رشید کے دوہرے قتل کے مقدمے میں 2 سال سے انصاف کے لیے دھکے کھانے والے

ملتان (سٹاف رپورٹر) حالیہ سیلاب نے ملتان ڈویژن میں جو تباہی مچائی ہے، کھربوں روپے کی املاک کو نقصان پہنچایا ہے اور درجنوں انسانی جانوں کا خراج لیا ہے اس کی واحد وجہ ہیڈ پنجند کی ڈاؤن سٹریم میں جو کنکریٹ کی دیوار جسے تکنیکی زبان

اسلام آباد: غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امداد لے جانے اور اسرائیلی محاصرہ توڑنے کی مہم میں شریک سابق سینیٹر مشتاق احمد کی وطن واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر عوام کا پرجوش استقبال کیا گیا۔سینکڑوں افراد ایئرپورٹ پہنچے جہاں فضا فلسطین کے حق میں

راولپنڈی: ملک بھر میں انسدادِ اسمگلنگ مہم کے دوران 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئیں۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے فیصلے کے بعد یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حد بندیوں کا عمل آئین کے آرٹیکل 222(ب) اور الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت مکمل

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ تاحال ایک معمہ بن گیا ہے، کیونکہ گورنر ہاؤس اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے درمیان اس کی تصدیق یا تردید کے بیانات میں تضاد سامنے آیا ہے۔ذرائع وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گزشتہ روز

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی خزانے پر بوجھ بننے والے غیر فعال سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرتے ہوئے اسے تمام انتظامی اور ادارہ جاتی پیچیدگیوں سے پاک رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کی زیر صدارت سرکاری

راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی جانب سے مختلف مقدمات کے اندراج سے متعلق درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کی عدالت میں

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی نسل کشی کے خاتمے سے متعلق ہونے والے معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)

یروشلم: حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق تاریخی معاہدے پر دستخط کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کرکے اس پیش رفت پر مبارکباد دی۔ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ میں امن

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا ہے، جو مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔صدر ٹرمپ کے مطابق معاہدے کے تحت تمام یرغمالیوں کی جلد رہائی

پشاور (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد ان کی سوشل میڈیا ٹیم نے بھی پشاور سے رختِ سفر باندھ لیا۔ ترجمان اور ٹیم کے دیگر ارکان ڈی آئی خان منتقل ہوگئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیم نے

پاکستان کی معیشت ایک بار پھر خطرناک موڑ پر کھڑی ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 9.4 ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے — وہی رفتار جو 2022 میں دیکھی گئی تھی، مگر اُس وقت کم از کم شرحِ نمو اور

یہ جملہ — “اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو” — قرۃ العین کے افسانے کا عنوان ہے، مگر اس میں چھپی ہوئی اذیت، دکھ اور لاچاری کا مفہوم جنوبی ایشیا کی ہر اُس عورت کے مقدر سے جڑا ہوا ہے جسے اپنی شناخت، اپنی آزادی، یا

دو برس گزر چکے ہیں اُس سانحے کو جس نے مشرقِ وسطیٰ کی بنیادیں ہلا دیں — 7 اکتوبر 2023 کے وہ واقعات جب حماس کے حملوں نے اسرائیل کے جارحانہ غرور کو چیلنج کیا، اور اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ انسانی تاریخ کا

خانیوال (عامر حسینی) خانیوال کی تاریخ سے نابلد ادھر ادھر سے اس شہر میں آ کر تعینات ہونے والے نابلد چھا تہ بردار افسران نے شہر کی سو سالہ پرانی تاریخی عمارت سول کلب خانیوال مسمار کرکے ماڈل سہولت بازار قائم کر دیا اور ہائی کورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) بد فعلی کے الزام میں ایمرسن یونیورسٹی سے استعفیٰ دینے والے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان گجر نے سوشل میڈیا پر ایک تازہ ترین باریش تصویر شیئر کر کے قانون اور سرکاری اداروں کو جہاں چنوتی دی ہے وہاں ایک مرتبہ پھر اس

ملتان (سٹاف رپورٹر) اپنے ہی ڈیپارٹمنٹ کی پروفیسر کو نکاح کے بعد طلاق دینے کے باوجود مسلسل ازدواجی تعلق قائم رکھنے کے الزام میں جیل میں قید فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں اور بتایا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی پرائیویٹ اور جعلی تجربے کی بنیاد پر تعینات ہونے والی غیر قانونی پروفیسر، غیر قانونی پرو وائس چانسلر و عارضی وائس چانسلر نے نئی ریگولر وائس چانسلر کی تعیناتی سے قبل ہی پوری یونیورسٹیمیں غیر قانونی تقرریاں کر کے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ اور پنجاب کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنماؤں کو ہنگامی مشاورت کے لیے طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق، اجلاس میں دونوں صوبوں کے درمیان جاری تنازع اور پیپلز

ٍراولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ انہیں گرفتار کرکے 11 اکتوبر کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔ذرائع کے

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے حال ہی میں پاکستان بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے جو انتباہ دیا، وہ کوئی نیا نہیں، مگر اس کی شدت پہلے سے کہیں زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دو ایسے وجودی

بلوچستان سے آنے والی خبریں عموماً دہشت گردی، احساسِ محرومی اور سیاسی بےچینی کے گرد گھومتی ہیں۔ ایک ایسا خطہ جو قدرتی وسائل سے مالامال ہے، مگر جس کے عوام غربت، پسماندگی اور عدمِ استحکام کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ مگر ان ہی تاریک فضاؤں

اکیسویں صدی کی تیسری دہائی کے وسط میں ہندوستان کی سیاست ایک ایسے موڑ پر آ پہنچی ہے جہاں مذہب، قومیت اور سیاست کے درمیان کی حدیں پوری طرح دھندلا گئی ہیں۔خاص طور پر ریاست بہار، جو کبھی قومی اتحاد، جمہوریت اور ترقی پسند سیاست کی





























