ریلوے: اوپن بولی نے کرپشن کاپول کھول دیا،817 ملین روپے منافع

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپوٹر) پاکستان ریلوے میں اوپن بولی نے محکمانہ کرپشن کا پول کھول کے رکھ دیا ۔ 817 ملین روپے کا حیران کن منافع سے پاکستان ریلوے میں برسوں سے جاری مالی بے ضابطگیوں کا ایک اور بڑا انکشاف سامنے آ گیا۔ حال ہی

شہنشاہ اکبر کے راج کوجھٹکا، بوگس رجسٹری انتقال پراینٹی کرپشن میں مقدمہ

بہاولپور(کرائم سیل) سب رجسٹرار آفس، بااثر اور طاقتور پٹواریوں، ان کے منشیوں، عرضی نویسوں اور پراپرٹی ڈیلروں کے گٹھ جوڑ سے جعلی اور بوگس رجسٹریاں کروانے، شیڈول میں ردوبدل اور متعدد ہاؤسنگ سکیموں کو کنڈونیشن ایریا سے باہر نکال کر فی رجسٹری کی رپورٹ کے لاکھوں

ایمرسن یونیورسٹی: نئے وائس چانسلر کیلئے پہلا امتحان، رجسٹرار مافیا کیساتھ کام مشکل چیلنج

ملتان (وقائع نگار)سابق وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد رمضان کااستعفیٰ منظور ہونے کے بعد زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر کو ایمرسن یونیورسٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ نئے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر کے لیے غیر قانونی رجسٹرار ڈاکٹر فاروق جو کہ

ڈاکٹر رمضان ویڈیو اصلی، حکومت و خفیہ انکوائری متفق، ملتان پولیس کی نظر کمزور، غیر واضح قرار، جج کو رپورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان پولیس کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج کو سابق وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر رمضان کی اپنے باورچی کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیو پر بھجوائی گئی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ڈاکٹر رمضان کی شکل واضح نظر نہیں آ رہی

خواتین یونیورسٹی ملتان، جعلی سنڈیکیٹ معاملے پر خاموشی، ہائر ایجوکیشن انکوائری دب گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی دھوکا دہی سے منعقد کروانے والی سینڈیکیٹ کی 43 ویں میٹنگ مورخہ 3 اپریل کی بابت ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے کی گئی انکوائری کھڈے لائن لگا دی گئی۔ حیران کن طور پر 3 اپریل 2025 کو

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 69 ڈالر کے نمایاں

غزہ امن معاہدہ، شہباز شریف کا عالمی سطح پر چرچا، ٹرمپ کا شکریہ ادا

غزہ امن معاہدہ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی ملی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں وزیراعظم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں پوڈیم پر آنے کی دعوت دی اور شکریہ ادا کیا۔امریکی صدر نے کہا کہ

پی ٹی آئی کے لیے حکومتیں معنی نہیں رکھتیں، گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو ٹیڑھی کرنا ہوگی، صوبائی صدر جنید اکبر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لیے حکومتیں کوئی حیثیت نہیں رکھتیں، تاہم اگر گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو ٹیڑھی کرنا پڑے گی۔نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری سے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری ی بی کا پہلا ویڈیو بیان

عدالت کا بڑا حکم: بشریٰ بی بی کے خلاف 29 مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے خلاف 29 مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔26 نومبر کے احتجاجی کیسز کی سماعت کے دوران عدالت نے بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 4

مودی حکومت کا دوغلا چہرہ بے نقاب، بھارت نے افغان طالبان سے مفادات کے لیے ہاتھ ملا لیا

اسلام آباد: ماہرین کے مطابق بھارت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، اور حالیہ واقعات نے ایک بار پھر اس کے دوغلے پن اور منافقانہ پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت جو اقوامِ

راولپنڈی میں سعد رضوی اور ٹی ایل پی قیادت کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی سمیت تنظیم کی مقامی قیادت اور متعدد کارکنوں کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق تھانہ روات پولیس نے یہ مقدمہ اس وقت درج کیا جب پابندی کے باوجود کارکنوں

سرحدی کشیدگی سے اسٹاک مارکیٹ میں بھونچال، 5 کھرب روپے کا نقصان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز زبردست مندی دیکھی گئی، جس کی بنیادی وجوہات میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بغیر مذاکرات کا اختتام، داخلی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور افغانستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی شامل ہیں۔ ان عوامل

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جو آئندہ پندرہ روز کے لیے لاگو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے، جبکہ ہائی

سرمایہ کاری کا بحران، مسئلہ سرمایہ کا نہیں، اعتماد کا ہے

وزیرِاعظم پاکستان نے حال ہی میں ایک اہم بات کہی — وہی بات جو ماہرینِ معیشت، بینکار، کاروباری رہنما اور غیر ملکی سرمایہ کار سالوں سے دہرا رہے ہیں: پاکستان کی معیشت کو آگے بڑھانے میں نجی شعبے کو مرکزی کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان کا

دشمنی کی دہلیز پر

پاکستان اس وقت دو سرحدوں پر کشیدگی کی چکی میں پس رہا ہے — مغرب میں افغان طالبان حکومت کے ساتھ بڑھتی ہوئی تناؤ، اور مشرق میں بھارت کی اشتعال انگیز دھمکیوں کا نیا سلسلہ۔ ان دونوں سمتوں سے ابھرتے خطرات نے نہ صرف علاقائی سلامتی

کاروائی بے اثر، آن لائن جوا مافیا مضبوط، جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں نیٹ ورک

بہاولپور ( کرائم سیل) آن لائن جوئے کی 184 ایپس بلاک ہونے کے باوجود ملک کے مشہور یوٹیوبرز کو ان جوئے کی ویب سائٹس کی پروموشن کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے اور آن لائن فراڈ کرنے والے گروہ کے پانچ افراد کو سی سی ڈی

ڈاکٹر بھابھہ کے کلاس فیلو پولیس افسر کی مداخلت، ڈاکٹر شازیہ کی آئی جی کو تفتیش تبدیلی درخواست

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فاریسٹری میں طلاق دینے کے بعد 15 ماہ تک اپنی دوسری اہلیہ کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ بارے مزید انکشاف ہوا ہے کہ جنوبی پنجاب پولیس میں تعینات ایک آفیسر جو کہ

بدکاری پر سہولتکاری کا پردہ، ڈاکٹر رمضان کا استعفیٰ ذاتی وجوہات قرار دیکر منظور، انکوائری ٹھپ

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے اعلیٰ سطح انکوائری میں بدکاری کے الزامات پر تحقیقات مکمل کرنے اور وزیر تعلیم پنجاب کی جانب سے ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان کا استعفیٰ سخت کارروائی کے دعوے کے ساتھ التوا میں رکھنے کے بعد

میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی

پشاور: نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا قائد عمران خان ملٹری آپریشن کے مخالف تھے اور وہ بھی اس کے بالکل خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا حل فوجی کارروائی نہیں بلکہ مذاکرات کے

ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، “اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے”، ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والے غزہ امن سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ان ممالک کے ساتھ ایک میز پر بات نہیں کر سکتا

سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ مکالمے دیکھنے کو ملے، تاہم سماعت کل صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی کر دی گئی۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں چار ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ میں 1711 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس ایک

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنگ بندی کے باوجود واضح کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی اور اسرائیل کو اب بھی بڑے سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔قوم سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ دشمن

صرف عمران خان کے ساتھ بیٹھنا ہی خیبرپختونخوا میں امن وامان اور دہشتگردی کے مسئلہ کا حل ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور: مستعفی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان اور دہشت گردی کے مسائل ہیں اور ان کا واحد حل قیدی نمبر 804 کے ساتھ بیٹھ کر معاملہ حل کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کو

علیمہ خان پر 26 نومبر احتجاج کیس، فرد جرم کی کارروائی کل تک ملتوی

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر کے احتجاج کیس میں عدالت نے علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کل منگل 14 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ دورانِ سماعت، ملزم عاطف ریاض

کےپی کے اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو گا

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس بلایا گیا ہے، جہاں گورنر کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے پر اعتراضات سامنے آئے ہیں، جبکہ تحریک انصاف نے کسی بھی رکاوٹ کی صورت میں احتجاج کی تیاری کر

علی امین گنڈاپور نے استعفوں میں دستخطوں کے اختلاف کے اعتراض کو مسترد کر دیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے 8 اور 11 اکتوبر کو جمع کرائے گئے استعفوں میں دستخط کے اختلاف پر اٹھائے گئے اعتراض کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں استعفے ان کے اصلی

جنوبی پنجاب کی یونیورسٹی میں عارضی وی سی و رجسٹرار میں شدید جھگڑا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی ایک یونیورسٹی میں عارضی تعینات وائس چانسلر اور عارضی رجسٹرار کے درمیان وائس چانسلر آفس میں 9 اکتوبر بروز جمعرات نا معلوم وجوہات کی بناء پر شدید لڑائی ہوئی کہ دونوں صرف دست و گریباں ہونا باقی رہ گئے۔ بتایا