بہاولپور: ٹیکنالوجی کالج میں طالب علم کی پراسرار موت، ہاسٹل واش روم سے لاش برآمد

بہاولپور (سپیشل رپورٹر)ٹیکنالوجی کالج کے طا لب علم کی پراسرار موت، سکندر بوائز ہاسٹل کے واش روم سے لاش برآمدہوگئی۔ بہاولپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ٹیکنالوجی کالج کے الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ سیکنڈ ایئر کے طالب علم محمد مکی کی لاش سکندر بوائز ہاسٹل

جیلیں بحالی مراکز، سوٹ سلائی 2 ہزار، قیدی درزی 500 روپے میں کر دیتے ہیں، ڈی آئی جی، جیل خانہ جات

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کی جیلیں اب بحالی سنٹروں میں بدل دی گئی ہیں اور صوبہ بھر میں قیدیوں کو فنی مہارت دی جا رہی ہے جو شلوار قمیض عام درزی 1500 روپے سےدوہزار روپے میں سلائی کرکےدیتا ہے، اسی کوالٹی کا سوٹ جیلوں کے تربیت یافتہ

دریائی علاقے میں موٹروے، ہیڈ پنجند غلط ری ماڈلنگ، سلاب بچاؤ منصوبہ تباہی کا سبب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہیڈ پنجند کی ڈاؤن سٹریم میں ری ماڈلنگ کی آڑ میں بنائی گئی سب ویر کے حوالے سے روزنامہ’’قوم‘‘ ملتان میں شائع ہو نے والی مسلسل خبروں کی بازگشت وفاق تک پہنچ گئی اور اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کے مشتاق گاڈی

احمد پور شرقیہ: آئی ایف سی او کی “ٹیکنالوجیا”، کچرے میں مٹی کے بعد پانی شامل ملازمین سے غلامانہ سلوک

بہاولپور ( کرائم سیل )IFCO احمد پور شرقیہ ستھرا پنجاب پروگرام میں بڑے پیمانے پر گھپلوں بارے انکشافات کا سلسلہ جاری،’’قوم‘‘میں خبریں شائع ہوتے ہی کنٹریکٹر کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، بھاری آفرز ٹھکرائےجانے کے بعد سنگین نتائج اور دھمکیوں کا سلسلہ شروع، کچرے میں مٹی

بی زیڈ یو: ڈاکٹر بھابھہ کے دوست کی انجینئرنگ ڈگریوں کی کھچڑی، اسلامیات، بزنس کے لیکچر

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ میں آبرو ریزی کے کیس کے ملزم ڈاکٹر احسان بھابھہ کے قریبی دوست اور مکینیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں تعینات اسسٹنٹ پروفیسر اخلاق احمد کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آ گئے ہیں جس کے

یو ٹی ایف کھل کر ڈاکٹر بھابھہ کے حق میں آگئی، یونیورسٹی انکوائری بند، ڈاکٹر شازیہ عدم تحفظ کا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر و ہیڈ آف ڈیپا ر ٹمنٹ ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کی حمایت اور نہتی لڑکی کے مقا بلے میں یو ٹی ایف کھل کر سامنے آ گئی اور یو ٹی ایف کے دباؤ

ضلع کچہری لاہور: صدی کا بڑا عدالتی سکینڈل، پراپرٹی مقدمات میں اربوں غائب، ثبوت جلا ڈالے

لاہور(بیورورپورٹ) ضلع کچہری لاہور میں گزشتہ چار سال کے دوران سول کورٹس کے عملے، خزانہ کے عملے اور بعض جعل سازوں کی ملی بھگت سے جعلی کارروائیوں کے ذریعے پراپرٹی سے متعلق مختلف مقدمات کی خزانے میں جمع رقوم میں سے ڈیڑھ ارب روپے کے خوردبرد

ملتان کا میدان صحافت۔۔ میاں غفار احمد کا منفرد تاریخی ریکارڈ (قسط اول)

سالوں بعد رات کے آخری پہر میں اچانک خیال آیا کہ ملتان کے قومی اخبارات کے ریزیڈنٹ ایڈیٹرز/ سٹیشن ہیڈز کون کون سے لوگ رہ چکے ہیں اور کون کون ان دنوں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ پھر سوچا کہ کب سے یعنی کتنے برسوں

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس پر بحث: وکلا کا مؤقف، حکومت نے کاروباری طبقے پر سزا کے طور پر ٹیکس عائد کیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران مختلف کمپنیوں کے وکلا نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت نے سرمایہ کاروں اور کاروباری طبقے پر یہ ٹیکس بطور سزا عائد کیا ہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی

مجھے عمران خان سے ملنے سے کوئی نہیں روک سکتا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور: خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جو عناصر ان کی عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ بن رہے ہیں، انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ اب وہ صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں۔ہائی کورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی

ریلوے میں گھوسٹ ملازمین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، گھربیٹھےتنخواہ

بہاولپور (افتخار عارف سے)ریلوے ملتان ڈویژن میں تعینات ڈی ای اینز(DEN) اور پی ڈبلیو آئیز(PWI) کے گٹھ جوڑ سابقہ ڈی ایس شیخ ذوالفقار کی سہولت کاری اور موجودہ ڈی ایس ریلوے کی نرم مزاجی پوری ڈویژن میں گھوسٹ ملازمین کی تعداد میں ہوشربا اضافے کا موجب

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ! انتہا پسند جماعت پر پابندی اور سخت کریک ڈاؤن کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں ریاستی رِٹ اور قانون کی مکمل بالادستی قائم کرنے کے لیے اہم اور غیر معمولی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا

جامعات میں فنکشنز کی آڑ میں لوٹ مار، وائس چانسلرز کا نیا بزنس ماڈل، جلد ڈیڑھ کروڑ کی واردات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرائمری سکولوں میں تفریحی ٹوورز، ثقافتی پروگرامز اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں کی آڑ میں ہر ڈیڑھ دو مہینے بعد پیسے بٹورنے کا رواج ترقی کرتے کرتے اعلیٰ تعلیمی اداروں، نجی و سرکاری یونیورسٹیوں تک بھی پہنچ چکا ہے اور سرکاری یونیورسٹیوں کے

لوکل فارما مافیا، ڈرگ ریگولیٹری ملی بھگت، درجنوں ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے رخصت

ملتان(قوم میڈیکل انفارمیشن سیل)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان اور پاکستانی ادویہ ساز کمپنیوں کی ملی بھگت سے ملٹی نیشنل کمپنیاں ادویات کی مناسب قیمت نہ ملنے اور سرکاری اداروں کے روایتی عدم تعاون کی وجہ سے ملک چھوڑ کر واپس جا رہی ہیں جس کی وجہ

زرعی یونیورسٹی: ضد، انکار اور قبضہ ختم! پولیس نے ڈاکٹر رجوانہ سے وی سی ہاؤس واگزار کرالیا

ملتان (وقائع نگار) سابق قائم مقام و عارضی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ کا وی سی ہاؤس پر قبضہ ختم، پولیس کی مدد سے نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی کی انتظامیہ نے قبضہ واگزار کروا لیا۔ تفصیل کے مطابق محمد نواز شریف یونیورسٹی انتظامیہ نے

ریلوے میں طاقت کی جنگ، خاتون افسر اور کلیدی افسر میں ٹھن گئی، اہم بھرتیاں لیٹ

ملتان(واثق رؤف)آئے روز حادثات پر حادثات کےباوجود پاکستان ریلوے میں آپریشنل سسٹم کو محفوظ اور مضبوط بنانے کے لئےسکیل14اور11کی بڑی تعداد میں اہم ترین خالی پوسٹوں پر بھرتی کے معاملہ میں غیرضروری تاخیر کاانکشاف ہوا ہے۔زرائع کےمطابق ریلوےانتظامیہ نےتین ہفتےقبل نجی یونیورسٹی سے کامیاب امیدواروں کارزلٹ

باقی پڑھائی جیل میں ہی ہوگی”، تھانیدار کی دھمکی، پولیس گردی پر طالبہ اقرا شفیق کے انکشافات

بہاولپور (کرائم سیل) ڈی پی او بہاولپور کے قابل اعتماد اور طاقتور تشددپسند ذہنیت کے حامل ایس ایچ او سجاد سندھو کو بے قصور اقرا شفیق اسکی والدہ چچی اور پھپھو سمیت ناحق تشدد کرتے ہوئے گرفتار کرنے اور 26 روز تک جیل میں رکھنے کی

کراچی :عمرہ پیکیج میں فراڈ، شہری سے 10 لاکھ سے زائد رقم بٹور لی گئی

کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی کے معروف شریف کاروباری شخصیت محمد شمیم نے کہاہے کہ اُن کے ساتھ عمرہ پیکیج کے حوالے سے ال لطیف ٹریول نامی ادارے نے فراڈ کیا۔محمد شمیم کے مطابق وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے کراچی میں واقع ال لطیف ٹریول کے دفتر

عالمی پاسپورٹ رینکنگ میں پاکستان کو بڑا دھچکا! درجہ بندی میں حیران کن تنزلی

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق، پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں ایک بار پھر کمی واقع ہوئی ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اب دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہو گیا ہے اور اس کا درجہ 96 ویں سے گر کر 103 ویں

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی خالقِ حقیقی سے جا ملے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے باعث مارکیٹ میں دو ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1325

علیمہ خان کا مؤقف: عمران خان کا پیغام پہنچانے پر اگر میں ملزم ہوں تو پھر کل پوری قوم ملزم بنے گی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر آج عمران خان کا پیغام پہنچانے پر میں ملزم ہوں تو کل پوری قوم کو بھی ملزم قرار دیا جا سکتا ہے۔ کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے

ٹرمپ کا بڑا اعلان: چین سے تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کی انتظامیہ چین کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس ممکنہ فیصلے کی بنیادی وجہ چین کی جانب سے امریکی سویابین کی خریداری معطل کرنا بتائی جا رہی ہے۔سوشل میڈیا

علیمہ خان نے 26 نومبر احتجاج کیس میں فردِ جرم اور مقدمہ چیلنج کر دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی بانی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 26 نومبر احتجاج کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی اور مقدمے کی قانونی حیثیت کو چیلنج کر دیا، جس کے باعث فردِ جرم کی کارروائی فی الحال مؤخر کر دی گئی۔علیمہ خان

ملکی معیشت کی ترقی میں دیہی خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ان خواتین کی انتھک محنت، جدوجہد اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کی

گیس کا بند نظام اور آزاد منڈی کی کھڑکی

پاکستان میں گیس کا شعبہ ایک عرصے سے ریاستی اجارہ داری، انتظامی پیچیدگیوں اور پالیسی جمود کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی حالیہ رپورٹ نے نہ صرف مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے شعبے میں مقابلے کی

ارشد ندیم کا بحران، — کوچ گیا، خواب بھی دھندلا گئے؟

پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرو چیمپیئن ارشد ندیم ایک نئے اور مشکل ترین موڑ پر کھڑے ہیں — وہ لمحہ جب ایک ایتھلیٹ کو صرف جسمانی نہیں، بلکہ روحانی اور جذباتی سطح پر بھی خود کو دوبارہ جوڑنا ہوتا ہے۔ ایک طرف انجریز اور کارکردگی

خیبر پختونخوا میں آئینی کشمکش: آئین، سیاست اور اعتماد کا امتحان

خیبر پختونخوا کی سیاست، اس وقت ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں قانون کی تشریح، آئینی شقوں کا اطلاق، سیاسی قوتوں کی نیت اور ریاستی اداروں کا کردار — سب کچھ ایک دوسرے سے الجھ کر ایک پیچیدہ بحران کی صورت اختیار کر چکا ہے۔

ریلوے: اوپن بولی نے کرپشن کاپول کھول دیا،817 ملین روپے منافع

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپوٹر) پاکستان ریلوے میں اوپن بولی نے محکمانہ کرپشن کا پول کھول کے رکھ دیا ۔ 817 ملین روپے کا حیران کن منافع سے پاکستان ریلوے میں برسوں سے جاری مالی بے ضابطگیوں کا ایک اور بڑا انکشاف سامنے آ گیا۔ حال ہی

شہنشاہ اکبر کے راج کوجھٹکا، بوگس رجسٹری انتقال پراینٹی کرپشن میں مقدمہ

بہاولپور(کرائم سیل) سب رجسٹرار آفس، بااثر اور طاقتور پٹواریوں، ان کے منشیوں، عرضی نویسوں اور پراپرٹی ڈیلروں کے گٹھ جوڑ سے جعلی اور بوگس رجسٹریاں کروانے، شیڈول میں ردوبدل اور متعدد ہاؤسنگ سکیموں کو کنڈونیشن ایریا سے باہر نکال کر فی رجسٹری کی رپورٹ کے لاکھوں