ملتان: 48 ارب فراڈ کا ملزم سابق ہسپتال خاکروب عبدالحئی جیل منتقل، ہوشربا انکشافات

ملتان (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت ملتان کے جج وسیم الرحمان خان خاکوانی نے پیر کے روز قومی احتساب بیورو ملتان کی استدعا پر عبدالحئی کو 31 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ہے ۔سمٹ اے ایچ ایکسپرٹ( ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ) اورفور ایچ ٹریڈرز

ملتان بورڈ میں ہیر پھیر، کلثوم پراچہ کی فائل گم، ثبوت محفوظ، غیر قانونی وی سی کے لیے مشکلات

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی پروفیسر، غیر قانونی پرو وائس چانسلر و غیر قانونی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے اپنی میٹرک کی اسناد میں تین مختلف تاریخ پیدائش کے حوالے سے روزنامہ قوم میں شائع ہونے والی خبر پر حیران کن

نشتر: آنکھ آپریشن میں مہنگی بھارتی جیل استعمال، اسلامیہ فارمیسی سے گٹھ جوڑ، واپس فروخت

ملتان(قوم ہیلتھ ریسرچ سیل)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور پرائیویٹ کلینکس پر آنکھوں کے آپریشن کروانے اور لینز ڈلوانے والوں کے ساتھ بھی وہی گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے جو سی ٹی سکین اور دیگر ٹیسٹوں کے لئےمنظم طریقے سے لاچار ،مجبور، غریب اور مسکین

نجی یونیورسٹی مافیا کا جعلی ڈگری دھندا تیز، کونسلر خاموش، ایچ ای سی تماشائی، طلبہ مستقبل داؤ پر

ملتان (سٹاف رپورٹر) نجی یونیورسٹی مافیا اور الحاق شدہ کالجز نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی بنائی گئی پروفیشنل ڈگری پروگرامز کی کونسلز کو ایکریڈیشن کے لیے اپلائی کرنےکے بجائے طلباء و طالبات کو ڈگری کی صورت میں کاغذ کا ایک ٹکڑا پکڑانا شروع کر دیا ہے۔

کلرک کی زندگی ختم، افضل اور تاج الیکٹرانکس کا سود ختم نہ ہوا، بیوہ، 5 بیٹیوں کو اغوا کی دھمکیاں

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب میں پولیس کی مکمل پشت پناہی اور نچلے درجے کے عدالتی عملے کی سہولت کاری کی وجہ سے سود خوروں کا نیٹ ورک ایک اور شخص کی زندگی لے گیا جو کہ پانچ معصوم بیٹیوں کا باپ اور ملتان کے تعلیمی بورڈ میں

وفاقی اور صوبائی حکومت ہر منصوبے میں جنوبی پنجاب کو شامل کر رہی ہے: عبدالرحمٰن کانجو

ملتان(سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے پاور ڈویژن اینڈ پبلک افیئرز ،مسلم لیگ ملتان ڈویژن کے صدر اور جنوبی پنجاب کے ہر دل عزیز سیاستدان خان عبدالرحمان خان کانجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلا ع کو خصوصی اہمیت دیتے

صہیب مقصود کے ساتھ 1.4 کروڑ روپے کا فراڈ، جعلی گاڑی اور کاغذات کے الزام

ملتان: قومی کرکٹر صہیب مقصود کے ساتھ ملتان کے ایک کار شو روم مالک نے 1.4 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ صہیب مقصود نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی گاڑی بغیر کاغذات

ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق این اے-96، این اے-104، این اے-143، پی پی-98 اور پی پی-203 میں پولنگ ہوگی۔صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے ترجمان کے مطابق ریٹرننگ

ملک بھر میں پیٹرولیم بحران، سندھ سیس کی وجہ سے سپلائی متاثر

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے سندھ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (SIDS) کے نفاذ کے بعد کراچی پورٹ سے پیٹرولیم مصنوعات کی کلیئرنس میں تاخیر نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کا خدشہ پیدا کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (OCAC) نے

وزیراعظم یوتھ پروگرام؛ نوجوانوں کے لیے سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز کا آغاز

اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کے لیے خصوصی ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو آن لائن تربیت دی جائے گی، جس میں مصنوعی ذہانت، ای کامرس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور

پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے ترمیمی بل 2025 منظور، بدسلوکی اور استحصال کے خلاف سخت قوانین

لاہور: پنجاب حکومت نے بے سہارا اور خصوصی بچوں کے تحفظ کے لیے اہم قانونی اقدام کر لیا ہے۔ بچوں کے ساتھ زیادتی، نظر انداز اور استحصال کے کیسز پر سخت قانون سازی کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی داخلہ نے ’’پنجاب ڈیسیٹیوٹ اینڈ نیگلیکٹڈ

سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت، فل کورٹ تشکیل دینے پر دلائل جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ جب چیف جسٹس آرڈر کریں گے تو ہم ایک ٹوپی اتار کر دوسری ٹوپی پہن لیں گے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں

سپر ٹیکس کیس: سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اختیارات پر دلائل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران کمپنیوں کے وکلاء نے اپنے دلائل پیش کیے اور سینیٹ کی تجاویز اور قومی اسمبلی کے اختیارات پر بھی بحث ہوئی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس

سنگجانی جلسے پر مقدمات؛ زرتاج گل، عمر ایوب سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسے سے متعلق مقدمات میں عمر ایوب، زرتاج گل اور دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی

خواتین کے حقوق کی فتح: زچگی کے دوران ملازمت کا تحفظ یقینی بنایا گیا

اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے خواتین کے حقوق کے لیے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے زچگی کی چھٹی کے دوران خاتون کو نوکری سے نکالنا صنفی امتیاز قرار دیا ہے۔وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی (فوسپا) نے نجی کمپنی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

وفاقی حکومت کی قومی ہاکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب، ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام

لاہور: وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ تقریب نیشنز کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔وزیر داخلہ اور پی سی

وزیراعظم شہباز شریف کا صنعتی پیداوار بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو جامع پالیسی تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ جامع اور مؤثر پالیسی سفارشات تیار کرے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی صدارت میں پاور ڈویژن کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک میں بجلی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت آج 17 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 235 ڈالر فی اونس ہو گئی۔اسی دوران، کاروباری ہفتے کے آغاز پر عالمی مارکیٹ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی عمران خان سے جیل ملاقات، اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل ملاقات کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے اور فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب

ایمرسن یونیورسٹی، غیر قانونی تعیناتیاں، سہولت کاراہم عہدے پرتعینات

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی کے غیر قانونی تعینات رجسٹرار محمد فاروق نے اپنے سہولت کار ڈاکٹر عرفان جاوید کو پراجیکٹ ڈائریکٹر اور سیرت چیئر کا انچارج بنا دیا ۔ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ کامرس کے ٹیچر عرفان جاوید پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں اومنی پیک وائل کا دھندہ، مجبور مریض لوٹنے کا مکروہ کاروبار جاری

ملتان( قوم ہیلتھ ریسرچ سیل) پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں غریب لاچار اور مجبور مریضوں کو لوٹنے اور ان آپریشن یا پھر مختلف ٹیسٹوں کے لیے منگوایا جانے والا سامان دوبارہ مخصوص دکانوں پر فروخت کیلئے پہنچا دیا جاتا ہے اور اس مد میں صوبے

پاکستان جامعات میں جعلی تحقیق کا بازار گرم، “قوم” نے تعلیم سے کھلواڑ بےنقاب کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں غیر مفید اور تعلیم برائے کمائی کے نام پر ہونے والی ریسرچ کے بارے میں مختلف ریسرچر اور پروفیسر حضرات نے غیر مفید ریسرچ پیپرز کی اشاعت اور پھر ان پیپرز کی بنیاد پر ملک کو کسی بھی طور پر نہ

سرکاری یونیورسٹیوں میں ٹرانسپورٹ کے ذریعے کروڑوں کی کرپشن، ایوریج گھٹا کر کمائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں ناجائز کمائی کا ایک اہم حصہ ٹرانسپورٹ سے حاصل ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں روزنامہ قوم کی ریسرچ رپورٹ کے مطابق مختلف یونیورسٹیوں کی بسیں مختلف ایوریج دینے لگیں اور یہ ایوریج2.7 سے 5.5

اٹھارہ سالہ دیانتدار سروس کے باوجود سب انسپیکٹر پر ڈی پی او خانیوال کا “انصاف” بھاری پڑ گیا

ملتان(کرائم سیل) درجنوں اعلیٰ پولیس آفیسرز کے ساتھ انتہائی ایمانداری اور میرٹ پر 18 سال ملازمت کرنے والے خانیوال کے سب انسپکٹر پر ڈی پی او خانیوال کے “منفرد میرٹ” کا عتاب نازل ہو گیا اور اسے توہین آمیز جملوں سے نواز کر ملازمت کے لیے

ملتان: سوا ارب کے پراپرٹی فراڈ میں ملوث شکیل میو کا ریٹا ریٹائرڈ آرمی افسر کو بھی 8 کروڑ کا جھٹکا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ذمہ داروں، تاجروں اور معززین شہر سے پراپرٹی کے کاروبار کی آڑ میں مجموعی طور پر سوا ارب روپے کا فراڈ کرنے والے سابق بسوں کے ہاکر اور موجودہ لینڈ پرووائیڈر شکیل میو نے خالد نامی ایک ریٹائرڈ آرمی آفیسر سے بھی 8 کروڑ

پاکستان پر حملہ ہوا تو ادھار نہیں رکھیں گے، رانا ثنااللہ کا دوٹوک پیغام

لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی بالکل واضح ہے — ہم کسی ہمسایہ ملک پر حملہ نہیں کریں گے، مگر اگر کسی نے ہم پر حملہ کیا تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا،

پی سی بی کا دوٹوک اعلان: افغانستان کی جگہ نئی ٹیم کے ساتھ سہ ملکی سیریز وقت پر ہوگی

لاہور: افغانستان کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت سے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ٹورنامنٹ اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوگا۔پی سی بی کے مطابق افغانستان کی عدم

سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ! عالمی منڈی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی بھونچال

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 106 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 252 ڈالر کی سطح پر آگیا۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اس بڑی کمی کے اثرات

دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیاجائےگا، اسلام کی غلط تشریح کرنےوالےدہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) اور ہلالِ جرات نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے ازلی دشمن کی ہر ریاستی سازش اور پراکسی کو مٹی میں ملا دے گا۔ ہم اسلام کی غلط تشریح

امن معاہدہ ایک بار پھر خاک! اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 11 فلسطینی شہید

اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں خوفناک فضائی حملہ کیا، جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں سات معصوم بچے اور تین خواتین شامل ہیں، جو اپنے گھر واپس