

بہاولپور( کرائم سیل ) محکمہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز کرپشن کا گڑھ بن گیا،رات کی تاریکی میں دفتر کھول کر خالی چالانوں پر دستخط، ہزاروں کے نذرا نے ، ویڈیو ثبوت میڈا کو موصول ،تفصیلات کے مطابق محکمہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی

ملتان (وقائع نگار) ڈپٹی کلکٹر کے چہیتے کلرک نے ملتان ایئرپورٹ سے پکڑے جانے والے کروڑوں روپے کے موبائل فونز اور شراب سمگلروں کو واپس کر دی امپورٹڈ موبائلز کی جگہ چائنیز ڈمی موبائل رکھ کر خانہ پری کر دی گئی۔ عوامی و سماجی حلقوں کا

رحیم یارخان،صادق آباد (نامہ نگار)کچہ کے ڈاکوؤں نے کھوجی کتوں کی ٹیم کی زنجیروں میں جکڑی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ آئے روز ہونیوالی اغوا کی وارداتوں کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔صادق آباد کچہ کے ڈاکوؤں نے صادق آباد

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ)مظفرگڑھ — ضلع کونسل کے اندرونی ذرائع کے مطابق ناظر راشد شیروانی کے زیر استعمال آٹھ گاڑیاں، متعدد جائیدادیں، کاروباری سرمایہ کاری اور کیٹل فارم کا تفصیلی ریکارڈ حاصل ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اثاثے بظاہر رشتہ داروں یا دیگر افراد کے نام رجسٹرڈ

بہاولپور (کرائم سیل) ڈی پی او بہاولپور حسن اقبال کی سربراہی میں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،چار سالہ عبدالہادی کے لرزہ خیز اغوا و قتل کا مرکزی ملزم شہباز عرف شبی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے

اوچ شریف(خصوصی رپورٹر،جنرل رپورٹر)اوچ شریف موٹر وے ایم فائیو پر افسوس ناک حادثہ،بس کی موٹروےپولیس گاڑی کوٹکرسےانسپکٹرسمیت 3اہلکارشہید ہوگئے۔تفصیل کے مطابق اوچ شریف میں افسوس ناک حادثہ میں 2پولیس افسران سمیت 3جاں بحق ہو گئے ہیں۔ انسپکٹر موٹر وے ایم فائیو مشتاق ،سب انسپکٹر ناصر اور

سمندری (نامہ نگار)تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ چک 140 میں پولیس وین پر فائرنگ سے وین ڈرائیور افتخار شہید جبکہ کانسٹیبل علی رضا زخمی ہو گیا،اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس کارروائی کے دوران فائرنگ کرنے والا ملزم بھی ہلاک

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کے عید الفطر کے انتظامات سے متعلق دعووں کا بھانڈا آڈٹ رپورٹ نے پھوڑ دیا۔ سرکاری سطح پر بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی تھی کہ سابقہ ڈپٹی کمشنر میان عثمان علی نے عید کے تمام اخراجات اپنی جیب سے 25

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ معزول اور مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف گزشتہ برس جولائی

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی واضح اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا جبکہ چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4083 ڈالر پر برقرار رہا۔ اسی طرح

وفاقی وزیرِ خزانہ ومحصولات سینیٹر اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام حاصل کرنے کے بعد اب مستقل اور مضبوط اقتصادی ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور موسمیاتی تبدیلیاں ملک کے لیے دو سنگین اور بنیادی

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ)روزنامہ قوم کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا فوری ایکشن ،مظفرگڑھ — روزنامہ قوم میں شائع رپورٹ کے بعد جس میں ضلع کونسل مظفرگڑھ کی 30 کروڑ روپے کی مشینری کے زنگ آلود ہونے اور کمیشن کے الزامات سامنے آئے تھے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے فوری

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن میں مبینہ بدعنوانی کا نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ کلرک محمد اشفاق کو مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر ڈی ٹی او اسٹور کا انچارج تعینات کیا ھوا ہے۔ یہ تعیناتی

ملتان (وقائع نگار) لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملتان میں یونین کونسلوں کے لیے پینافلیکس اور ہورڈنگ بورڈز کی تیاری میں لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ بورڈز اور پینافلکس کم قیمت پر تیار کروائے گئے تھے، لیکن افسران نے زیادہ

ملتان (وقائع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامی خلا اور ہسپتال کی تباہی، پی جی ڈاکٹر یاسر کی لرزہ خیز شکایت جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا طبی ادارہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور اس کا منسلک ہسپتال، جو لاکھوں مریضوں کی امید ہے شدید انتظامی بحران کا

بہاولپور (کرائم سیل) بہاولپور ایس ایس ورلڈ پارک میں جھولا ٹوٹنے کا سنسنی خیز واقعہ انتظامیہ کی غفلت بے نقاب، دیگر پارکس کے جھولے بھی خطرے کی گھنٹی بہاولپور ایس ایس ورلڈ پارک میں خوفناک صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب تھری ڈی کیرج جھولے کا

لاہور ہائی کورٹ میں جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست کی سماعت آج متوقع نہ ہو سکی۔ جسٹس شہرام سرور کی چھٹی کے باعث آج کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔ اس سے پہلے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے استعفی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی خبریں بے بنیاد نکلیں، کیونکہ انہوں نے آج بھی مقدمات کی سماعت کی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان بینچ میں موجود تھے اور جسٹس بابر ستار کے

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور دیگر حکومتی اراکین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی حمایت یافتہ غزہ امن منصوبے کی توثیق پر ووٹنگ سے قبل فلسطینی ریاست کو قبول کرنے سے ایک بار پھر انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قرارداد

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ججز کے حالیہ استعفے پاکستان میں آئین، قانون، انصاف اور جمہوریت کی بالادستی کے لیے سوچنے پر مجبور کر دینے والے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار جیت اور رائزنگ اسٹار ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت اے کے خلاف کامیابی

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ضلع رحیم یارخان میں اندھڑ،شر اور کوش گینگ کا”ٹرائیکا”ایک بار پھر اپنی دھاک بٹھانے میں کامیاب ہوگئے،اغواء برائے تاوان،ہنی ٹریپ کا سلسلہ ایک بار پھر سے شروع،کچہ کے ڈاکو موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر اسلحہ کے زور پر سرعام شہریوں کو اغواء کرنے لگے،تاوان کیلئے مغویوں

علی پور،خیر پورسادات، سلطان پور(نمائندہ قوم، نامہ نگار)علی پور جنسی سکینڈل کیس کامرکزی ملزم گرفتار نہ ہو سکا،چار مزید متاثرہ لڑکیوں کے میڈیکل کرا لئے گئے، ملزم کے علی پور میں موجودگی کی اطلاعات،پولیس وسی سی ڈی گرفتار ی میں ناکام،ڈی پی او مظفرگڑھ نے چھ

بہاولپور (کرائم سیل) منتشہ بی بی گمشدگی کیس میں بہاولپور کے سکولوں میں سکیورٹی آرڈیننس 2015 کی سنگین بے ضابطگیاں کھل کر سامنے آگئیں۔ سکیورٹی انتظامات و احکامات کاغذی ثابت۔ سکیورٹی آرڈیننس 2015 پر عدم عمل درآمد کے باوجود ابھی تک کسی ذمہ دار کا تعین

کہتے ہیں کہ کسی ملک کی اشرافیہ اور طاقتور طبقے کی اخلاقی تربیت کے معیار کو جانچنے کا مستند پیمانہ اس ملک کی جیلوں اور معذور افراد کو دی جانے والی سہولیات ہیں۔ ہماری جیلوں کے حالات سے تو ہر کوئی واقف ہے کہ ڈھکی چھپی

بہاولپور (کرائم سیل) چار سالہ عبد الہادی گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا مگر دو روز بعد لاش کھیتوں سے ملی، اغوا کے بعد قتل نے علاقے میں شدید خوف و ہراس کی فضا قائم کر دی۔ پولیس نے پہلے اغوا کا مقدمہ درج کیا ۔بچے

ملتان(غلام دستگیرچوہان سے)شہرکے سب سے اہم اورمرکزی چوک چونگی نمبر9پرضلعی انتظامیہ اورٹریفک پولیس کے تجربات جاری ہیں۔عجیب وغریب طریقے سے ٹریفک کارخ موڑکرشہریوں کومشکلات اورکشمکش کاشکارکردیاکہ کونساراستہ اختیارکریں۔چونگی نمبر 9 جو کہ شہر کا سب سے اہم چوک ہے یہاں سے روزانہ لاکھوں افراد گزرتےہیں۔ یہاں

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی، ناجائز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کا پرائیویٹ کالج کا جعلی تجربہ بنوا کر پروفیسر بننے کے بعد انہی کی جانب سے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان میں میٹرک کی سند پر تاریخ پیدائش

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے کے فریٹ شعبے میں خطرے کی گھنٹی بج گئی! اندرونی ذرائع نے سنگین انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ریلوے کا فریٹ شعبہ شدید مالی بحران کا شکار ہے، جہاں انتظامی سطح پر انتشار اور بدعنوانیوں کی کہانیاں زبان زد عام ہو

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے کوئٹہ کے عنایت نامی انسپکٹر خانیوال میں مقامی پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر راجہ اسد محمود نامی ایک انسانی سمگلر کے گھر سے بغیر کسی اندراج مقدمہ کے 300 تولے سونا اور 15 کروڑ روپیہ برآمد کرکے اسے گرفتار





























