آج کی تاریخ

اقرا کے والد کی قرآن پاک اٹھا کر پولیس افسران سے انصاف کی اپیل

بہاولپور (کرائم سیل) قبضہ مافیا کی مبینہ سرپرستی کرتے ہوئے پولیس نے غریب خاندان پر دہشت گردی کی دفعات کا جھوٹا مقدمہ درج کر کے طالبہ اقرااور اس کی والدہ کو چالان جبکہ پورے خاندان کے خلاف سنگین نوعیت کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کر

ڈاکٹر رمضان سکینڈل: باورچی نے جیکٹ میں موبائل رکھ کر فحش ویڈیو بنائی، ثبوت پولیس کے حوالے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کی جنسی اذیت کے شکارباورچی اعجاز حسین نے کمشنر ملتان کے کمیٹی روم میں قائم مقام چیف سیکرٹری پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ سمیت اعلیٰ افسران کے روبرو اپنے بیان میں یہ

الخدمت فاؤنڈیشن، این ڈی ایم اے اور حکومت پاکستان کا غزہ کے لیے 31ویں امدادی کھیپ روانہ

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن نے این ڈی ایم اے اور حکومت پاکستان کے تعاون سے غزہ کے لیے 31ویں امدادی کھیپ روانہ کر دیالخدمت فاؤنڈیشن نے این ڈی ایم اے اور حکومت پاکستان کی معاونت سے 100 ٹن وزنی 31ویں امدادی کھیپ غزہ کے لیے روانہ کی

شانگلہ اور غذر میں سیلابی تباہی، رابطے منقطع، اسکول و مکانات تباہ

سوات کے ضلع شانگلہ میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلے نے گاؤں شائی درہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب نے پورے گاؤں کو لپیٹ میں لے لیا، جہاں رہائشی مکانات، بازار اور لڑکیوں کا واحد پرائمری

دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث دریائے راوی اور دریائے ستلج میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی میں درمیانے

ایف آئی اے نے اپنے نام سے بھیجی جانے والی جعلی ایف آئی آرز سے خبردار کردیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض جرائم پیشہ عناصر ایف آئی اے کے جعلی نام سے واٹس ایپ پر فرضی ایف آئی آرز ارسال کر کے شہریوں کو ہراساں کر رہے ہیں۔ایف

ایف آئی اے کے نام پر شہریوں کو واٹس ایپ پر جعلی ایف آئی آرز موصول، عوام ہوشیار رہیں

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بعض جعلساز گروہ ایف آئی اے کے نام پر جعلی ایف آئی آرز واٹس ایپ کے ذریعے بھیج کر شہریوں کو خوفزدہ اور بلیک میل کر رہے ہیں۔ایف آئی اے کے

رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 افراد کو 10،10 سال قید کی سزا

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کے واقعات میں رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سمیت 59 ملزمان کو قید کی سزائیں سنادی ہیں۔عدالت نے پی ٹی

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی کی سی پی او کو درخواست

اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ دیے جانے پر سی پی او راولپنڈی کو باضابطہ درخواست ارسال کر دی ہے۔ درخواست میں جیل حکام اور پولیس افسران کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔میڈیا

مریم نوازبیرونی دورے پرجاسکتی ہیں توگنڈاپوربھی افغانستان سے مذاکرات کرسکتے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کی پالیسی کو دوغلا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو غیر ملکی دوروں کی اجازت دی جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو افغانستان

پاکستان ریلوے کا کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہور کے درمیان ہائی اسپیڈ بلٹ ٹرین سروس شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو سال 2030 تک مکمل ہونے کی امید ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بتایا کہ یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی

جعفر ایکسپریس کی سروس عارضی طور پر معطل

کوئٹہ:ریلوے حکام نے جعفر ایکسپریس کی دو روزہ معطلی کا اعلان کر دیا ہے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی یہ مسافر ٹرین 25 اور 26 اگست کو اپنے شیڈول کے مطابق روانہ نہیں ہوگی۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق، حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں مختلف علاقوں

ایرانی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے رابطہ، سیلاب متاثرین کے لیے مدد کی پیشکش

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ایرانی ہم منصب نے حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کی مدد کے لیے

ویمنز ورلڈ کپ 2025: پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، فاطمہ ثنا پہلی بار کپتان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں متعدد نئے چہرے شامل کیے گئے ہیں۔فاطمہ ثنا کو پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ میں کپتانی کی ذمہ داری

بالی ووڈ نے ایک بار پھر پاکستانی گانے کی نقل کر لی

بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی گانوں کی نقالی کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ مثال جھانوی کپور اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی فلم پرم سندری کا گانا Danger ہے، جسے پاکستانی ڈرامہ منت مراد کے مشہور ٹائٹل ٹریک لال سوٹ کی طرز پر

قانون یا انتقام؟ گرفتاریوں کا جواز اور جمہوریت کا چہرہ

پاکستان میں سیاسی معاملات جس انداز سے ریاستی طاقت کے استعمال سے وابستہ ہو چکے ہیں، وہ جمہوری اقدار، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی پر ایک سنگین سوالیہ نشان بن چکے ہیں۔ سابق وزیرِاعظم عمران خان کے دو بھانجوں کی حالیہ گرفتاری ان واقعات کی

عوامی عہدہ، عوامی اعتماد — شفافیت پر سمجھوتہ جمہوریت پر وار

کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد شفافیت، جوابدہی اور مالی دیانت داری پر استوار ہوتی ہے۔ ترقی پذیر جمہوریتوں میں، جہاں ریاستی ادارے ابھی مکمل استحکام کی طرف گامزن ہوتے ہیں اور حکومتی نظام میں بدعنوانی کے سائے لمبے ہوتے ہیں، وہاں عوامی نمائندوں اور سرکاری

تعلقات کے نئے باب کی ابتدا — پاکستان وزیر خارجہ کا دورۂ بنگلہ دیش

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کی تاریخ ایک پیچیدہ اور جذباتی پس منظر رکھتی ہے۔ 1971 کے سانحے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر اگرچہ تعلقات قائم رہے، لیکن ایک طویل عرصے تک ان میں وہ گرمجوشی اور اعتماد پیدا نہ

دنیا پور: منگنی توڑنے کی رنجش، دو خواتین قتل، زخمی ملزم حوالہ پولیس

دنیاپور(نمائندہ قوم )دنیا پور کے نواحی علاقے میں منگنی توڑنے کی رنجش میں قتل کی لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، 2 خواتین قتل، ایک زخمی ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیل کے مطابق دنیا پور کے نواحی گاں چک نمبر

ریٹائرڈ ایم ایس کا سرکاری سڑک پر قبضہ، عوامی راستہ توڑ کر گٹر ڈال دیا، ادارے خاموش

ترنڈہ محمد پناہ( نمائندہ خصوصی) محکمہ صحت کے ریٹائرڈ ایم ایس نے سڑک کو توڑ کر ذاتی گٹر بنا ڈالا، سرکاری زمین کو اپنی کروڑوں روپے لاگت سے زیر تعمیر کوٹھی میں ملانے کی بھونڈی حرکت پر متعلقہ ادارے بھی مبینہ طور پر اپنا حصہ وصول

بہاولپور میں آوارہ کتے نومولود بچی کو کفن سمیت قبر سے کھود لائے، انتظامیہ لاعلم

بہاولپور ( کرائم سیل)تحصیل صدر چک نمبر 7 بی سی کے قبرستان میں لرزہ خیز واقعہ،قبرستان میں آوارہ کتوں نے نومولود بچی کو کفن سمیت زمین سے باہرنکال لیا۔ضلعی۔انتظامیہ اوارہ کتوں آگر یہ پالتو ہیں تو انکے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کریں عوامی و سماجی

اوچشریف میں سندھو راج قائم، ایس ایچ او کی “جھوٹ گھڑو، خواتین اٹھاؤ، قبضے جماؤ” پالیسی

بہاولپور (کرائم سیل) اوچ شریف کے شاطر اور تشدد پسند ذہنیت کے حامل ایس ایچ او سجاد سندھو کی سازشوں اور قبضہ مافیا نوازی کے نئے انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق سندھو نے اپنی کرسی بچانے اور قبضہ مافیا کو تحفظ دینے کے لیے نہ

بہاولپور: ریلوے پولیس کا طاقت کے نشے میں کنڈکٹر گارڈ پر بدترین تشدد، ادھ موا کردیا

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تیزگام ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکاروں کی جانب سے کنڈکٹرگارڈ پر تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ریلوے پولیس کے اہلکار اپنے افسرِ بالا کے لیے کوچ میں نشستیں حاصل کرنے پر اصرار کر رہے تھے

ایمرسن یونیورسٹی میں جعلی رجسٹرار کی کرپشن، رشوت کے زور پر 130 غیر قانونی بھرتیاں

ملتان (وقائع نگار)ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے غیر قانونی طور پر تعینات رجسٹرار محمد فاروق نے مبینہ طور پر بھاری رشوت اور سفارش پر سکیل ایک سے سکیل 16 تک تقریباً 130 ملازمین کی بھرتیاں کیں، آئینی طور پر جو سلیکشن کمیٹی ہوتی ہے اس کا چیئرمین

ریلوے ملتان: جعلی ٹکٹ سکینڈل کے بعد نیا فراڈ، کرایہ ہڑپ، ایس ٹی ای کنڈیکٹر گارڈ گرفتار

بہاولپور (کرائم سیل) ریلوے ملتان ڈویژن میں کرپشن اور جعلی ٹکٹ سکینڈل کے بعد ریلوے عملے کی جانب سے ٹرینوں میں مسافروں سے پیسے لیکر اپنی جیبوں میں ڈال کر بغیر ٹکٹ سفر کروانے کا دھماکا خیز انکشاف ہوا ہے۔شجاع آباد جعلی ٹکٹ سکینڈل کے بعد

ایمرسن: وزیٹنگ فیکلٹی بھرتی میں میرٹ کشی، ڈاکٹر رمضان کا چہیتا اسسٹنٹ پروفیسر اصل کردار

ملتان (وقائع نگار)ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ ماس کمیونیکیشن اور سوشل سائنسز میں وزیٹنگ لیکچررز کی بھرتیوں کے عمل پر سنگین الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انٹرویوز میں میرٹ کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے سفارشی اور نان ٹیچنگ، نااہل

جنسی سکینڈل: ڈاکٹر رمضان جانوروں کی فحش ویڈیوز کے بھی شوقین، وزیراعلی کمیشن میں باورچی کا بیان ریکارڈ

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کی کوششیں بار آور ثابت ہوئیں اور اپنے ہی باورچی کے ساتھ مسلسل دو سال تک بدفعلی کا الزام ثابت ہونے کے بعد اپنے عہدے سے علیحدہ ہونے والے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم

قومی ٹیم پر بے جا تنقید بند کریں اور انہیں سپورٹ کریں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل، ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی کی امیدلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے

مریم نواز کا ورلڈ ایکسپو 2025 کا دورہ، پاکستانی پویلین میں پرتپاک استقبال

لاہور سے تعلق رکھنے والی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاپان میں ہونے والی عالمی نمائش ورلڈ ایکسپو 2025 کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہیں نمائش کے اہم پہلوؤں پر ایکسپو ایسوسی ایشن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اکی نوکی ماناٹسو نے تفصیلی بریفنگ دی۔وزیراعلیٰ نے “بہتر