الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔قومی اسمبلی کے پانچ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔ تاہم این اے 96 فیصل

راولپنڈی: ٹک ٹاکر ایمان کے ساتھ تشدد اور بال کاٹنے کا معاملہ سامنے آ گیا

راولپنڈی: ٹک ٹاکر ایمان کے ساتھ تشدد اور بال کاٹنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کی تفصیلات ابتدائی تفتیش میں واضح ہو گئیں۔ واقعہ ایک سالگرہ کی تقریب کے دوران پیش آیا۔تھانہ نصیر آباد اور تھانہ لوہی بھیر کے علاقوں میں ہونے والے اس واقعے

موجودہ معاشی ماڈل 25 کروڑ سے زائد آبادی کے تقاضے پورا نہیں کر سکتا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کا موجودہ معاشی نمو کا ماڈل 25 کروڑ سے زائد آبادی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں رہا، اور مستقل بنیادوں پر مستحکم پالیسیوں کا جاری رہنا بھی

برآمدات کے احیا کا راستہ،محض محصولات ختم کرنے سے کچھ نہیں بدلے گا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے جائزہ اجلاس میں برآمدی ترقیاتی محصول کو فوری طور پر ختم کرنے کا جو فیصلہ کیا گیا ہے، وہ بظاہر ایک درست قدم ہے، لیکن اسے برآمدات کے بحران کا مکمل حل سمجھنا خود ایک بڑی غلط فہمی

موسمیاتی وعدوں کا سراب، بیلم کانفرنس کے بعد دنیا اور پاکستان کہاں کھڑے ہیں؟

ہمیں حیرت تو نہیں ہونی چاہیے۔ موسمیاتی سفارت کاری کے تیس برسوں کا حاصل آج بھی وہی پرانے وعدے، وہی ادھورے عزم، وہی مبہم بیانیے اور وہی غیر سنجیدگی ہے جس نے پوری دنیا کو ایک ایسے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے جہاں خاموشی خود

الزامات کا چکر، جب سیاست دان اور طاقتور حلقے ایک دوسرے کے آئینے بن جاتے ہیں

پاکستان کی سیاست میں الزامات، جوابی الزامات، ماضی کی تلخیوں اور مستقبل کے خوف کا جو مسلسل بہاؤ جاری ہے، اس نے جمہوری ڈھانچے کو کمزور کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کے ذہنوں میں شدید بے یقینی بھی پیدا کر دی ہے۔ سابق وزیراعظم اور مسلم

پنجاب حکومت کا نرسنگ تعلیم پر ظلم، وظیفہ اور مفت تعلیم چھین لی، طالبات مایوس

ملتان (وقائع نگار) پنجاب حکومت کا نرسنگ تعلیم پر بڑا فیصلہ، سرکاری نرسنگ کالجز میں وظیفہ، مفت ہاسٹل اور فیس فری تعلیم ختم کر دی گئی ،پنجاب حکومت نے طبی تعلیم کے شعبے میں ایک اور “انقلابی” قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری نرسنگ کالجز کو مرحلہ وار

پنجاب: ٹریفک کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے و جیل یاترا، آرڈیننس جاری

ملتان( قوم نیوز)پنجاب کے محکمہ قانون نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے نئے قانون کا آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک ہوگا، تیز رفتاری پرموٹرسائیکل کو 2 ہزار، کار کو 5

ٹک ٹاکر ویلا منڈا کے والد کا اغوا و بازیابی مشکوک، 4 ہلاکتوں سے معاملہ پیچیدہ، ورثا کے دہائی

ملتان (کرائم سیل رپورٹ) کوٹ ادو کے نواحی چک 556 ٹی ڈی اے میں 13 روز قبل ٹک ٹاکر اور یو ٹیوبر ’’ویلا منڈا‘‘کے والد صادق ملانہ کو ان کے گھر سے چار نامعلوم افراد گن پوائنٹ پر اغوا کرکے لےگئے جسکی اطلاع مقامی تھانہ چوک

ویمن یونیورسٹی: وی سی کا متنازع حکم، سٹاف انکریمنٹ واپس، ایچ ای ڈی سے 3 معصومانہ سوال

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 3 مختلف پیدائش کی تاریخیں رکھنے اور میٹرک کے داخلہ فارم کے مطابق 1 سال قبل ریٹائر ہونے کے باوجود مضبوط سیاسی تعلقات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مبینہ سرپرستی میں خواتین یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی وائس چانسلر

میگا کرپشن، محکمہ صحت کلرک رانا جمیل غائب، ریکارڈ عدالت طلب، کھاتے کھل گئے

بہاولپور (کرائم سیل) ڈرگ کورٹ کرپشن کیس میں مرکزی ملزم رانا جمیل منظر سے غائب ہو گیا ہے جبکہ ڈرگ کورٹ کے جج نے آڈٹ اور کرپشن کی نشاندہی کے لیے سیشن جج بہاولپور کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کورٹس سے اکاؤنٹس کی معلومات رکھنے والے ملازم

مشرف دور میں 60 ارب کی کھاد فیکٹری صرف 14 ارب میں فروخت، ڈیل 20 سال بعد بھی راز

ملتان (سٹاف رپورٹر) آج سے 20 سال قبل 2005 میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں ہونے والی پاک عرب فرٹیلائزر ملتان عرف کھاد فیکٹری کی فروخت کی ڈیل آج بھی کئی سوالات جنم دے رہی ہے۔ ملک کی اہم ترین صنعتی تنصیبات

دبئی ایئر شو کے حادثے کے بعد آرمینیا نے تیجس طیارے خریدنے سے انکار کر دیا

آرمینیا نے دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس کے حادثے کے بعد ان طیاروں کی خریداری روک دی ہے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق بھارت اور آرمینیا کے درمیان 1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 تیجس جنگی طیاروں کی فروخت پر بات چیت ہو رہی

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو 4 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔عدالت نے عمر ایوب کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی بھی

یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کا پروانہ جاری، عدالت نے فوری رہائی کی ہدایت دے دی

لاہور: ضلع کچہری نے یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف “ڈکی بھائی” کی رہائی کے لیے پروانہ جاری کر دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم بھٹو نے حکم دیا کہ اگر ڈکی بھائی کسی اور مقدمے میں مطلوب یا ملوث نہیں ہیں تو انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا بحرین دو روزہ سرکاری دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف 26 تا 27 نومبر کو بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزرا اور سینئر افسران بھی شامل ہیں۔اس

کچاکھوہ: چک نمبر 22 /10آر کا بینک گارڈ صفدر سنپال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

کچاکھوہ ( نمائندہ خصوصی) چک نمبر 22/10 آر کے رہائشی صفدر، جو میزان بینک میں بطور سیکیورٹی گارڈ فرائض انجام دے رہے تھے، گزشتہ شب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب صفدر اپنی ڈیوٹی مکمل کرکے گھر

سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے زور دیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کا دفاع، قومی سالمیت اور ہر پاکستانی شہری کی حفاظت پاک فوج کی اولین ترجیح ہیں اور اس پر کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

سرمایہ کاری کے فرار کا بحران، پالیسیاں بدلیں، ورنہصنعت مزید خالی ہوتی جائے گی

پاکستان آج ایک ایسے نازک معاشی موڑ پر کھڑا ہے جہاں صرف اعداد و شمار نہیں، بلکہ عالمی سرمایہ کاروں کا طرزِ عمل بھی ملکی معاشی سمت پر سوال اٹھا رہا ہے۔ حکومت اب کثیر القومی کمپنیوں کے انخلا کو روکنے کے لیے ’’سرمایہ کاری و

انتخابی کامیابی، سیاسی جواز اور جمہوری زوال کی نئی علامت

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر اس موڑ پر کھڑی ہے جہاں ظاہری فتح، اندرونی کمزوریوں اور جمہوری ڈھانچے کی ٹوٹ پھوٹ کا عکاس بن کر سامنے آ رہی ہے۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں حکمراں جماعت کی واضح کامیابی، اور ہری پور میں علامتی اہمیت

بہاولپور پیسٹ وارننگ ڈائریکٹر کی لوٹ مار، جعلسازی سے لاکھوں روپے ہڑپ

بہاولپور(کرائم سیل) ڈائریکٹرپیسٹ وارننگ بہاولپورکی کرپشن کے مزیدسنسنی خیزانکشاف منظر عام پرآگئے‘ دونمبرپیسٹی سائیڈز مافیاکی سرپرستی کا انکشاف پیسٹی سائیڈز کمپنیوں کی تجدیدرجسٹریشن کے نام پر انسپکشن کمیٹی کے نام پرایک لاکھ روپے فی کس وصولی، ورکشاپ میں پانچ ماہ سے کھڑی گاڑی کی ریپئرنگ کے

بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں طالب علم کی خود کشی ،غائبانہ نمازجنازہ، طلبہ کا احتجاج

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں خود کشی کرنے والے طالب علم محمد ریاض کے غائبانہ نمازِ جنازہ کے بعد طلبہ کا پرامن احتجاج انتظامیہ سے ہنگامی طبی سہولیات میں بہتری کے مطالبات کیے گئے تفصیل کے مطابق بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پشتون

بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں قیمتی موٹرسائیکلیں اور لاکھوں روپے کا سامان چوری

ملتان (وقائع نگار) جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی تعلیمی درسگاہ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں چوریوں کا سلسلہ کسی صورت رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ گزشتہ رات ایک بار پھر چوروں نے یونیورسٹی کے اندر دھاوا بول دیا اور سیکورٹی کنٹرول روم کی بالکل

اوچ شریف میں اتائیت کا عروج، ان پڑھ ڈاکٹر بن بیٹھے، شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ

بہاول پور ( کرائم سیل) اوچ شریف میں اتائیت کا عروج، “قوم ” میں خبر شائع ہوتے ہی اتائی انڈرگراؤنڈ ہوگئے، تاہم محکمہ صحت نے تاحال کوئی ایکشن نہ لیا، “خون پانی ” والی ڈرپس، اسٹیرائیڈز اور ممنوعہ جنسی ادویات پھیری والے کے روپ میں سپلائی

بہاول پور: تیز رفتار بس نے سکول رکشہ روند ڈالا، متعدد بچے زخمی

بہاولپور(بیورو رپورٹ)بغیر روٹ پرمٹ دوڑتی خطرناک تیز رفتار بسوں کے باعث مزید ایک ہولناک حادثہ، شہریوں کی جانیں مسلسل داؤ پر لگنے لگیں۔ صدر پُلّی حادثے کے بعد رفیق ایکسپریس کی تیز رفتار بس نے ہیڈ راجکاں میں سکول بچوں سے بھرا رکشہ روند ڈالا جس

علی پور: ٹیچرز زیادتی کیس کے ملزم کی حفاظتی ضمانت ،دندناتا پھرتا رہا

ملتان،علی پور (کورٹ رپورٹر، کرائم رپورٹر )علی پور کےنجی سکول کی خواتین ٹیچرز سے مبینہ زیادتی اورویڈیوز وائرل سکینڈل کے مرکزی ملزم ہدایت رضوی نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ سے گزشتہ روزحفاظتی ضمانت کرا لی ہے، جسٹس طارق محمود باجوہ کی عدالت سے ملزم کی

قانون ٹھاہ! فورتھ شیڈول ڈیلر کی بوگس اسلحہ رسیدیں، غیر قانونی پسٹل، 7 ہزار روپے میں جائز

بہاولپور (کرائم سیل ) ا سلحہ لائسنسنگ کے حساس اور انتہائی اہم شعبے میں سنگین بے ضابطگیوں اور قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے۔ فورتھ شیڈول کا بیک گراؤنڈ رکھنے والے اسلحہ ڈیلر نے ایم ایس جمیل اینڈ کمپنی کی ڈیلر شپ