
لاہور: پنجاب بھر میں جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت نے الیکٹرک بسوں کا جامع منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صدارت میں ٹرانسپورٹ سے متعلق خصوصی اجلاس میں اس منصوبے پر اہم پیش رفت کا
سوات: چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے مینگورہ بائی پاس کے قریب دریائے سوات میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ لی۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے لیے فی کس 15 لاکھ روپے مالی
سوات: دریائے سوات میں اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث سیاحوں کے ڈوبنے کے بعد ضلع کے ایک اور علاقے میں شہریوں کے پھنسنے کی اطلاع ملی ہے۔ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی کے مطابق دریائے سوات میں پانی کی سطح بلند ہونے
لاہور: پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تقریر کے دوران شدید نعرے بازی اور ہنگامہ کرنے والے اپوزیشن ارکان کو اسپیکر ملک محمد احمد خان نے سخت کارروائی کا سامنا کرواتے ہوئے اجلاسوں سے معطل کر دیا۔اسپیکر نے اسمبلی کے قاعدہ 210(3) کے تحت
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چولستان میں پیاس سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد2 ہوگئی گذشتہ سے پیوستہ روز چولستان کے علاقہ ٹوبہ جال والی کار رہائشی فلک شیر بھیں پینے کا پانی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق ٹوبہ جال والی
بہاولپور (افتخار عارف سے) شجاع آباد میںبلک پرچیز ٹکٹ کے سرکاری ریکارڈ میں ٹیمپرنگ، دھوکہ دہی اور مالی بدعنوانی سے متعلق رپورٹس کی بنیاد پر درج مقدمے کو ریلوے پولیس کی ملی بھگت سے دبایا جانے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ڈپٹی ڈی ایس شاہد رضا
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مالی سال 2025-26 کے لیے 17 ہزار 573 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا۔اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل 2025 کی شق وار منظوری دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے اراکین کے لیے نیا ضابطہ اخلاق نافذ کر دیا گیا، جس میں متعدد سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نئے ضابطہ اخلاق کے تحت اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی کو کتاب
اسلام آباد: حکومت نے فنانس بل 26-2025 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس منظور کر لیا ہے جس میں مختلف آمدنی کے سلیبز کے مطابق ٹیکس کی شرحیں متعین کی گئی ہیں۔ اپوزیشن کی جانب سے پیش کردہ تمام ترامیم کو کثرت رائے
لاہور: پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر نیا صوبائی بجٹ منظور کرلیا ہے، جس میں موجودہ ٹیکس سسٹم کو جوں کا توں برقرار رکھا گیا ہے اور نئے ٹیکسز عائد نہیں کیے گئے۔مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں صوبائی محصولات، پراپرٹی ٹیکس اور ٹرانسپورٹ ٹیکس میں
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے لیے عمر کی حد بڑھا دی، 16 سال سے کم عمر افراد براہ راست نشریات نہیں کر سکیں گےیوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر لائیو اسٹریم کے لیے عمر کی نئی پالیسی متعارف کروا دی ہے۔ یوٹیوب ہیلپ سپورٹ کے مطابق
کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈز نے گزشتہ ایک سال کے دوران مختلف کارروائیوں میں قبضے میں لی گئی 93 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات تلف کر دی ہیں۔میڈیا نیوز کے مطابق، انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کوسٹ گارڈز نے کراچی میں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں پیپلز پارٹی کی تجاویز کو قبول کیا، اسی لیے ان کی جماعت اس بجٹ کی حمایت کر رہی ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے
لاہور: مون سون سیزن کے پیش نظر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے صبح کے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے عمل میں پاکستان نے اہم اور موثر کردار ادا کیا ہے اور ایران کی مستقل حمایت جاری رکھی ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے
اسلام آباد: نیب کے پراسیکیوٹر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر تیاری کے لیے مزید وقت طلب کر لیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں اس کیس کی سماعت کے دوران نیب کے خصوصی پراسیکیوٹر نے
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1335 روپے مہنگا ہو کر اب 356000 روپے تک پہنچ گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سطح پر بجٹ پیش کر کے منظور کروا لیا، لیکن پیٹرن انچیف کو بجٹ سے قبل رائے دینے کا جو حق ہے، وہ ان سے چھینا جا رہا ہے، اور ہمیں ان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران نے عالمی سطح پر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے، اور وقت آ گیا ہے کہ خطے میں ایک نیا دفاعی اتحاد تشکیل دیا جائے۔منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع میں اس لیے مداخلت پر مجبور ہوا کیونکہ اسے خدشہ تھا کہ ایران صہیونی ریاست کو مکمل طور پر ختم کر دے گا۔سماجی رابطے کی
پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے باعث مختلف افسوسناک واقعات پیش آئے جن میں اب تک 4 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 27 افراد زخمی ہوئے اور ایک شخص لاپتا ہے۔ریسکیو 1122 پنجاب کے ترجمان فاروق احمد کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے
ملتان (وقائع نگار) 14 میٹرک ٹن گدھے کی کھالیں چائینہ ایکسپورٹ کرنے کے معاملے پر ایکشن چیئرمین ایف بی آر نے انکوائری کا حکم دے دیا کلکٹر انفورسمنٹ معین الدین وانی اور اس کی ہمشیرہ عائشہ وانی سمگلروں کے سہولت کار بن گئے گدھے کی کھالیں
ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ)ٹریفک پولیس کے مختلف شاہرہوں پر خفیہ ناکے بلوچستان سے آنے والے گڈز ٹرانسپورٹروں سے لوٹ پل ڈاٹ سے سخی سرور تک ٹریفک پولیس کے چار جگہوں پرغیرقانونی ناکے ڈرائیوروں سے رشوت وصولی کے لیئے 1500 روپے یومیہ پر پرائیویٹ افراد رکھ لیئے روزانہ
بہاولپور (کرائم سیل)بہاولپور ریلوے اسٹیشن پر جعلی اور بوگس ٹکٹوں کی فروخت اور تھانہ سمہ سٹہ ریلوے میں درج مقدمے کا معاملہ،ڈی ڈی ایس شاہد رضا کو ایماء پر ریلوے پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کیلئے سرگرم۔ بوگس ٹکٹ فروخت کرنے والےسٹیشن پر موجودقلیوں کو
ملتان (سپیشل رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی طرف سے پنجاب کے تمام اعلی افسران کو کسی بھی قسم کی سفارش نہ ماننے اور ٹرانسفر پالیسی پر میرٹ کے مطابق عمل درامد کرنے کے حوالے سے واضح احکامات کے باوجود افسران سیاسی دباؤ سے
اگر آپ اپنی بینائی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ شوگر یعنی ذیابیطس کو بھی قابو میں رکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے خاص خوراک کا استعمال بہت اہم ہے۔ ایسی غذا جو آنکھوں کی صحت کو فروغ دے اور خون میں شوگر کی سطح
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد غزہ میں سیز فائر کی حوالے سے خوش آئند خبریں دی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیدرلینڈز میں نیٹو سمٹ سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد بلوچستان میں تعلیم اور پانی کے تحفظ کے منصوبوں کو فروغ دینا ہے۔عالمی بینک کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ رقم بلوچستان
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور بھارت کے درمیان بڑھتے گٹھ جوڑ پر پاکستان کو مکمل چوکنا رہنے کی ضرورت ہے جبکہ ایران کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے
اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بجٹ 2024-25 کو غیر مؤثر اور غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ٹیکس نظام انصاف پر مبنی نہیں، اور یہ بجٹ ثابت کرتا ہے کہ موجودہ معاشی نظام ناکام