

روزنامہ قوم کی تیسری سالگرہ کو یوم تشکر کے طور پر منایا گیا اور روزنامہ قوم کے ہیڈ آفس میں قران خوانی کے بعد دعائیہ تقریب میں منیجنگ ڈائریکٹر روزنامہ قوم ملتان جناب نعیم احمد شیخ اور ان کے صاحبزادے عمار نعیم شیخ، چیف ایڈیٹر روزنامہ

بہاولپور (کرائم سیل) سیف سٹی کیمرے ،سی سی ڈی اور تھانہ صدر پولیس ناکام، بہاولپور کے پوش علاقوں میں خواتین پر مشتمل بے ہوش کر کے لوٹنے والا گروہ بے لگام ہوگیا۔ خیابانِ علی ہاؤسنگ سکیم میں 50 لاکھ کی واردات، دو ہفتے گزرنے کے باوجود

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کے گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے دورے نے ادارے میں جاری انتظامی بدحالی، غیر سنجیدگی اور قواعد و ضوابط کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں طویل عرصے سے جاری غیر قانونی، جعلی اور کرپشن پر مبنی فیصلوں کے خلاف بالآخر قانون حرکت میں آ گیا۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے جعلی پروفیسر اور عارضی وائس چانسلر/پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے اس

ملتان(واثق رؤف)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا پنجاب میں کلین اور گرین ریلوے سٹیشن منصوبہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور ریلوے کے ذمہ داران نےخاتمہ کے قریب پہنچا دیا۔ریلوے اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے درمیان پونے6کروڑور روپے سالانہ کا معاہدہ 6ماہ میں ہی ختم ہونے کا امکان

سیت پور(نامہ نگار )ستھرا پنجاب میں مبینہ کرپشن ،ناانصافی مقامی شہری کو مستقل کرنے کا جھانسہ دے کر لوٹ لیا گیا۔ درجنوں مزیدافراد بھی لٹ گئے۔ متاثرین کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے تحقیقات کا مطالبہ تفصیل کے مطابق تحصیل علی پور میں صفائی

ملتان (سہیل چوہدری سے) حکومت پاکستان نے اہم فیصلہ کرتےہوئے گلگت بلتستان کو درآمدی اشیا پر ٹیکس چھوٹ کااعلان کردیا،حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک بڑی اقتصادی ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے سوست ڈرائی پورٹ کے ذریعے چین سے درآمد ہونے والی

ملتان(کرائم رپورٹر) ملتان پولیس شہر سے جرائم کے خاتمے کے لیے بھرپور آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان کارروائیوں کے دوران گلگشت ڈویژن نے 63 مختلف گینگز کے 142 ارکان کو گرفتار کیا جو ڈکیتی، گاڑیوں کی چوری اور دیگر جرائم میں ملوث تھے۔پولیس کی کارروائیوں

بہاولپور (کرائم سیل) جعلی دستاویزات پر پروفیسر بھرتی ہونے والے چولستان ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے پرو وائس چانسلر مظہر ایاز کے دور میں غیر قانونی تعیناتیاں اور سینڈیکیٹ کو دھوکہ دہی، کرپشن سے انکار پر ملازمین کو بے وجہ سزائیں ،جی حضوری کرنے والے سب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر تعینات وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی میں مالی و انتظامی امور کو قوانین کے برعکس چلانے کی

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سنائے گئے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ دونوں کی جانب سے سزا کے خلاف الگ الگ اپیلیں دائر کر

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر تاریخی تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث مارکیٹ انڈیکس نئی بلند ترین سطحوں کو چھوتا رہا۔ سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے باعث حصص بازار میں زبردست خریداری کا رجحان غالب رہا۔کاروبار کے آغاز

رتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنی عظمت ثابت کرتے ہوئے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ کے بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں دبئی میں منعقد ہونے والی باوقار گلوب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کم آمدن والے خاندانوں کے لیے گھروں کی فراہمی کے ایک نئے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اڑھائی سے تین مرلہ سرکاری اراضی پر تقریباً 37 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر ممکن ہوگی۔وزیر

کراچی سٹی کورٹ میں پیر کے روز یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کے مقدمے کی سماعت کے دوران صورتحال کشیدہ ہو گئی اور وکلا نے ان پر تشدد کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رجب بٹ کو

گھانا میں ایک شخص جس نے خود کو نبی قرار دیا تھا، کے جھوٹے دعوے کے معاملے نے نیا موڑ اختیار کر لیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے اس شخص کی تیار کردہ کشتی کو آگ لگا دی، جسے وہ عالمی طوفان سے

بین الاقوامی سونے کی مارکیٹ میں چھ روزہ مسلسل بڑھوتری کے بعد پیر کو فی اونس سونے کی قیمت میں 55 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی اور یہ 4,478 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں تک بھی پہنچے،

علی پور(کرائم رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خود مختیار پروگرام احسن اقدام مگرمتعلقہ افسران کی اپنی من مانیاں، بیمارو لاغر جانور کو صحت مند قرار دے کر اثاثہ جات دیے جا رہے ہیں ۔پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی(PSPA) اور خود مختیار پروگرام کے افسران منظور

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) بہاولپور میں محکمہ مال کی کرپشن، پولیس افسر پر سرپرستی اور مداخلت کے سنگین الزامات بہاولپور میں محکمہ مال میں مبینہ کرپشن کے نیٹ ورک کو پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے بعض اہلکاروں کی پشت پناہی حاصل ہونے کے انکشاف سامنے آ

پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک کے ساتھ دفاعی، سیاسی اور اقتصادی تعلقات میں وسعت کی کوششیں ایک نئے باب کا آغاز ہیں۔ ان تعلقات میں جو چیز نمایاں ہے وہ ان کی وسعت اور تنوع ہے۔ پاکستان ایک جانب تنازعات

ملتان ( کرائم سیل)تحصیل جلالپور پیروالہ میں ریت کی مبینہ غیر قانونی مائننگ اور سرکاری نرخوں سے زائد وصولیوں کے انکشاف نے محکمہ مائنز اینڈ منرلز ملتان کی کارکردگی، نگرانی کے نظام اور مبینہ خاموش سرپرستی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ

ملتان(وقائع نگار)ضلع راجن پور کے قصبہ داجل کی رہائشی فوزیہ رمضان دختر محمد رمضان نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے سسرال پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے سسر ملک عزیز احمد اور شوہر زین العابدین نعمان جو کہ محلہ مخدوم میں

ملتان (سہیل چوہدری سے) پنجاب میں فاٹا ٹیکس فری زون کے نام پر اربوں روپے کی سمگلنگ کسٹم افسران کی ملی بھگت سے جاری ہے ۔حکومت کو اربوں روپے کا کسٹم ڈیوٹی کی مد میں نقصان پہنچایا جا رہا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک

ملتان(انویسٹی گیشن رپورٹ) رشوت کےمتعدد الزامات میں ملوث ٹریفک وارڈن اور اسکے چیلوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر صحافی کی کردار کشی‘ گھٹیا الزامات لگا کر بدنام کرنیکی کوشش پر سینئر صحافی نےنیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی( این سی سی آئی اے) کو کارروائی کے

بہاولپور (کرائم سیل)ملتان ڈویژن جھنگ سیکشن میں میگا کرپشن سکینڈل، ڈی ای این ون ریحان صابر کے خلاف مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ریحان صابر نے ملتان ڈویژن میں طویل عرصہ تعیناتی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کرپشن کا منظم نیٹ ورک قائم

ملتان( سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں انتظامی شفافیت ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے، اسسٹنٹ خزانچی منصور احمد خان کے خلاف سالانہ خفیہ رپورٹ (ACR) کارکردگی جانچ رپورٹ میں مبینہ ردوبدل، ہراسانی کے تناظر میں ثابت ہونے والے الزامات اور

ملتان ( سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان ایک شدید انتظامی بحران کی لپیٹ میں آ چکی ہےجہاں حیران کن طور پر وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے ساتھ خزانچی کی ذمہ داری سنبھالنےکیلئے کوئی بھی خاتون افسر یا استاد تیار نہیں۔ ذرائع کے مطابق اس غیر معمولی

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)بی آئی ایس پی ڈیجیٹل اکاؤنٹ لوٹ مار اسکینڈل”قوم”کی ذمہ دارانہ رپورٹنگ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت سنٹرانچارج کی لاکھوں روپے کی لوٹ مار منظر عام پر آگئی،گورنمنٹ پائلٹ سکول،گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول تاج گڑھ میں50 سے زائد ڈیوائس ہولڈر وں کا راج،فی سم 1500 میں فروخت،روزانہ

ملتان(عامر حسینی ) ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) کے ایک آزادانہ جائزے نے پاکستان میں سیلاب کے بعد شروع کیے گئے قومی شاہراہوں کی بحالی کے ایک بڑے منصوبے پر سنگین سوالات اٹھا دیئے ہیںجب یہ انکشاف ہوا کہ ابتدائی طور پر منصوبے میں شامل

ملتان (کرائم سیل رپورٹ)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان کو موصول ہونے والی ایک تفصیلی چار صفحات پر مشتمل درخواست کے بعد محکمہ زراعت ملتان کے بعض افسران و اہلکاروں کے خلاف اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال، رشوت طلبی، سرکاری تحویل میں موجود کھاد کی بڑے پیمانے پر





























