

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی(پی ایچ اے)میں کرپشن جعل سازی، پرنٹ شدہ بوگس پرچیوں کےذریعے شہریوں سے ہر ماہ کروڑوںوصول کرکے ادارے کے کھاتے میں جمع کرانے کی بجائے اپنی جیبیں بھرنے کی منظم دھوکہ دہی کے حوالے سے مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عارضی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرائیکی بیلٹ میں عوامی طبی سہولیات اور فلاح و بہبود کے حوالے سے سب سے بڑے منصوبے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کی نجکاری کے اندر خا نہ کئے جانے والے حکومت پنجاب کے فیصلے پر دنیا بھر کے مختلف کونوں میں موجود

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کی نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کو پرائیویٹائز کرنے کے حوالے سے شائع شدہ خبر پر رکن صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی نے فوری طور پر پنجاب اسمبلی میں کال اٹینشن نوٹس جمع کروا دیا ہے اور انہوں نے روزنامہ

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن سے انکار کا مطلب خوارج کے سامنے بیٹھ جانا ہے، اور سوال اٹھایا کہ کیا خارجی نور

اسلام آباد: ملک میں بڑے اسپتالوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنے کے لیے پاکستان میں ٹیلی میڈیسن نظام کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ صحت کے تعاون سے صحت کہانی کے تحت پہلے ہیلتھ کیئر سینٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس

کراچی: عالمی اور ملکی منڈیوں میں قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔عالمی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز سونے کی قیمت میں 32 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے

انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ سماعت کے دوران وکلائے صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ

ملتان (سہیل چوہدری سے) 23 ارب روپے کا سیلز ٹیکس ریفنڈ سکینڈل ایف بی آر آفیسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا لاہور میں اربوں روپے کا ٹیکس فراڈ بے نقاب، اعلیٰ افسران کی انکوائری مکمل قومی خزانے کو 23 ارب روپے کا نقصان سیلز

ملتان ( خبر نگار ) کمپیوٹر آپریٹر عابد حسین غیر قانونی طریقہ اور ملی بھگت سے سپرنٹنڈنٹ سلاٹر ہاؤس بن گیا ، غیر قانونی ترقیاں، تعیناتیاں چیلنج کر دی گئیں ، تحقیقات پر تنزلی اور ریکوری کے امکانات روشن ہیں ، چیف کارپوریشن افسر اقبال خان

ملتان(تجزیہ:ڈاکٹرہارون خورشید پاشا)ہمارا ملک جب سے معرض وجود میں آیا، دو یا تین شعبوں کو ہی سب سے افضل سمجھا گیا — ان میں نمایاں ترین ڈاکٹر اور انجینئر تھے۔ جو طالبعلم ان میں سے کسی شعبے میں داخل نہ ہو پاتا، وہ خود کو بدنصیب

ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ہراسگی کیس ، انکوائری کمیٹی سفارشات جاری ،حتمی فیصلہ عدالتی احکامات سے مشروط کردیاگیا تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی ملتان میں ہراسگی سے متعلق ایک سنگین نوعیت کے معاملے پر قائم کی گئی انکوائری کمیٹی نے اپنی کارروائی مکمل کر کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے نام پر ایک سنگین قانونی بے ضابطگی سامنے آ گئی ہے جہاں بورڈ آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ (BASAR) کی چوتھی میٹنگ منعقد کر کے 40 پی ایچ ڈی اور 93 ایم فل ریسرچ

بند بوسن( نامہ نگار) بند بوسن میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا راج برقرارمتعلقہ محکمے کارروائی سے گریزاں، ملی بھگت کے شواہد مزید واضح ،مسلسل نشاندہی کے باوجود خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ حصہ وصول ہو چکابند بوسن اور مضافات میں درجنوں غیر قانونی

ملتان (وقائع نگار) نشتر ٹو بحران کا شکار،وائس چانسلر کی مبینہ غفلت، سینکڑوں ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کی مبینہ غفلت اور انتظامی نااہلی کے باعث نشتر ہسپتال ٹو کے سینکڑوں ملازمین گزشتہ چھ

بہاولپور (کرائم سیل) تھانہ ڈیرہ نواب کی حدود میں شادی سے ایک روز قبل باپ، بھائیوں اور چچا کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی سلمیٰ جبیں کیس میں مقتولہ کی 25 سے 26 سال تک پرورش اور تعلیم کا بندوبست کرنے والی امیرہ بی

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں انتظامی عدم استحکام سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔ یونیورسٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے محض 10 دن کے اندر اندر چھ خزانچیوں (Treasurers) کو تبدیل کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کی ترقی سے برآمدات میں اضافہ کرنے کی وسیع صلاحیت موجود ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کی زیر صدارت سمیڈا (SMEDA) کے بزنس پلان کے حوالے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی دو نئی ٹیموں کے لیے بولی کے عمل میں دلچسپ پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں سب سے پہلے اہل قرار پانے والے خریدار کا نام منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ تفصیلات کے

اسلام آباد: سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ان کے خلاف فیصلہ پہلے ہی طے کیا جا چکا ہے اور انہیں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ کسی نہ کسی کیس میں سزا ضرور دی جائے گی۔ ان

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 72 شوگر ملز پر عائد جرمانوں سے متعلق مقدمے میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت اگلے جمعرات تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ یہ سماعت مسابقتی کمیشن کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف

اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل میں ایک اہم مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مقدمہ نجف حمید، عبدالظہور اور خالد منیر کے خلاف درج کیا گیا ہے،

کراچی: سونے کی قیمتوں میں اچانک نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں نرخ ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 92 ڈالر کا بڑا اضافہ

کراکس کی رات دو بجے، جب دنیا کے بڑے حصے میں خاموشی تھی، امریکی سامراج نے ایک خودمختار ریاست پر کھلی فوجی یلغار کا آغاز کیا۔ وینزویلا کے دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں دھماکوں کی اطلاعات محض ایک عسکری کارروائی نہیں بلکہ عالمی

شجاع آباد (نمائندہ قوم ) چچا کی حکومت میں شجاع آباد کے لیے کروڑوں روپے کی لاگت سے سٹیڈیم کا افتتاح ہوا اور اس میں کھیلوں کا آغاز کیا گیا جبکہ محض 25 سال بعد بھتیجی کے دور حکومت اسی سٹیڈیم کے ملبے کی کمرشل پلازے

ملتان (قوم نیوز)ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر ملتان سجاد حسین کی سرپرستی میں کتوں کی لڑائی پر لاکھوں کا جوا ۔4 جنوری بروز اتوار موضع بکھری، قاسم بیلہ کے علاقے میں ایک عظیم الشان میلہ منعقد ہوا جس میں کتوں کی لڑائی پے لاکھوں کا جوا ہوا۔

بہاولپور (کرائم سیل)خیرپور ٹامیوالی کے بدنامِ زمانہ منشیات فروش ڈان علی شاہ اور اس کے بھائی جنید شاہ کی گرفتاری بہاولپور پولیس کے لیے ایک سنجیدہ امتحان بن چکی ہے جوانہیں گرفتار کرنے میں تاحال مکمل طور پر ناکام نظر آرہے ہیں۔ ایک ماہ سے زائد

میاں چنوں (نمائندہ قوم)میاں چنوں اغواء ہونے والی جواں سالہ لڑکی کو تین دن تک پانچ درندوں نے اجتماعی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایااورنازک اعضاء پرتیزاب ڈال دیاحالت غیر ہونے پر ملزمان لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں اس کے گھر کے باہر پھینک

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی سرکاری جامعات میں قانون شکنی اور ریاستی کنٹرول میکانزم کو روندنے کا جو کھیل جاری ہے، اس کی ایک نمایاں اور تشویشناک مثال گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں دیکھی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس جامعہ میں وائس

ملتان (وقائع نگار) اربوں روپے کا نشتر ہسپتال ٹو پروجیکٹ عدم توجہی کا شکار ،سینیٹری ورکرز ہسپتال چلانے پر مجبور جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے صحت کی بہتر سہولیات کا خواب دکھانے والا اربوں روپے کا میگا پروجیکٹ “نشتر ہسپتال ٹو” (ٹرشری کیئر ہسپتال نشتر

ملتان (سٹاف رپورٹر) 75 سال کی شاندار تاریخ رکھنے والا نشتر میڈیکل کالج اینڈ نشتر ہسپتال، جسے نجی شعبے کو دینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، کے بارے میں روزنامہ قوم نے جو معلومات حاصل کی ہیں ان کے مطابق اگر موجودہ دور میں





























