
محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل، ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی کی امیدلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 سال مکمل ہونے پر ایک دستاویزی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔یہ فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک کے سفر، اس کی کامیابیوں اور مشکلات کو اجاگر کرے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر سوال اٹھاتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کو کیٹیگری اے میں شامل نہیں کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں محمد
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025-26 سیزن کے لیے کھلاڑیوں کو دیے جانے والے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔رواں برس کے معاہدوں میں کسی بھی کھلاڑی کو کیٹیگری اے میں شامل نہیں کیا گیا، حتیٰ کہ تینوں فارمیٹس کے کپتان بھی اس فہرست
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے وفاقی وزیر داخلہ محسن
سابق پاکستانی فاسٹ بولر تنویر احمد نے یو اے ای میں سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ سے ڈراپ کیے جانے والے اسٹار بیٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور کرنے کا مشورہ دے دیا۔تنویر احمد نے سوشل میڈیا پر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میں 202 رنز کی شکست پر شدید غصہ ظاہر کیا۔اس میچ کے ساتھ پاکستان نے 34 سال بعد کیریبیئن ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز ہار
اسلام آباد: آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ون ڈے بیٹرز میں بھارت کے شبمن گِل پہلے نمبر پر برقرار ہیں، بھارتی کپتان روہت شرما ایک پوزیشن اوپر آ کر دوسرے نمبر پر پہنچ
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کوچنگ سینٹر کے لیے پہلی خاتون ڈائریکٹر کے طور پر نورش صباح کا تقرر کر دیا ہے۔ نورش صباح پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی بی ایس 18 افسر ہیں اور اس سے قبل بطور اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ اور گوجرانوالہ اور بطور ڈپٹی کمشنر
کراچی: پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بچانے کا اہم چیلنج درپیش ہے، آج تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔ پارٹ ٹائم بولرز کی کارکردگی میں کمی نے ٹیم کے لیے مسائل پیدا کر دیے ہیں۔ویسٹ انڈیز نے بارش سے متاثرہ
کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ کا اعلان کر دیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں پاکستان ایک پوزیشن نیچے آ کر 3465 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر آ گیا
کراچی: آسٹریلیا نے ٹی 20 کرکٹ میں لگاتار 9 کامیابیاں حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور میزبان ٹیم کو
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 280 رنز بنائے جس کے جواب میں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پرو ہاکی لیگ میں ممکنہ شرکت کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو اس معاملے پر سفارشات مرتب کرے گی۔یہ کمیٹی گیارہ
پاکستان نے 2028 کے لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کے تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ کوالیفکیشن فارمیٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا خدشہ
کراچی: سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز بابر اعظم کو دوبارہ اسکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ بابر اعظم کو نمبر 3 پر بیٹنگ کروائی جائے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے نہ صرف قومی ٹیم بلکہ
لاوڈرہل (فلوریڈا) میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: بھارت کا ایک بار پھر پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار، پاکستان کو فائنل میں رسائی مل گئیبرمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں ایک بار پھر بھارت نے پاکستان کے خلاف میدان میں اترنے سے انکار کر
لندن میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔دلچسپ طور پر، ایونٹ کے گروپ اسٹیج میں بھارتی ٹیم نے گرین شرٹس کے خلاف میدان میں اترنے سے انکار
لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے ایک اہم مقابلے میں پاکستان چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔لیسٹر میں ہونے والے اس میچ میں پاکستان کے تجربہ کار اسپنر سعید اجمل نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کو
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں حصہ لینے والی تمام فرنچائزز کے لیے 97 کروڑ روپے فی ٹیم آمدن کی توقع کی جا رہی ہے، تاہم اس رقم میں سے کھلاڑیوں کی فیس اور دیگر انتظامی اخراجات منہا کیے جائیں گے۔
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں مجوزہ دو درجاتی نظام کی کھل کر مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نظام کے تحت چند بڑی ٹیموں کو اولین درجہ جبکہ باقی ٹیموں کو دوسرے درجے میں رکھا جائے گا، جس سے کمزور ٹیموں کے ترقی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے مکسڈ مارشل آرٹس کے عالمی چیمپیئن شاہزیب رند کے والد خیر محمد نے ملاقات کی، جس دوران وزیراعظم نے شاہزیب رند کے لیے 50 لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک پیش کیا اور ان کی کامیابیوں کے لیے نیک
اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) نے ملک بھر کی اسپورٹس فیڈریشنز کے لیے نئے اصول و ضوابط جاری کر دیے ہیں، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ یہ قوانین نیشنل اسپورٹس پالیسی 2005 کے تسلسل میں بنائے گئے ہیں اور چھ بنیادی نکات
کراچی: پاکستان شاہینز نے پروفیشنل کاؤنٹی کلب سیلیکٹ الیون کو تیسرے ایک روزہ میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی ہے۔اتوار کی سہ پہر فرسٹ سینٹرل کاؤنٹی گراؤنڈ، ہوو میں کھیلے گئے میچ میں شاہینز نے 261
لاہور: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت پاکستان کے خلاف میچ کو بائیکاٹ نہیں کرے گا۔ایشیا کپ کا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں اور سپر فور میں بھی دونوں کا سامنا
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، تاہم مکمل شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ایشیا کپ میں مجموعی
کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ انہیں یہ اعلان کرتے ہوئے