پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور اپوزیشن کے درمیان تنازعہ کم ہونے کی اندرونی وجوہات سامنے آ گئیں

لاہور:پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس کے تنازعے نے ابتدا میں سیاسی ماحول کو شدید گرمایا، لیکن اچانک صورتحال میں نرمی آ گئی اور معاملہ مذاکراتی کمیٹی تک پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کشیدگی بڑھنے پر کچھ غیر سیاسی حلقے

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات آج

وزیراعظم شہباز شریف آج ایوان صدر جائیں گی جہاں وہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گی۔ اس ملاقات میں اہم ملکی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور صدر مملکت کے درمیان شام کو ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات طے

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

پاکستان کی سیاسی دنیا میں ایک نیا مرحلہ شروع ہونے جا رہا ہے، جہاں پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ریحام خان نے اپنی پارٹی کا

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جمشید دستی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کر لیا ہے۔الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی نااہلی کے لیے دائر کی گئی

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے پارٹی میں کنفیوژن اور مس انڈرسٹینڈنگ کا اعتراف کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے پارٹی میں پائی جانے والی الجھن اور غلط فہمیوں کا اعتراف کر لیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی تحریک پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ 5 اگست کو

مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے والے بزرگ شہری کا مقدمہ خارج، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور: مریم نواز کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے والے بزرگ شہری کے خلاف عدالت نے اہم حکم جاری کیا ہے۔ساجد نامی بزرگ شہری کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان کے استعمال کا کیس ماڈل ٹاؤن کورٹ لاہور میں زیر سماعت تھا،

موڈیٰز کے ساتھ ورچوئل اجلاس: وزیر خزانہ نے پاکستان کی معاشی استحکام اور اصلاحات پر بریفنگ دی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے موڈیٰز ریٹنگ ایجنسی کے ساتھ ایک اہم ورچوئل میٹنگ میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال، اصلاحات اور استحکام کے حوالے سے جامع رپورٹ پیش کی۔اس موقع پر وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، گورنر اسٹیٹ بینک، وزارت خزانہ، ریونیو

عمر ایوب کی 10 سے زائد مقدمات میں عبوری ضمانتیں منسوخ، گرفتاری کا حکم جاری

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی 24 اور 26 نومبر کے مختلف مقدمات میں دی گئی عبوری ضمانتیں منسوخ کر دی ہیں۔ عدالت نے عمر ایوب اور ان کے وکیل کی عدالت کے احکامات کی عدم

جنید اکبر کی حکام کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں مکمل تیاری کے ساتھ آنے کی ہدایت

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جنید اکبر کی صدارت میں ہوا، جس میں وزارت پلاننگ کے آڈٹ اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزارت کی ضمنی گرانٹ اصل گرانٹ سے 134 فیصد زائد ہونے پر اراکین نے سخت تنقید کی۔ نوید قمر نے وزارت

وزیراعظم کا دانش اسکولز اور یونیورسٹی میں جدید تعلیم پر سرمایہ کاری کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے دانش اسکولز اور دانش یونیورسٹی کی تعمیری منصوبہ بندی میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور جدید تعلیمی سہولیات پر بھرپور سرمایہ کاری کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بطور خادمِ پاکستان، قوم کے بچوں کو عالمی معیار کی تعلیم دینا ان کی

پنجاب اسمبلی میں حکومتی و اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ، ڈیڈ لاک مزید شدت اختیار کر گیا

لاہور: پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے باوجود کشیدگی میں کمی نہ آ سکی، معطل ارکان کے معاملے پر ڈیڈ لاک مزید شدت اختیار کر گیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے پر حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کے

وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیافری سمسودین نے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔وزیراعظم نے ملاقات کے دوران قاہرہ میں

بارشوں اور سیلاب سے نقصانات جاری؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔قومی آفات سے نمٹنے کے ادارے (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق 26 جون

جامعہ اسلامیہ میں طالبہ سے ہراسگی پرایڈیشنل چیف سیکرٹری کا سخت نوٹس

اوچشریف (سٹی رپورٹر) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طالبہ سے ہراسگی کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لے لیا اور فوری طور پر یونیورسٹی انتظامیہ سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر

بہاولپور(کرائم سیل) پنجاب کی 25جامعات میں ریگولروائس چانسلرزکی تعیناتی کامعاملہ، مزید 3یونیورسٹیوں کی سمریاں گورنرپنجاب کوبھجوادی گئی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورسمیت چار یونیورسٹیوں میں ریگولروائس چانسلرکی تعیناتی کیلئے دوبارہ اشتہارجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب کی 25جامعات میں ریگولروائس چانسلرزکی تعیناتی کا عمل شروع کیاگیاتھا۔ اس حوالے سے سرچ کمیٹی نے تمام یونیورسٹیوں کے انٹرویوز مکمل کرکے پینلز وزیراعلیٰ پنجاب کوبھجوادئیے تھے جن میں سے 18 یونیورسٹیوں کی سمریاں گورنرپنجاب کوبھیجی گئی تھی تاہم گورنرپنجاب نے کسی بھی سمری کومنظورنہیں کیاتھا اوررولزکے مطابق وقت مقررہ پوراہونے پر ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 18وائس چانسلرزکی تعیناتیوں کے آرڈر جاری کردئیے تھے تاہم اس کے باوجود سات یونیورسٹیوں کا معاملہ زیرالتوا تھاجس میں خاص طورپراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوربھی شامل تھی تاہم اب وزیراعلیٰ آفس کی جانب سے تین یونیورسٹیوں کی سمریاں گورنرپنجاب کو بھیج دی گئی ہیں جن میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور، یونیورسٹی آف گجرات اورویمن یونیورسٹی آف ملتان شامل ہیں جبکہ 4 یونیورسٹیوں کی سمریوں کووزیراعلیٰ پنجا ب نے مستردکرتے ہوئے دوبارہ اشتہارجاری کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جس پرہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور،ہوم اکنامکس ویمن یونیورسٹی،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور،یونیورسٹی آف ناروال میں ریگولروائس چانسلرزکی تعیناتی کیلئے دوبارہ اشتہارجاری کردیاہے اور امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ بتایاجاتاہے کہ پہلے سے تشکیل دی گئی سرچ کمیٹی ہی ان یونیورسٹیزکیلئے امیدواروں کے انٹرویوزلے گی اوردوبارہ اپنی سفارشات پینل کی صورت میں وزیراعلیٰ کوبھجوائے گی۔ دوسری طرف بتایاگیاہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکیلئے پہلے سرچ کمیٹی کی جانب سے بھیجے گئے پینل میں پہلے نمبرپر آنیوالے امیدوار نعیم خان کی جانب سے لاہورہائیکورٹ لاہوربنچ میں رٹ دائرکی ہوئی ہے جس پرہائی کورٹ نے سیکرٹری ہائرایجوکیشن،چانسلراسلامیہ یونیورسٹی،قائم مقام وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی کونوٹسزجاری کئے ہوئے ہیں اوران سے جواب طلب کررکھاہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ ممکنہ طورپر پٹیشنر نعیم خان کی جانب سے ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے اس اشتہارکوبھی عدالت میں چیلنج کیاجاسکتاہے۔ وی سی تعیناتی

ہراسگی الزامات، ویڈیو لیک، مالی بدحالی، اسلامیہ یونیورسٹی حالت ابتر، وی سی مری نکل گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) بدترین مالی بحران کا شکار اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران بھی یونیورسٹی کو بحران سے نکالنے کے حوالے سے کوئی مثبت اقدامات نہ اٹھا سکے۔ جنسی ہراسمنٹ کی متعدد شکایات کی شکار یونیورسٹی کو بے

ملتان: ویڈا بس حادثہ، انکوائری شروع، کمپنی بلیک لسٹ، صوبہ بھر میں ڈرائیوروں کی دوبارہ جانچ

ملتان(کرائم رپورٹر،نیوزرپورٹر،جنرل رپورٹر) ملتان میںویڈابس کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق، 6شہری زخمی ہوگئے۔واقعہ کی انکوائری شروع کردی گئی،کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے، صوبہ بھرمیںڈرائیوروں کی دوبارہ جانچ کاحکم دیدیاگیا۔تفصیل کےمطابق ویڈا بس کی بریک فیل ہونے سے زخمی ہونیوالا 15 سالہ نوجوان زخموں کی تاب نہ

جامعہ زکریہ سلیکشن بورڈ: فیکلٹی ممبران میرٹ خلاف ورزی پر پھٹ پڑے، اعتراضات جمع

ملتان (وقائع نگار)جامعہ زکریا سلیکشن بورڈ کی کارروائی پر فیکلٹی ممبران کا شدید احتجاج، میرٹ و پالیسی کی خلاف ورزیوں کا الزام،تفصیل کے مطابق جامعہ زکریا میں 12 جولائی 2025 کو ہونے والے سلیکشن بورڈ کی کارروائی پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے فیکلٹی

ملتان ڈویژن: قبضہ مافیا کیخلاف “قوم” کی آواز، وزیر ریلوے کا نوٹس، کاروائی کا حکم

بہاولپور (کرائم سیل) قبضہ مافیا کے خلاف سخت موقف اور عملی اقدامات کے حوالے سے شہرت رکھنے والے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے روزنامہ قوم کی خبر میں کی گئی نشاندہی پر پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن کی اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی

ریلوے اراضی پر قبضے، آپریشن سیاسی سفارشات، کرپشن اور جعلسازی کے باعث ناکام

بہاولپور (کرائم سیل) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ریلوے اراضی پر ناجائز قبضوں سے متعلق سو موٹو نمبر 84 اور ہیومن رائٹس کیس نمبر 41939/2011 کی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس ریلوے ملتان کی جانب سے ریلوے کی کمرشل اور زرعی اراضی واگزار کرانے کے

شرح سود میں کمی کی گنجائش موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال میں شرح سود میں کمی کی گنجائش موجود ہے، تاہم اس کا حتمی فیصلہ اسٹیٹ بینک کرے گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کے مؤثر اقدامات کے

خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات: امیدواروں کی فہرست جاری، پولنگ ہوگی کب ہوگی؟

پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق صوبے میں سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر پولنگ 21 جولائی کو ہوگی، جس کے لیے 16 امیدوار میدان میں

پہیہ جام ہڑتال: وزیر خزانہ کی تاجروں کو مذاکرات کی دعوت

کراچی: ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کے اعلان کے بعد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تاجروں کو بات چیت کی دعوت دے دی ہے۔ کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ تاجر اسلام آباد

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں چینی مہنگی ہو چکی ہے۔پشاور کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 190 سے 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، جب کہ

وزیر اعلیٰ ہاؤس کا ملازم پراسرار طور پر مردہ پایا گیا

لاہور کے علاقے جاتی امراء میں وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب سے تعلق رکھنے والا ایک ملازم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ناصر عنایت نامی شخص جو سیکریٹریٹ میں بطور ٹیلی فون آپریٹر خدمات سرانجام دے رہا تھا، ڈیوٹی کے سلسلے میں

اوکاڑہ: کھیتوں میں کام کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

اوکاڑہ کے نواحی علاقے حویلی لکھا میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک لڑکی زخمی ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کھیتوں میں کام میں مصروف تھے کہ اچانک آسمانی

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق اہم کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے اضافے کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 60 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل

پی اے آر سی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی غیرقانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن ونگ نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیرقانونی بھرتیوں کے الزامات پر گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر غلام محمد

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی اُڑان، معیشت میں بحالی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حالیہ دنوں میں شاندار تیزی دیکھنے کو ملی ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 134,000 پوائنٹس کی تاریخی بلندی کو عبور کر چکا ہے۔ وہی ملک جو کچھ عرصہ قبل معاشی بدحالی، دیوالیہ پن اور کرنسی بحران کی خبروں میں

علی امین گنڈاپور کا لاہور دورہ، سینیٹ ٹکٹ پر مرزا آفریدی کی حمایت پر تنقید

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ دورہ پنجاب کا اصل مقصد سینیٹ امیدوار مرزا محمد آفریدی کے حق میں حمایت حاصل کرنا تھا، جن پر پارٹی ٹکٹ مبینہ طور پر غیر شفاف طریقے سے حاصل کرنے کے الزامات ہیں۔تحریک انصاف کے اندرونی ذرائع نے