
افغانستان کی سرزمین گزشتہ چار دہائیوں سے مسلسل شورش، خانہ جنگی اور عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان بنی رہی ہے۔ اب جبکہ وہاں طالبان کی حکومت قائم ہے، دنیا یہ امید لگائے بیٹھی تھی کہ شاید عسکریت پسندی اور دہشت گردی کے باب کچھ مدھم
پاکستان میں قید و بند کا نظام ہمیشہ سے سوالات کی زد میں رہا ہے۔ غیر انسانی حالات، قیدیوں کی گنجائش سے کئی گنا زیادہ بھیڑ، اور صحت و صفائی کی ناقص سہولتیں ہمارے جیل خانوں کی پہچان بن چکی ہیں۔ مگر حال ہی میں سامنے
ملتان( سٹاف رپورٹر)بھارت نے دریائے چناب پر سلال ڈیم، بگھلیار ڈیم اور کیرواڈیم پر موسمی معلومات اور پہاڑوں پر بارشوں کے باوجود ان تینوں ڈیمز میں پانی روکے رکھا اور پھر اچانک سپل ویز کھولےجبکہ اس کی اطلاع بھی پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کے منافی
ملتان( سٹاف رپورٹر)جیالوجی ماہرین کے مطابق سیلاب کا دوسرا ریلا پنجاب کے علاوہ سندھ میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائےگا کیونکہ پنجاب کو یہ قدرتی سہولت حاصل ہے کہ اس کی اراضی کی ڈھلوان ایک تو دو طرفہ ہے اور اسی وجہ سے پنجاب میں
بہاولپور (کرائم سیل) اوچ شریف طالبہ اقرا شفیق دہشت گردی کیس، آر پی او بہاولپور کے حکم پر ایس پی انویسٹی گیشن کی انکوائری کے دوران اوچ شریف پولیس کے اے ایس آئی و مدعی نذیر احمد کا محمد شفیق کا کانسٹیبل کو جان سے مارنے
ملتان(سپیشل رپورٹر)مختلف پارٹیوں سے سودے بازی کر کے ان سے لاکھوں روپے بیعانہ وصول کر کے ہضم کرنے والے ڈاکٹر پرویز ملک اور ان کی ملکیتی قصر نور مارکی کے دیگر مالکان کی جعل سازیوں کے حوالے سے مزید انکشافات ہوئے ہیں کہ انہوں نے بغیر
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے اپنے ہی باورچی کے ساتھ بد فعلی کے الزام میں مستعفی ہونے والے سابق ناجائز اور غیر اخلاقی وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان اور غیر قانونی تجربے اور بغیر این او سی کے تعینات رجسٹرار ایمرسن یونیورسٹی ڈاکٹر محمد
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 33 ڈالر مہنگا ہو کر 3
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ٹاؤن پلانرز، ہاؤسنگ سکیموں کے گاڈ فادرز کے پٹواریوں اور رجسٹری برانچ کے کلرکوں سے “انڈر ٹیبل ڈیل”ضلع کونسل کی 15اور میونسپل کمیٹی کی 9 ہاؤسنگ اسکیموں کی رجسٹریوں اور انتقال پر پابندی کے باجود دیدہ دلیری سے رجسٹریاں اور انتقالات کئے جانے کا
بہاولپور:(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے ڈویژنل آفس ملتان نے بہاولپور ریلوے سٹیشن پر قلیوں اور پارسل ہینڈلنگ کنٹریکٹ کی عارضی الاٹمنٹ کی منظوری دے دی ۔ سرکاری لیٹر نمبر 18-Cooly contract-BWPR/2024/ کے مطابق یہ کنٹریکٹ محمد نذیر عباس کو 18 جولائی 2025 سے روزانہ 7 ہزار 600 روپے
ملتان (سٹاف رپورٹر) سیلاب کے حوالے سے ملتان ڈویژن کے پانچ دن انتہائی اہم ہیں کیونکہ ہیڈ سدھنائی کے مقام پر تین دریا مل رہے ہیں اور اونچے درجے کا سیلاب بنا رہے ہیں جو کہ تقریبا تین دن ملتان ڈویژن کی حدود میں رہ کر
بہاولپور (کرائم سیل)اوچ شریف، اقراء طالبہ کیس میں دہشت گردی کی دفعات غیر قانونی، دفعہ 30 CrPC کے تناظر میں بڑا سوالیہ نشان.قانونی ماہرین نے اسے قانون کی غلط تشریح اور متاثرین کے ساتھ زیادتی قرار دیتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم
کراچی: دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج پر 5 ستمبر کو انتہائی شدید سیلاب کے آنے کا امکان ہے۔ موجودہ صورتحال کے دوران گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے سندھ کے بیراجوں میں پانی کی آمد
چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان کی کونسل کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے نو مئی کے تین مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی ہیں۔یاسمین راشد نے تھانہ شادمان پر حملے، شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ، اور جناح ہاؤس کے قریب
اسلام آباد: امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کے لیے سماعت کا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو ارسال کر دی۔یہ
لاہور: ملک میں پہلی بار سیلاب متاثرین کی تلاش اور ریسکیو کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کامیابی کے ساتھ استعمال کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر مختلف شہروں میں تھرمل امیجنگ ڈرونز کے ذریعے دشوار گزار اور دور افتادہ علاقوں میں
حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں رات 12 بجے سے نافذ العمل ہیں۔پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے،
بورے والا: دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب نے بورے والا کے علاقے کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ اس وقت ایک لاکھ 90 ہزار کیوسک کا طاقتور سیلابی ریلہ گزر رہا ہے، جس نے ہر طرف تباہی کے مناظر پیدا کر دیے ہیں۔سیلاب
ساہیوال: دریائے راوی میں آنے والے شدید سیلاب نے ساہیوال کے مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث ضلع بھر میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔تیز بہاؤ والے پانی نے متعدد گھروں اور بستیوں کو متاثر کیا، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 24 اور 26 نومبر کے ڈی چوک احتجاج سے متعلق راولپنڈی ڈویژن میں درج 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر آج سماعت ہوگی۔انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے ان کیسز
لاہور: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں آنے والے سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کے مطابق سیلاب سے اب تک صوبے کے 2308 موضع جات متاثر ہوئے اور مجموعی طور
اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سیالکوٹ، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکھ برادری سے خطاب کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ان کی تمام عبادت گاہوں کی بحالی کا کام
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارتخانے کا دورہ کیا، جہاں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ملاقات میں پاک سعودی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحانات بھی بورڈ کی سطح پر لینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ امتحانات پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کے تحت منعقد ہوں گے۔سرکلر میں وضاحت کی
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی سینئر رہنما کنول شوزب کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے وارنٹ جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ ملزمہ کو گرفتار
لاہور: پنجاب میں حالیہ سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی ہے جبکہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق 15 لاکھ 16 ہزار 603 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں سے 4 لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر
اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو امریکہ میں مچھلی اور سمندری مصنوعات کی برآمدات کے لیے 4 سالہ اجازت نامہ حاصل ہو گیا ہے۔وزیر نے کہا کہ یہ اجازت پاکستانی سی فوڈ کے عالمی معیار
اسلام آباد: ترکی کی خاتون اول امینہ اِردوان نے پاکستان میں جاری شدید سیلابی حالات پر اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں امینہ اِردوان نے کہا کہ وہ 2010ء کے سیلاب کے دوران پاکستان گئی تھیں اور
لاہور: اے این ایف نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے ایک شخص کے پیٹ سے کوکین سے بھری 40 کیپسولز برآمد ہوئی، جن کا مجموعی وزن