

لاہور: ضلعی کچہری لاہور نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو بنانے کے مقدمے میں گرفتار ملزم ممنون حیدر کی ضمانت خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران مدعی کی جانب سے مدثر چوہدری ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کیے۔ عدالت

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف آج انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوگی۔ذرائع کے مطابق عدالت نے علیمہ خان کو چھٹی مرتبہ وارنٹ گرفتاری کے تحت

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کابل حکومت کو مکمل طور پر سپورٹ کر رہا ہے اور افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔عرب ٹی وی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں

کراچی : شہر قائد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان سسٹم کے نفاذ کو تین دن مکمل ہوگئے، جس دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دس ہزار سے زیادہ گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کے لیے دوبارہ تسلی اور اعتماد کی فضا پیدا کرنا ناگزیر ہے۔ ماضی میں بھی یہ عمل مؤثر ثابت ہوا، اور اگر چند مزید

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی متعدد سرکاری و نجی یونیورسٹیوں نے ’’رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2010 (Right of Access to Information Act) ‘‘پر عمل درآمد سے غیر اعلانیہ انکار کرنا شروع کر دیا ہے جس کے باعث شفافیت، احتساب اور بدعنوانی کے خاتمے کے حکومتی

بہاولپور (کرائم سیل)روزنامہ قوم میں سی سی ڈی کو ناجائز اسلحہ فروشوں اور اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیوں کے اختیارات ملنے کے بعد بہاولپور میں کئی ڈیلرز جن کا کریمنل ریکارڈ ہے اور جو فور شیڈول بیک گراؤنڈ رکھتے ہیں، فرضی اسلحہ ڈیلروں کی صورت

ملتان(واثق رئوف)ریلوے آفیسر شاہی اور نجی کمپنی کی ہوس زر نے مسافروں کو خوار کرکےرکھ دیا۔31اکتوبرکےبعدکی ایڈوانس ریزرویشن کرنےکےباوجود ٹرین کو اس کے روٹ کے مطابق چلانےکی صورت میں کمرشل مینجمنٹ سنبھالنے کا مطالبہ کر ڈالا۔ہوس زر یاکچھ اورریلوےہیڈ کوارٹر نے کمال مہربانی سےنجی کمپنی کامطالبہ

خانیوال (قوم ایگریکلچر سیل رپورٹ) کسان کارڈ پر کھاد کے بجائے پیمنٹ دینے والے ڈیلروں کے خلاف پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن اور مقدمات کے اندراج کا فیصلہ ۔پنجاب بھر میں کارڈ کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے پنجاب بھر کے کھاد ڈیلروں کی چیکنگ

ملتان (قوم ریسرچ سیل) پنجاب بھر میں لینڈ مافیا کے سب سے پسندیدہ تاہم تاحال نامکمل ضلع کوٹ ادو جہاں ٹی ڈی اے کے رقبہ جات، اشتمال کے رقبہ جات اور ریکارڈ میں ہیر پھیر کے ہزاروں کیسز ریونیو افسران کے لیے مستقل کمائی کا باعث

ملتان( عامر حسینی)پنجاب حکومت کی اینٹی سموگ مہم کے برعکس ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ماحولیات دشمن اقدام کرتے ہوئے105سالہ تاریخی سول کلب خانیوال کی جگہ قائم کیے گئے پنجاب سہولت بازار کی حدود میں ایک صدی پرانے درجنوں نیم کے درخت بے رحمی سے کاٹ دیے۔

ملتان (وقائع نگار) مڈ ٹرم و فائنل امتحانات سے قبل پولیس ویریفکیشن سرٹیفکیٹ لازمی جمع کرانے ہوں گے۔ طلبا وطالبات پریشان پولیس خدمت مراکز دھکے کھانے پر مجبور ہو گئے تفصیل کے مطابق بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی انتظامیہ نے طلبا و طالبات کے لیے ایک

ملتان (وقائع نگار) روزنامہ ‘قوم کی خبر پر ایکشن ،ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب کا نادرا کو موڈیفکیشن فیسوں پر سسٹم اپ ڈیٹ کا حکم، کم جمع کروائی جانے والی فیسوں کی وصولی سیکرٹریز یونین کونسلوں سے کی جائے گی شہریوں کی جیبوں سے ہونے والی

کراچی: ماہرینِ نفسیات نے انتباہ جاری کیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس سے غیر ضروری بات چیت اور مشورے لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو انسان کو سماجی طور پر تنہا، ذہنی طور پر کمزور اور جذباتی طور پر غیر متوازن بنا

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روز کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 975 ڈالر فی اونس کی سطح پر

راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی نے سانحہ 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی۔ جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، جس دوران سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کے استحکام اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششیں جاری ہیں۔اسی سلسلے میں پاکستان اور چین نے کوانٹم کمپیوٹنگ اور جدید ٹیکنالوجیز کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے

تل ابیب: اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر تازہ فضائی حملوں سے قبل امریکی حکام کو اپنے منصوبے سے آگاہ کر دیا تھاذرائع کے مطابق، تل ابیب حکومت نے واشنگٹن کو پیشگی اطلاع دی، تاہم امریکی انتظامیہ کی جانب سے

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اپنے خلاف درج مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ ان پر پنجاب بھر میں 107 مقدمات درج ہیں۔سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم کی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کی سینیٹ نشست پر الیکشن شیڈول معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے شبلی فراز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں پنجاب میں سرمایہ کاری، ثقافتی منصوبوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران مریم نواز نے امریکی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں موجود وسیع

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جوڈیشل مجسٹریٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب میں فضائی آلودگی ایک بار پھر خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بدھ کے روز لاہور عالمی درجہ بندی میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر قرار پایا۔ عالمی ماحولیاتی ادارے “آئی کیو ائیر” کے مطابق بدھ کی صبح لاہور کا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ اکتوبر 2025 میں استنبول میں ہونے والے پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات ناکامی سے دوچار ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان مذاکرات کا واحد مقصد افغان سرزمین سے پاکستان

ملتان (عوامی رپورٹر)ڈیرہ غازی خان فیڈرل کورٹس ملازمین کی تنخواہوں پر ظالمانہ اقدام تفصیلات کے مطابق فنانس ڈویژن اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری جس کے مطابق اکاؤنٹس آفسز نے فیڈرل کورٹس کے ملازمین کی تنخواہوں سے سپیشل جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنسز کاٹ لیئے جس

ملتان (وقائع نگار) سیکرٹری صحت و بہبود آبادی پنجاب کا ایکشن سیکرٹری صحت کی ہدایت پرچیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان نے کرپشن ۔ اختیارات کے ناجائز استعمال اور فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ آفیسرز سمیت 08 ملازمین کو خلاف پیدا ایکٹ

ملتان (وقائع نگار) جعلی تاریخ پیدائش کے سکینڈل میں ملتان ڈویژن کے 10 یونین کونسلوں کے سیکرٹریز ملوث، کمشنر ملتان نے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان کو انکوائری کا حکم دے دیا تفصیل کے مطابق ملتان ڈویژن میں ایک بڑا مالیاتی اور دستاویزی فراڈ کا انکشاف ہوا

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین از ہراسگی (FOSPAH) نے وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (FUUAST) کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو کام کی جگہ پر ہراسگی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان پر سرزنش (Censure) کی معمولی سزا

ملتان (ریسرچ سیل) بیورو کریسی اور سرکاری افسران کی پسندیدہ چراگاہ جنوبی پنجاب کی ایک اور سرکاری دفاتر و کالونی دھکا شاہی سے بنے ہوئے ایک ڈپٹی کمشنر کے ہاتھوں مسمار ہونے جا رہی ہے اور کوٹ ادو میں واقع یہ سو سال پرانی انہار کالونی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کارکردگی میں ناکامی، ریکوری میں کمی اور نقصانات میں اضافے پر تین بجلی کمپنیوں گیپکو، کیسکو اور فیسکو پر مجموعی طور پر 10 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری فیصلوں کے مطابق گیپکو پر





























